ادب و ثقافت

یوسف ظفر کی شاعری کی فکری جہات

اردو ادب میں شاعری بنیادی سنف سخن کا درجہ رکھتی ہے دیگر قدیم اصناف کی طرح شاعری بھی فارسی ادب سے اردو میں منتقل ہوئی اس حوالے سے اگر تاریخی حقائق کا مطالعہ کیا جائے تو ابتدائی طور پر ایران نے عرب اثرات کو قبول کیا جس کے سبب دو نئی اصناف "غزل اور مثنوی" ایجاد ہوئیں جو عرب شاعری میں موجود نہ تھیں۔ ابتدائی ادوار میں غزل کو "سخن...

← مزيد پڑھئے

کاٹھمانڈو: قد آور شاعر سید خالد محسن کے مجموعہ کلام "ہم کو حنوط کیجئے” کا اجراء؛ مشاعرہ کا انعقاد

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر اردو اکیڈمی نیپال کے زیر اہتمام آج کٹھمنڈو کے حیات پیلس ہوٹل میں پاکستان کے مشہور شاعر ادیب سید خالد محسن کے مجموعہ کلام "ہم کو حنوط کیجئے" کی تقریب رونمائی کا انعقاد عمل میں آیا- ڈاکٹر اورنگزیب تیمی کی تلاوت کلام پاک سے تقریب کا آغاز ہوا؛ ناظم تقریب ڈاکٹر عبدالمبین ثاقب نے نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پیش کیا اس کے بعد مجموعہ کلام...

← مزيد پڑھئے

بھارتی سفارت خانہ اور اردو اکیڈمی نیپال کے اشتراک میں جشن غالب کا انعقاد؛ امتیاز وفا کے شعری مجموعے "رمز وفا” کا اجراء

کٹھمنڈو / کئیر خبر بھارتیہ سفارت خانہ نیپال اور اردو اکیڈمی نیپال کے اشتراک میں جشن غالب ایک مشاعرہ کا انعقاد کرکے بڑے تاؤ تزک احتشام کے ساتھ منایا گیا مشاعرہ کی صدارت پروگرام کی انچارج آشاوری باپٹ بھارتیہ سفارت خانہ اور نظامت کے فرائض محترم ستیندر دھیا شعبہ ہندی انچارج بھارتیہ سفارت خانہ نے بخوبی انجام دیا سب سے پہلے مشاعرے کے مہمان خصوصی نیپال اکیڈمی کے چانسلر کے...

← مزيد پڑھئے

بی بی جی کی نامُراد بیماری

آج پھر مولوی جی سے مار کھائی ہے؟ میں کیا جواب دیتا۔ خاموش قطار میں کھڑا رہا۔ مولوی جی بڑے سخت گیر انسان تھے۔ ان کے ہاں جو بچہ آتا ۔چند دن بعد بھاگ جاتا۔ میں نے بھی بھاگنے کی کوشش کی ۔گھر والے مار پیٹ کر پھر انھیں کے ہاں  چھوڑ آتے۔ مولوی جی سے کہتے : یہ بیٹا ہم نے آپ کےسُپرد کیا۔ اس کی ہڈیاں ہماری اور...

← مزيد پڑھئے

محسن نقوی کے حالات زندگی

  تعارف: محسن نقوی اردو کے مشہور شاعر تھے ان کا مکمل نام سید غلام عباس تھا لفظ محسن ان کا تخلص تھا اور لفظ نقوی کو تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے لہذا بحثیت ایک شاعر انہوں نے اپنے نام کو محسن نقوی میں تبدیل کر لیا اور اسی نام سے مشہور ہو گئے پیدائش: محسن نقوی 5 مئی 1947ء کو محلہ سادات، ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے...

← مزيد پڑھئے

ساغر صدیقی کی شاعری کا فنی و فکری مطالعہ

شخصیت پیدائش  اگست 1928 ساغرِ صدیقی کا حلیہ بال لمبے لمبے ، آنکھیں خوشی کی منتظر ،دماغ خیالات کا مجموعہ، ہاتھ قلم، دل غم زدہ، قد درمیان پیدائش ساغر صدیقی ۱۴ اگست ۱۹۲۸ ء میں انبالہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد اختر تھا ایک انٹرویو میں ساغر صدیقی سے ان کے خاندان کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کچھ اس طرح جواب دیا ” میری ماں...

← مزيد پڑھئے

افسانہ: بھیانک خواب

ہسپتال کے بیڈ پر لیٹے آفاق کی آنکھوں سے مسلسل آنسو بہہ رہے تھے۔ یہ آنسو ندامت اور شرمندگی کے تھے۔ پاس کھڑی شکیلہ بھی اپنے شوہر کی یہ حالت دیکھ کر رو رہی تھی۔ تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد وہ رومال سے آفاق کی آنکھوں سے بہتے آنسوؤں کو پونچھ دیتی۔ آفاق روتے ہوئے شکیلہ سے معافی مانگ رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ شادی کے بعد جو...

← مزيد پڑھئے

جاوید آغا عہد ساز شاعر

ڈاکٹر جاوید آغا کا شمار جدید  اردو شعرا کی فہرست میں ہوتا ہے۔ اردو میں آپ بطور شاعر،محقق اور نقاد مشہور ہیں۔ آپ 10 اکتوبر،1965ء کو سرگودھا کے شہر شاہ پور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد بہت بڑے استاد تھے۔ادبی ماحول ہونے کے باعث ابتدائی تعلیم گھر سے ہی حاصل کی۔ آپ نے میٹرک کا امتحان گورنمنٹ ہائی سکول جھاوریاں سے پاس کیا۔ آپ نے انٹر میڈیٹ گورنمنٹ کالج...

← مزيد پڑھئے

ڈاکٹر جاوید آغا بطور نثر نگار بحوالہ "سلسلے رفاقت کے”

ڈاکٹر جاوید آغا بیسویں صدی کے نامور محقق ،نقاد ،نثر نگار اور شاعر ہیں­ـ آپ کا شمار پاک و ہند کے بڑے شعرا میں ہوتا ہےـ آپ نے شاعری کے ساتھ ساتھ نثر میں بھی   طبع آزمائی کی ـنثر  کے اظہار کے لیے آپ نے مکتوب نگاری کا چناؤ کیاـ  آپ   ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہ پور اور اس کے قصبہ چھاوریاں میں پیدا ہوئے ـآپ کی  کتب  میں  "رقص...

← مزيد پڑھئے

ناول” ابن الوقت ” کاکرداری مطالعہ

ڈپٹی نذیر احمد کو اردو ادب میں پہلا ناول نگار ہونے کا شرف حاصل ڈپٹی نذیر احمد 1836 ء کو بجنور میں پیدا ہوئے ۔ والد کا نام مولوی سعادت علی تھا۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم گھر سے حاصل کی  اور پھر دلی کالج میں داخلہ لیا. انھوں نے بچوں اور بڑوں کے لیے بہت سی کتابیں لکھیں جیسے کہ " مراۃالعروس" اور" منتخب الحکایات" وغیرہ اس کے علاوہ انھوں ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter