"کرونائی" وبا سے پوری دنیا میں قیامت ہے مگر نیپال میں اللہ کی رحمت ہے نصرت ہے ہیمالی یا پہاڑی ہو، ترائی ارض جنت ہے یہاں کے ذرے ذرے میں مثالی حسن فطرت ہے نہ نکلو اپنے گھر سے خود بچو سب کو پچاؤ تم بناؤ صبر کا عادی اسی میں امن و راحت ہے نہ توڑو " لاک ڈاون" کی حدوں کے سوچ لو ورنہ! تمہارے...
← مزيد پڑھئےیہ کیا افتاد ہے ، کیسی بلا ہے ، کیا مصیبت ہے یہ ہنگامہ ہے کیوں برپا ،نہ جانے کیسی آفت ہے یکایک ہوگئی محبوس کیونکر زندگی اپنی مچی اقصائے عالم میں بھلا کیسی قیامت ہے یہ کیا ان دیکھی شئ ائی ہے دنیا میں وبا بن کر پریشاں ہر بشر ، ہر صاحب دل ، ہر حکومت ہے خزاں دیدہ چمن سا ہو گیا کیوں گلشن عالم نہ رنگ...
← مزيد پڑھئےکورونا وائرس کا یہ عجب طوفان آیا ہے جدھر جاؤ جدھر دیکھواسی کا خوف چھایا ہے سنا تھا نام نہ پہلے کبھی ایسی بیماری کا یہ دنیا میں تباہی کا نیا سامان لایا ہے بلائے آسمانی ہے، یہ قدرت کی نشانی ہے کورونا نام سے انسان سہما بوکھلایا ہے سبق سارے جہاں کے واسطے اس میں ہے پوشیدہ خدا نے اپنی قدرت کا ہمیں منظر دکھایا ہے نہیں رکتا ہے...
← مزيد پڑھئےخدا فراموش قوموں کے نام گناہگاررو ! ڈرو غضب سے زمین لاشوں کو کھا رہی ہے "کرونا" آیا عذاب بن کر صفوں میں ماتم بچھا رہی ہے پڑے ہیں راہوں میں نوٹ سارے نہیں کوئی اٹھانے والا نہ کوئی سائنس کام آیا تری تباہی بتا رہی ہے جو لوگ اترا کے کہہ رہے تھے ہماری آشائشوں کو دیکھو انھیں کے گھر میں کرونا آیا انھیں کو جڑ سے مٹا رہی...
← مزيد پڑھئےندائے منبر و محراب پہ عمل کرکے تو اپنے اشک ندامت کی آبرو ہو جا نماز فجر کی عظمت سے کون غافل ہے؟ جوانو آہ سحر سے تو خوب رو ہو جا ! ہر اک قدم پہ عداوت ہے کبر و نخوت ہے تو مرد حق ہے بغاوت کےرو برو ہو جا اٹھو جوانو محمد کی عظمتیں لے کر! میں چاہتا ہوں صحابہ کے ہو بہو ہو جا اندھیرا بن...
← مزيد پڑھئےغزل آہ سحر سے قلب و نظر اشکبار کر پڑھ کر نماز فجر جہاں آشکار کر نصرت کرینگے تیری فرشتے زمین پر پہلے تو "بدر" کےلئے خود کو تیار کر مومن تمہارے قول و عمل میں نفاق ہے امت بہت ذلیل ہے مت آہ و زار کر! میں پوچھتا ہوں تیری شجاعت کہاں گئی؟ مٹ جائے سارا ظلم جہاں میں شرار کر مسلم تمہارا دامن عصمت ہے داغدار حسن و...
← مزيد پڑھئےمیں صفحۂ قرطاس و قلم ڈھونڈھ رہا ہوں الفاظ ہیں گر زیر تو بم ڈھونڈھ رہا ہوں انجام تڑپتے ہیں کہ آغاز ہے معدوم اس دور میں اب سوزِجنوں ساز ہے معدوم اقبال کے شاہین کی پرواز ہے معدوم بازو میں ترے قوت و دم ڈھونڈھ رہا ہوں میں صفحۂ قرطاس و قلم ڈھونڈھ رہا ہوں شکوے نہ رہے اور جوابوں کا زمانہ نہ سر وسمن شوخ گلابوں کا زمانہ...
← مزيد پڑھئےمفلس و مسکیں بے چارے ارمان بدلتے رہتے ہیں ٹوٹے پھوٹے گھر کے سب سامان بدلتے رہتے ہیں میرے جنوں کے رکھوالو انصاف نہیں ملنے والا شہر کے سارے منصف جب میزان بدلتے رہتے ہیں کس پہ بھروسہ کیا کیجے ہر شخص یہاں پر بازی گر اہلِ سیاست ہیں ہردم میدان بدلتے رہتے ہیں کون بچانے آئے گا پھر دیر و حرم کی لاج میاں مُلّا پنڈت سب کے سب...
← مزيد پڑھئےکبھی شوخ شیریں کبھی ہیر لکھ دوں تجھےاپنے خوابوں کی تعبیر لکھ دوں اے جانِ غزل آج کل سوچتا ہوں ترے مصحفِ رخ کی تفسیر لکھ دوں یہ رِیت و رواج اور رسموں کا بندھن اسے پاؤں کی اپنے زنجیر لکھ دوں اجی عشق میں جانے کیا ہو گیا ہوں تجاہل جو دیکھوں تو تعزیر لکھ دوں تو بیٹی ہے انگور کی جانتا ہوں ترا ذائقہ اور تاثیر لکھ...
← مزيد پڑھئےنیپال دنیا کا واحد ملک ہے جس کا پرچم نہ مستطیل ہے نہ چوکور بلکہ ایک منفرد اور مثالی شناخت رکھتا ہے - ملاحظہ کرتے ہیں یہ خوبصورت اور جذب حب الوطنی سے سرشار نظم ،،،،،،،،، ہمارے دیس کا پرچم بڑا نرالا ہے ہماری جان ہے پہجان ،شان والا ہے فلک سے توڑ کے لایا ہوں چاند سورج کو جدھر بھی دیکھو جوانو عجب اجالا ہے کبھی جھکے نہ...
← مزيد پڑھئے