ادب و ثقافت

اردو سفر نامہ کی فنی مباحث

اردو ادب کی بات کی جائے تو اردو ادب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایک شاعری اور دوسری نثر ، شاعری کی بھی مختلف اقسام ہیں اور نثر کی بھی مختلف اقسام ہیں ۔ سفر نامہ نثری اصناف میں غیر افسانوی صنف ہے سفر عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کے معنی "سیاحت"," کوچ"," روانگی" یا "مسافت" طے کرنے کے ہیں۔ ۔چونکہ سفر مختلف دشواریوں اور مشکلات...

← مزيد پڑھئے

ایک مجذوب کی کہانی:محمد عمر سندھو کی زبانی

وہ معمر ہے مگر جوان معلوم ہوا۔ میں گھنٹوں اُسے دیکھتا رہتا ۔سر جھکائے اپنے کام میں مگن ۔کسی کی پروا نہیں۔ کوئی آرہا ہے ۔کوئی جا رہا ہے۔ کیا فرق پڑتا ہے۔ دو چار دن  ایسے ہی کن انکھیوں سے دیکھتے گزر گئے۔ آخر مجھ سے رہا نہ گیا۔ مارکنگ چھوڑ کر میں اپنی سیٹ سے اُٹھا۔ ہولے ہولے ڈگ بھرتا ہوا اُس کے پاس چلا گیا۔ السلام علیکم...

← مزيد پڑھئے

اردو افسانے میں علامت نگاری (1960 -1980)

افسانہ مختصر قصہ یاکہانی کا نام ہے جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کی عکاسی کی جاتی ہے افسانہ بدلتے دور کے ساتھ ساتھ ہیت اور موضوع کے لحاظ سے بدلتا رہا ہے افسانے میں علامت نگاری بھی اسی بدلتے دور کا تقاضا ہے علامت کی تعریف لکھتے ہوئے آل احمد سرور لکھتے ہیں: ”تنقید نے اب تک لفظ کے استعمال پر پوری توجہ نہیں کی ہے سب سے...

← مزيد پڑھئے

"منٹو اور فن خاکہ نگاری”

اردو ادب میں خاکہ نگاری ایک مشکل لیکن دلچسپ فن ہے۔ ہر عام شخص اس کے معیارات پر  پورا نہیں اتر سکتا۔ خاکہ نگاری،  سوانح عمری کی طرح کا ایک فن ہے  لیکن یہ اس سے بہت منفرد کام ہے۔ مختلف تجربات کی روشنی میں شواہد اور  حوالہ جات سے ملنے والی معلومات سامنے رکھتے ہوئے خاکہ نگاری کا مرحلہ آسان بنایا جا سکتا ہے۔ ہمارے ہاں خاکوں میں  ناقدین...

← مزيد پڑھئے

افسانہ بامبے والا کا فکری مطالعہ

افسانہ ایک ایسی مختصر تحریر کا نام ہے جیں میں کسی واقعے ، کردار یا لھے کی جھلک دکھائی جاتی ہے ۔ اردو زبان میں افسانہ انگریزی ادب کے اثر سے آیا ۔ مغربی زبانوں میں افسانے سے پہلے طویل قصے کہانیاں اور ناول لکھنے کا رواج تھا مگر جوں جوں انسان عدیم الفرصت ہوتا گیا تو کسی ایسی صنف ادب کی ضرورت محسوس ہوئی جو کم سے کم وقت...

← مزيد پڑھئے

منٹو کے مضامین میں کردار نگاری

  لفظ "Essay”   لاطینی لفظ "Exagium” سے لیا گیا ہے۔ جس کے لغوی معنی کسی بھی عام مسئلے کو سادہ ترین الفاظ میں پیش کرنا۔ اس حوالے سے مضمون نویسی کی تعریف یوں ہوگی: " یہ تحریر کا ایک ایسا چھوٹا سا ٹکڑا ہے جو کسی مضمون، خیالات یا واقعات پر معلومات کے اظہار کے ساتھ ساتھ ایک لکھاری کی رائے بیان کرتا ہے۔" (۱) منٹو نے مضمون نگاری کے...

← مزيد پڑھئے

"باسودے کی مریم از اسد محمد خان”

باسودہ لاہور کے ایک پوش علاقے کا نام ہے۔ افسانے کی کہانی مریم نامی خاتون کے ارد گرد گھومتی ہے۔ انہوں نے مصنف کے والد کو اپنا دودھ پلایا تھا اور جب وہ بزرگ ہو گئیں تو اپنے رضاعی بیٹے (مصنف کے والد کے پاس ہی مستقبل رہنا شروع کر دیا )۔ ان کے اپنے دو بیٹے تھے۔"ممدو اور "شتاب وہ دونوں باسودے میں رہتے تھے۔ مریم کے دل میں...

← مزيد پڑھئے

ن م راشد کی شاعری کی خصوصیات

ن م راشد کا اصل نام نذر محمد  راشد ہے۔ آپ 1910 ء کو اکال گڑھ جو کہ گوجر انوالہ کا قصبہ ہے' وہاں پر پیدا ہوئے ۔ انکے دادا راجا غلام رسول چشتی طیب عالم اور شاعر بھی تھے۔ راشد صاحب کے والد راجا فضل  چشتی بھی شعری ذوق رکھتے تھے۔ انھیں فارسی شاعری سے بہت لگاؤ تھا۔ آپ 1926ء میں گورنمنٹ سکول اکال گڑھ سے میٹرک کا امتحان...

← مزيد پڑھئے

"غلام عباس  کی افسانہ نگاری”

غلام عباس 17 نومبر 1909ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے لاہور سے انٹر اور علوم شرقیہ کی تعلیم حاصل کی اور 1925ء میں اپنا لکھنے کا سفر شروع کیا۔ ابتدا میں بچوں کے لیے نظمیں اور کہانیاں لکھیں جو کتابی صورت میں "دارالاشاعت پنجاب" سے شائع ہوئیں اور غیر ملکی افسانوں کے اردو میں ترجمے کیے۔ 1927ء  میں انہوں نےامتیاز علی تاج کے ساتھ ان کے رسالے "پھول"...

← مزيد پڑھئے

مجید امجد کی نظم نگاری کا فکری مطالعہ

مزید امجد کی نظم نگاری میں رومانوی تحریک کے اثرات ملتے ہیں ان کی نظموں میں محبوباؤں کے نام ملتے ہیں۔ ان کے ہاں اختر شرانی جو کہ ایک رومانوی شاعر ہیں ان کا اثر زیادہ ملتا ہے۔ ایک طرف تو مجید امجد جدیدیت کی طرف سفر کر رہے تھے دوسری طرف رومانیت کا لب و لہجہ بھی ان کے ہاں ملتا ہے۔جہاں پر لوگ رومانیت کی طرف زیادہ رجوع...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter