نیپال گنج، 11 جولائی (ر س س): باںکے بردیا اورڈانگ اورہندوستان کےبہرائچ، بلرام پوراور شراوستی علاقے کے افسر کے مشترکہ سرحدی سیکیورٹی نششت کی تیاری کو آگے بڑھیا جا چکا ہے. دونوں ملکوں کے سرحدی علاقہ کے افسران کی نششت آسارمہینے کے آخرتک منعقد ہونےکی امید کے ساتھ تیاریاں آگے بڑھائی جاررہی ہیں،اس بات کی جانکاری بانکے ضلع کے چیف ضلع افسر رمیش کمار کےسی نے دی۔ ضلعی انتظامیہ کے...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی (ویب ڈیسک) ہماری دنیا حیرت انگیز عجائبات اور انوکھے رسم و رواج سے بھری ہوئی ہے، اس کی تازہ مثال بھارت کا ایک گاؤں ہے جہاں ہر شخص کی دو بیویاں ہیں۔انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے گاؤں دیراسر کی کل آبادی صرف 600 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس گاؤں کی انوکھی بات وہاں ہر شخص کی دو شادیاں ہیں۔ اس کی وجہ یہ نہیں...
← مزيد پڑھئےپشاور ( نیوز ڈیسک) پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی جلسےکے دوران خودکش بم دھماکے سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار اور بشیر بلور کے صاحبزادے بیرسٹر ہارون بلور سمیت20افراد شہیداور65زخمی ہوگئے۔خودکش بم دھماکا اس وقت ہوا جب اے این پی کے امیدوار ہارون بلور کارنر میٹنگ میں پہنچنے کے بعد کارکنوں سے گلے مل رہے تھے ۔ قبل ازیں کارکنان نے ان کی آمد پر...
← مزيد پڑھئےماسکو(نمائندہ خصوصی) 1998ء کی ورلڈ چیمپئن ٹیم فرانس نے بلجیم کو صفر۔ایک گول سے ہرا کر ورلڈ کپ 2018ء کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ میچ سینٹ پیٹرز برگ میں کھیلا گیا۔ فائنل میں 15جولائی کو اس کا مقابلہ آج 1966ء کی ورلڈ چیمپئن ٹیم انگلینڈ اور کروشیا کے درمیان دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہو گا۔ فرانس کی جانب سے بلجیئم کے خلاف میچ کا...
← مزيد پڑھئےبراٹ نگر، 10 جولائی (آر ایس ایس): سماجی نیٹ ورک کے ذریعہ لوگوں، تنظیموں اور گروہوں کو گالی اورکردارکشی کرخوش ہونے والی جماعت کے ساتھ سائبر جرم کا واقعہ ہر روز بڑھ رہا ہے. سماجی نیٹ ورکوں میں اپنے ناپسندیدہ لوگوں کو گالی ہی نہیں بدعنوانی پھیلانا بھی سائبر جرم میں شامل ہونے کی بات بہت سے افراد کوبھی پتہ نہیں ہے۔ جسٹ سے نو نیپال نامی ادارہ نے...
← مزيد پڑھئےچتون، 10 جولائی (رس س): چتون نیشنل پارک کی جانب سے اب تک مختلف ممالک میں تحفے کے طورپر 26 گینڈے بھیجے گئے ہیں. قومی پارک کے تحفظ کنسلٹنشن آفیسر وید پرساد ڈھکال کے مطابق امریکہ میں چھ، ہندوستان میں چار اور بنگلہ دیش، پاکستان، تھائی لینڈ، برما، جاپان، جرمنی، برطانیہ اور آسٹریا میں دو دوبھیجا گیا ہے. قومی پارک کے اعداد و شمار کے مطابق، 1985 میں پہلی بار...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو، 9 جولائی (ر س س): شہری ترقیاتی وزیرمحمد اشتیاق رائےوفاقیت کےاصول کےمطابق مربوط ترقیاتی پروگرام کےذریعہ پبلک ہاؤسنگ پروگرام کو ریاستوں کی سطح پر وسعت دی جانےکی بات کہی ہے۔ آج قومی اسمبلی کی اجلاس میں اختصاص بل کے اوپر بحث کے درمیان اراکین کی جانب سے اٹھائے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے عوامی ہاؤسنگ پروگرام کومقامی سطح پرآگے بڑھانے کی بات کو کہتے ہوئے یہ زور دیا...
← مزيد پڑھئے٩ جولائی بریدہ / ایجنسیاں سعودی عرب کے علاقے القصیم میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر 3 دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ، سعودی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک ہو گئے جبکہ تیسرا دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق واقعے میں ایک سیکورٹی افسر اورایک بنگلا دیشی شہری بھی مارا گیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق گاڑی میں سوار...
← مزيد پڑھئےبھارت اور انگلینڈ کےمابین کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں بھارتی سورمائوں نے انگلش ٹیم کو 7 وکٹ سے مات دے کر3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ۔ بھارت نے 199رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کیا جبکہ سنچری اسکور کرنے پر روہت شرما مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز اپنے نام کرگئے۔ بھارت نے انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 199رنز کے ہدف...
← مزيد پڑھئےسہ ملکی ٹی20 سیریز کے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6وکٹ سے شکست دے کر ٹورنامنٹ ٹرافی لفٹ کرلی ہے۔ میچ میں فخر زمان کے جارحانہ 91رنز کے باعث گرین شرٹس کو فتح حاصل ہوئی۔ گرین شرٹس نے فائنل میں کینگروز کے 184 رنز کے ہدف کو حاصل کرکے پاکستان کے لیے ٹی 20 میں سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا بھی ریکارڈ بھی قائم کردیا ہے۔ اوپنر فخرزمان مین آف...
← مزيد پڑھئے