بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 2004 میں ہونے والے گرینیڈ حملے کے سلسلے میں بدھ کے روز 19 لوگوں کو موت کی سزا سنائی ہے جبکہ دیگر 19 کو عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔ اس حملے میں 24 لوگ ہلاک اور اس وقت کی حزب اختلاف کی لیڈر شیخ حسینہ سمیت 500 لوگ زخمی ہوئے تھے۔ یہ حملہ 21 اگست 2004 کو عوامی لیگ کی ریلی کے...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن 9 اکتوبر / ایجنسیاں - امریکہ کی رپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر لنزی گریم نے سعودی نژاد امریکی شہری اور صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس معاملے میں سعودی عرب کا ہاتھ ہوا تو اسے بھاری قیمت چکانا ہو گی۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بھی سعودی عرب کو چیلنج کیا ہے کہ وہ لاپتہ صحافی...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو 9 اکتوبر / کیئر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی کے متنازعہ سانسد جگت یادو نے پردیش نمبر دو کے وزیراعلی محمّد لال بابو کا مدرسہ بورڈ کا اعلان کہیں داعش کے اشارے پر تو نہیں ؛ کہہ کر اپنے آپ کو تنازعہ میں ڈال دیا ہے خیال رہے گزشتہ ہفتہ پردیش نمبر دو کے وزیراعلی محمّد لال بابونے مدرسہ بورڈ کی جلد تشکیل کا اعلان کیا تھا جگت یادو نے مدرسہ بورڈ...
← مزيد پڑھئےریاض۔8اکتوبر-- سعودی ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ 2030ء تک کوئی نئے ٹیکس نہیں ہوں گے۔ ہم نے ملکی معیشت اور صنعتی شعبے کو مستحکم کرلیا ہے۔ 2020پروگرام پر تمام تر توجہ مرکوز ہے جبکہ بہت جلد 2025پروگرام پر روشنی ڈالی جائے گی۔ 2015میں ہمیں بہت کچھ کرنا چاہئے تھا لیکن ہم مزید مواقع ضائع نہیں کرنا چاہتے تھے۔ اب ہمارے پروگرام میں استحکام...
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ ۔8اکتوبر-حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے ولی عہد محمد بن سلمان کے انٹرویو پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ انٹرویو مملکت کے تمام شعبو ں میں مسلسل ترقی کے پختہ عزائم کا ترجمان تھا۔ ان ہوں نے کہا کہ ولی عہد سوچی سمجھی اسکیم اور جامع تصور کے مطابق اصلاح او رترقی کا سفر جاری رکھنے کا ٰپختہ عزم کئے...
← مزيد پڑھئےاحمد آباد ۔ /7 اکٹو بر - گجرات میں اترپردیش ، بہار اور مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ورکرس کے خلاف تشدد بھڑک اٹھا ہے ۔ ضلع سابرکنتا میں گزشتہ ہفتہ ایک 14 ماہ کی لڑکی کی مبینہ عصمت ریزی کرنے والے بہار کے ایک شخص کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ شروع ہوا ۔ ریاست میں روٹی روزی کیلئے مقیم دیگر ریاستوں کے مزدوروں کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں...
← مزيد پڑھئےوسطی افریقا کے ملک کانگو میں آئل ٹینکر اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھنے سے 39 افراد ہلاک اور 80 سے زائد جھلس گئے۔ کانگو کی وزارت صحت کے مطابق کسانٹو شہر میں آئل ٹینکر ٹرک سے ٹکر کے بعد الٹ گیا، مقامی افراد تیل جمع کرنے آئے ہی تھے کہ ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ آگ کی زد میں آکر 39افراد جل کر ہلاک ہوگئے...
← مزيد پڑھئےلکھنو 7 اکتوبر / کیئر خبر ناظر دارالعلوم ندوة العلماء لکھنو مولانا حمزہ حسنی کے ذریعے ارسال کردہ پریس ریلیز کے مطابق ناظم دارالعلوم ندوة العلماء مولانا سید رابع حسنی ندوی کا بیان سامنے آیا ہے کہ سلمان حسینی سے ندوہ براءت کا اعلان کرتا ہے - مولانا رابع نے کہا کہ تمام صحابہ معیار حق ہیں ان کی افضلیت اور ان سے محبّت ہمارا عقیدہ ہے اور یہی ہمارا شعار بھی -...
← مزيد پڑھئےیو این آی 6 اکتوبر بھارت کے الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا آج اعلان کردیا۔ چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات دومراحل میں 12اور 20نومبرکو ،مدھیہ پردیش اور میزورم میں ایک مرحلہ میں 28نومبرکو اور راجستھان اور تلنگانہ میں ایک مرحلہ میں 7دسمبرکو ہون گے ۔ سبھی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی ایک ساتھ 11دسمبرکو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر اوپی راوت نے آج پریس کانفرنس میں...
← مزيد پڑھئے6 oct/ ویب ڈیسک سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سیکیورٹی کے لئےکوئی ادائیگی نہیں کریں گے،امریکاسےفوجی سازوسامان مفت میں نہیں لیا،سب کی قیمت اداکی ہے۔ امریکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ولی عہد محمد بن سلمان نے مزید کہا کہ امریکااورسعودی عرب کےدرمیان بہترین اقتصادی تعلقات قائم ہیں، سعودی عرب امریکاسےحاصل فوجی سازوسامان کی ادائیگی کرتاہے۔ صدر ٹرمپ کے بیان ردعمل میں سعودی...
← مزيد پڑھئے