كاٹھمانڈو/ کیئر خبر اتوار کی شام ایوان نمائندگان کے اجلاس میں ملینیم چیلنج کارپوریشن ايم سى سى کے گرانٹ معاہدے کی توثیق کی گئی۔ گرانٹ کے معاہدے کی صوتی ووٹنگ کے ذریعے توثیق کی گئی کیونکہ مرکزی اپوزیشن نے اسپیکر اگنی پرساد ساپکوٹا کے خلاف احتجاج کیا۔ وزیر خزانہ جناردن شرما نے پارلیمنٹ میں میٹنگ کے آغاز میں ایک 12 نکاتی تشریحی اعلامیہ پیش کیا تھا۔ پارلیمنٹ نے اکثریتی ووٹوں...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نئی دہلی میں واقع سعودی سفارت خانہ میں مامور سعودی اتاشی براۓ دینی امور شیخ بدر العنزی کا سہ روزہ دورۂ نیپال آج اختتام پذیر ہوا – مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے ذمہ داران مشرف ڈاکٹر عبدالمبین ثاقب؛ امیر جمعیت مولانا کلام الدین مدنی؛ ناظم عمومی ڈاکٹر اورنگزیب تیمی اور مرکز البینہ کے صدر مولانا حافظ منظور احمد مدنی نے شیخ بدر العنزی کے ساتھ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نئی دہلی میں واقع سعودی سفارت خانہ میں مامور سعودی اتاشی براۓ دینی امور شیخ بدر العنزی کا سہ روزہ دورۂ نیپال آج اختتام پذیر ہوا - ان کا یہ دورہ ملک نیپال کے مدارس مراکز کے حالات اور دعوتی امور سے آگاہی پر مرکوز تھا- جامعہ سراج العلوم جھنڈا نگر میں منعقدہ خصوصی پروگرام سے خطاب کرتے ھویے انہوں نے کہا تمام دینی ادارے مبارکباد...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی کانگریس (این سی) کے رہنما ڈاکٹر ششانک کوئرالا نے کہا ہے کہ امریکی مالی اعانت سے چلنے والے ملینیم چیلنج کارپوریشن (ایم سی سی) کے معاہدے کی پارلیمنٹ کے ذریعے توثیق کی جانی چاہیے۔ جمعہ کو میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے، ڈاکٹر کوئرالا نے کہا کہ این سی کے صدر اور وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا کے پاس یا تو ایم سی سی کو...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر راجدھانی کاٹھمانڈو کا نیا بانیشور علاقہ آج پورا دن کشیدہ رہا۔ حکومت کی جانب سے امریکی امدادی منصوبے ملینیم چیلنج کارپوریشن (ایم سی سی) کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں نے احتجاج کیا ہے۔ پانچ سو ملین امریکی ڈالر کے تعاون کا یہ منصوبہ ہمیشہ مختلف فیہ رہا ہے مبصرین کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کی منظوری کے بعد امریکی اداروں کو...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی کانگریس کے جنرل سکریٹری گگن کمار تھاپا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا کو یقین ہے کہ ایم سی سی بدھ (کل) کو پارلیمنٹ میں بحث کے لئے پیش کیا جائے گا۔ تھاپا نے یہ بات منگل کو بانیشور میں وفاقی پارلیمنٹ کی عمارت میں منعقدہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت میں کہی۔ انہوں نے...
← مزيد پڑھئے
جھنڈا نگر / کئیر خبر جھنڈا نگر کے مشہور ڈرائیور عتیق الرحمن کے فرزند مولوی عزیز الرحمن سراجی کی جوان العمری میں ١٢ فروری کو لکھنؤ کے ایک اسپتال میں دوران علاج وفات ہوگئی وہ طویل عرصہ سے علیل تھے- نہ صرف ان کے اہل خانہ اور قریبی اعزہ کے لیے باعث رنج ومحن ہے بلکہ کرشنا نگر بڑھنی اور علاقہ کے مسلمانوں کے لیے باعث افسوس وتکلیف ہے، ایک...
← مزيد پڑھئے
تلسی پور/ کیئر خبر تلسی پور میں واقع ارم فٹ ویئر اسٹور میں جمعہ کی کی رات آگ لگنے سے دو کنبوں کے پانچ افراد کی موت ہوگئی ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی بروقت نہ پہنچنے سے آگ نے بہت زیادہ نقصان پہنچایا۔ تلسی پور کے شیش کانت ڈھکال رات ایک بجے اپنے گھر کے باہر شور سن کر بیدار ہوئے۔ انکے مطابق باہر نکلا...
← مزيد پڑھئے
بیر گنج / کیئر خبر جنمت پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر سی کے راوت نے کسانوں کے مطالبات پورے نہ ہونے پر مقامی سطح کےبلدیاتی انتخابات میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا انتباہ دیا ہے۔ بدھ کو بیر گنج میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین راوت نے کہا کہ اگرچہ پارٹی پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی، لیکن پارٹی ترائی مدھیش، جھاپا، کیلالی اور کنچن...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی حکومت نے بلدیاتی انتخابات 13 مئی ٢٠٢٢ کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیر کو کابینہ کے اجلاس میں اس سلسلے میں فیصلہ کیا گیا۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن (ای سی) نے تجویز دی تھی کہ اگر حکومت ایک ہی مرحلے میں بلدیاتی انتخابات کروانا چاہتی ہے تو 27 اپریل کو کرائے جائیں۔ الیکشن باڈی نے 18 مئی کو انتخابات کے...
← مزيد پڑھئے