لنچنگ کی وجہ سے بھارت کے ٹکرے ہوسکتے ہیں : مظفر بیگ

28 جولائی, 2018

نئی دہلی  ٢٨ جولائی /کیئر خبر : پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے سینئر لیڈر اور بارہ مولہ سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ مظفر حسین بیگ نے آج مرکزی حکومت کو  خبردار کیا کہ گئو اسمگلنگ کے الزامات کو لے کر مسلمانوں کی پیٹ پیٹ کر قتل کرنے پر اگر فورا کنٹرول نہ کیا گیا تو اس سے بھارت کی ایک اور تقسیم ہو سکتی ہے  دریں اثنا، بی جے پی نے  بیگ کے بیان پر اعتراض کیا اور کہا کہ بھارت میں مسلمان سب سے زیادہ محفوظ ہیں. بیگ کو اپنآ  بیان واپس لینا ضروری ہے.

بیگ نے گوركشا کے نام پر لوگوں کو پیٹ پیٹ کر قتل کرنے کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا، ‘ہم وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کرتے ہیں کہ گائے کے نام پر مسلمانوں کآ قتل بند ہو. 1947 میں ایک تقسیم پہلے ہی ہو چکا ہے (لیکن) اگر یہ جاری رہا تو اور بھی ہو سکتی ہے. ‘انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی نے بی جے پی کے ساتھ اتحاد اقتدار کے لئے نہیں بلکہ مسلمانوں اور کشمیریوں کے ساتھ انصاف کا ماحول پیدا کرنے کے لئے کیا تھا

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter