آہ نیپال میں دریاؤں کی طغیانی ہے! ہر طرف سیل رواں زندگی طوفانی ہے آسماں پھٹ پڑا پانی کا سمندر کے کر بہہ گئے کتنے مکاں گاؤں میں ویرانی ہے آفت ارض وسماوی سے بچا لے یارب! شہر "کٹھمنڈو" کا منظر بہت بارانی ہے اگر کہسار سے کہہ دو کہ ذرا تھم جائے! بالیاں کھیت کی ڈوبی ہیں بہت پانی ہے زندگی ڈوب گئی ہچکیاں لیتے لیتے بخش دے میری...
← مزيد پڑھئےغزہ میں حماس اسرائیل کا جنگ نہیں ؟انسانیت کاقتل عام ہے عالمی تنظیم ہیومن رائٹس کےطویل خاموشی نہایت ہی افسوس ناک ، یہ عالمی تنظیم ملک کے شہر سے لے کر گاؤں گاؤں تک پھیلی ہوی ہے زنا بالجبر ودیگر زیادتیوں کے خلاف مظلوموں کی انکوائری وحقوق انسانیت کےلئے سرگرم رہتی ھے کیا یہ تنظیم مر چکی ہے؟۔ دیگراقوام متحدہ سے جڑے ممالک اصولوں کے مطابق ویٹوپاور پر نظریں جمائے...
← مزيد پڑھئےغزل آپ کہتے ہیں مسکرائیں ہم اتنی ہمت کہاں سے لائیں ہم اس قدر غم دییے ہیں دنیا نے کیوں نا دنیا سے روٹھ جائیں ہم چاندنی رات میں کوئی تو ہو ساتھ اپنے جسے جگائیں ہم اسکودیکھیں توبس اسے دیکھیں سارے عالم کو بھول جائیں ہم ہے رگ رگ میں جو خون کی مانند کیسے ساجد اسے بھلائیں ہم محمد نواز ساجد قریشی ...
← مزيد پڑھئےग़ज़ल / غزل گو ،کسی کا پیار ہوں،دستار ہوں ایمان ہوں اپنے گھر میں،میں مگر بیکار سا سامان ہوں شیشہ گر تو نے نفاست سے تراشا ہے مجھے کیا خبر تُجھکو ،کہ اب پتھر کا ایک میدان ہوں کوئی پڑھتا ہے مجھے شام و سحر یوں با وضو اورکسی کے واسطے سادہ سا ایک فرمان ہوں چل رہی ہوں ہولے ہولے چاند کی مانند میں یہ...
← مزيد پڑھئےغزل سالک بستوی ایم اے بدی کی تیز ہوا ہے دعائے خیر کرو عذاب ٹوٹ پڑا ہے دعائےخیرکرو عجیب رقص ہے دہشت گروں کی ٹولی کا نگر کا حال برا ہے دعائے خیر کرو وہ رب کو بھول کے کہتا ہے ناخدا روکر سفینہ ڈوب رہا ہے دعائے خیر کرو ہوا ہے غرق وہ میخوار جام ومینا میں نشاط روح خفا ہے دعائے خیر کرو...
← مزيد پڑھئےنعت سالک بستوی ایم اے نہ گوہر نہ میں کیمیا چاہتا ہوں غم زندگی کی دوا چاہتا ہوں نہیں ناز کچھ زہد و تقویٰ پہ مجھ کو کرم تیرا تیری رضا چاہتا ہوں نرالی تری ذات ہے رب عالم سہارا ترے فضل کا چاہتا ہوں نہیں غم جو سارا زمانہ خفا ہو میں حب حبیب خدا چاہتا ہوں مٹادے غم ماسوا جو مٹا دے تری یاد کی وہ ضیا چاہتا...
← مزيد پڑھئےاپنی بدحالی پہ یارب رو رہا ہے یہ کسان کتنی امیدوں سے محنت سے لگایا تھا یہ دھان قدرتی آفات نے یارب ڈبو دی بالیاں آہ! فاقوں سے نہ مرجائے کسی کا خاندان دیکھتا ہے حسرتوں سے پھر سے سورج کی طرف کیوں نظر آتا نہیں ہے جگمگاتا آسمان یا الٰہی! بادلوں کو بھیج دے کہسار پر معاف کردے بھول میری تو بہت ہے مہربان یا الٰہی! تو ہی کھیتوں...
← مزيد پڑھئےنیپالی مسلمانوں کے نام،،، جن گننا207 اگر مردم شماری میں نہیں حصہ لیے بڑھ کر تو مٹ جاؤگے دنیا سے اے نیپالی مسلمانوں لکھاؤ اپنا مذہب " مذہب اسلام" کھل کر کے لکھاؤ ذات بھی مسلم اے نیپالی مسلمانوں لکھاؤ "ماتری بھاشا" میں اردو کی زباں مل کر بہت میٹھے ہیں بول اس کے اے نیپالی مسلمانوں اگر اس بار نہ جاگے تو نسلیں گالیاں دینگی نبھاؤ فرض کو اپنے...
← مزيد پڑھئےغاصبو !سامنے آؤ تو کچل کے رکھ دوں پیٹھ پیچھے سے کبھی وار نہیں کرتے ہیں کانپ اٹھتا ہے میرے آنے سے میدان جنگ بزدلو!مرنے سے ہم لوگ نہیں ڈرتے ہیں ہو کے شمشیر بکف مسجد اقصی کے لئے دشمنو !شوق شہادت کے لئے لڑتے ہیں میری ہیبت سے سہم جاتے ہیں اہل باطل روند کر پیروں سے شیروں کا جگر بڑھتے ہیں مٹ گئے 'مسجد اقصی" کو مٹانے...
← مزيد پڑھئےتم عید کےدن بھی نہ آئے اب یاد نہ آؤ رہنے دو دل ٹوٹ گیاہم روٹھ گئے ہم کونہ مناؤرہنےدو مانہ کہ ہماری ہی خاطر پردیس میں رہتے ہو دلبر پرواہ نہیں جب اپنوں کا ہم کو نہ ستاؤ رہنے دو اس بار تمہارے بن ساجن ہم عید منائیں ہیں روکر بچے بھی سسک کر کہتے ہیں باتیں نہ بناؤ رہنے دو جب تمہیں نہ آئےکیاکرتی مہندی نہ رچائی ہاتھوں...
← مزيد پڑھئے