نیپال: حکومت نے 20 ممالک کے لئے سفیروں کے نام کیے تجویز/ سعودی عرب کے لئے نوراج صوبیدی؛ قطر کے لئے نریش ڈھکال

8 اپریل, 2022

کٹھمنڈو / کئیر خبر
جمعرات کی شام کابینہ کے اجلاس میں سفیر کے طور پر ٢٠ لوگوں کی سفارش کی گئی ہے ۔ ان میں سیاسی کوٹے سے 12 اور سول سروس سے 8 افراد شامل ہیں۔

پارلیمانی ہیئرنگ کمیٹی کی طرف سے ان کے ناموں کی توثیق کے بعد صدر کی طرف سے سفیروں کی تقرری کا آئینی بندوبست ہے۔

سیاسی کوٹہ کے تحت تجویز کردہ:

1. بشنو پکار شریسٹا (چین)

2. دان بہادر تمانگ (جنوبی افریقہ)

3. شرمیلا پاراجولی (اسپین)

4. باسو دیو مشرا (سری لنکا)

5. میلن تولادھر (روس)

6. کیلاش پوکھریل (آسٹریلیا)

7. جیوتی پوکھریل (جنوبی افریقہ)

8. پروفیسر ڈاکٹر رام سورج یادیو (ڈنمارک)

9. نوراج صوبیدی (سعودی عرب)

10. نریش بکرم ڈھکال (قطر)

11. شانتا رجال (اسرائیل)

12. دلی راج پوڈیل (ملائیشیا)

سول سروس سے تجویز کردہ:

1. ہریش چندر گھمیرے (بحرین)

2۔ دورناتھ آریال (عمان)

3. سشیل کمار لمسال (مصر)

4. گھنشیام بھنڈاری (بنگلہ دیش)

5. بھرت کمار ریگمی (آسٹریا)

6. نرمل راج کافلے (برازیل)

7. درگا بہادر سبیدی (جاپان)

8. تیرتھ راج واگلے (میانمار)

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter