پاکستان کے پاس ایشیا کپ کے رائونڈ میچ میں بھارت سے شکست کا بدلہ لینے کا موقع آگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق گرین شرٹس نے افغانستان سے میچ کے بعد جیت کےلئے حکمت عملی بدلنے کا ارادہ کرلیا ہے ،جس کے بعد شائقین کرکٹ کو کل کے میچ میں سرپرائز مل سکتا ہے ۔ بھارت کےخلاف میچ میں کون کھیلے گا ،کسے باہر رکھنا ہے سرفراز احمد کےلئے فیصلے...
← مزيد پڑھئےپاکستان نے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کی گیدڑ بھبکیوں کا کرارا جواب دیا اور کہا کہ بھارتی جنرل کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے ،ہم امن چاہتے ہیں لیکن اس خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کے بیان ’پاکستان کو درد محسوس کرانے کا وقت آگیا ہے‘ کے جواب میں کہا کہ جنگ...
← مزيد پڑھئے٢٢ستمبر بھوٹہا سنسری / کیئر خبر آج شہید مولانا خورشید عالم اصلاحی کو ہزاروں سوگواروں کے بیچ سپرد خاک کردیا گیا ؛ اس موقع پر پولیس اور فوج نے سلامی دی؛اس سے قبل حکومتی اہلکاروں اور پسماندگان کے درمیان آٹھ نقطوں پر سمجھوتہ ہوا ؛ جس کے مطابق حکومت نے شہید کا درجہ دیااوردس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا اور ایک آعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی...
← مزيد پڑھئےبھارت نے پاک بھارت وزراء خارجہ کی ملاقات کےلئے کل ہاں کی آج پلٹ گیا،نیویارک میں شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی ہونے والی ملاقات منسوخ کردی ۔ بھارتی میڈیا نے بھارتی وزارت خارجہ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نئی دہلی نے شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی نیویارک میں ہونے والی ملاقات منسوخ کردی ہے ۔ بھارت ایک بار پھر حامی بھر کر مکر گیا...
← مزيد پڑھئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوپیک ممالک کو دھمکی دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کے ممالک کا تحفظ کرتے ہیں، ان کے بغیر مشرق وسطیٰ کے ممالک زیادہ دیر تک محفوظ نہیں رہ سکیں گے۔ امریکی صدر کا یہ بھی کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہم یاد رکھیں گے، اوپیک کی مقرر کردہ تیل کی قیمتیں اب کم ہوجانی چاہئیں۔ واضح...
← مزيد پڑھئےبھوٹہا سنسری / کیئر خبر گزشتہ کل دوپہر کو مولانا خورشید عالم اصلاحی کو بھارتی موٹر سائکل پر سوار نامعلوم غنڈوں نے گولی ماردی اور جائے حادثہ پر ہی ان کی روح پروازکرگئی۔ حادثہ دن دھاڑے ہوا اور الریان پبلک اسکول کے دروازے پر اوربھری پری آبادسڑک پرہوا ہے؛شور مچتے ہی بنا ہتیار کے پولیس حرکت میں ایئ تو اسے بھی غنڈوں نے نہیں بخشا اور ایک پولیس کو شدید...
← مزيد پڑھئےافریقی ملک تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکڑوں لاپتا مسافروں کی تلاش جاری ہے۔ کشتی ڈوبنے کا واقعہ تنزانیہ کی وکٹوریہ جھیل میں پیش آیا، کشتی میں 400 سے زائد مسافر سوار تھے، 100 سے زائد مسافروں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ لاپتا افراد کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
← مزيد پڑھئےمتحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابوظہبی میں جاری ایشیا کپ کے گروپ میچ میں افغانستان نے بنگلا دیش کو 136 رنز سے ہرا کر دوسری فتح حاصل کرلی۔ ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک بڑا مجموعہ ترتیب دیتے ہوئے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف دیا۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس...
← مزيد پڑھئےبھارت میں ایک ساتھ تین طلاق دینے والے شوہر کو تین سال کے لیے جیل جانا ہوگا ، بھارتی کابینہ نے آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں تین طلاقوں کو قابل سزا جرم قرار دینے کے آرڈیننس کی منظوری دے دی ۔ آرڈیننس کی رو سے تین طلاقوں کو جرم صرف اسی صورت میں قرار دیا جائے گا جب طلاق...
← مزيد پڑھئےبھارتی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ نیو یارک میں ملاقات کریں گے۔ بھارتی سرکاری ٹی وی کے مطابق پاک بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات کا فیصلہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کولکھے جانے والے خط کے بعد کیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ نیو...
← مزيد پڑھئے