شام کے شہر حلب میں انتہا پسندوں نے حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔ شام کے شہر حلب مغربی علاقے میں انتہا پسندوں کی جانب سے رہائشی علاقے پر حملہ کیا گیا ،انتہا پسندوں نے عمارتوں پر گولا باری کی اور کئی عمارتوں کو نقصان پہنچایا۔ حملے میں کئی لوگ زخمی ہو گئے ، فوٹیج میں شہر کے علاقے مجاہد الزہرا کے قریب گھروں سے دھواں اٹھتا دیکھا...
← مزيد پڑھئے
سری لنکا میں سعودی سفارت خانے نے ایک بیان میں سعودی شہریوں کو سری لنکن حکام کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا ہے۔ ٹویٹر پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ "دوست ملک سری لنکا میں ہنگامی حالات کے پیش نظر سری لنکا میں سعودی سفارت خانہ سعودی شہریوں کو اُن اقدامات کے حوالے سے متنبہ کرنا چاہتا ہے جو سری لنکن حکام نے کیے...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب میں سگریٹ کی درآمد پر اضافی ٹیکس نافذ کرنے کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق سگریٹ کے درآمدات میں 43 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ گزشتہ سال سعودی حکومت نے مضر صحت اشیاء پر اضافی ٹیکس نافذ کیا تھا جس کے نتیجے میں گزشتہ سال سگریٹ کی درآمدات میں 43.1فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ سعودی محکمہ کسٹم کی...
← مزيد پڑھئے
کولمبو:سری لنکن صدر متھری پالا سری سینا نے ایسٹر کی تقریبات کے دوران ہونے والے خود کش حملوں کے ایک ہفتے کے بعد ہنگامی قانون کے تحت ملک میں نقاب پہننے اور چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کر دی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پابندی کا اطلاق پیر سے ہوگیا ہے ،صدر سری سینا کا کہناتھا کہ وہ ہنگامی...
← مزيد پڑھئے
نیو زی لینڈ کی مساجد میں ماہ رمضان میں نمازیوں کے تحفظ کے لئے اسلامی انجمنان فیڈریشن نے نیو زی لینڈ پولیس کی بھی خدمات حاصل کر لی ہیں۔نیو زی لینڈ اسلامی انجمنان فیڈریشن کے صدر مصطفی ٰ فاروق نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ رمضان المبارک بھر کے دوران مساجد کو خصوصی تحفظ فراہم کرنے کے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔تدبیر کے دائرہ کار میں اجتماعی...
← مزيد پڑھئے
برطانوی حکومت کی طرف سے حال ہی میں اپنے شہریوں کوہدایت کی گئی تھی کہ وہ ترکی کےغیرضروری سفر سے گریز کریں۔ برطانیہ کی طرف سے اپنے شہریوں کو ترکی کےسفر میں احتیاط کی یہ آٹھویں ہدایت تھی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ تنبیہ موجود ہے۔ دوسری جانب ترک ذرائع ابلاغ نے دعویٰکیا ہے کہ ملک میں اس وقت 10 ہزار سےزاید دہشت گرد اپنی پناہ گاہوں...
← مزيد پڑھئے
لیبیا میں قومی فوج کے سرکاری ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس مصدقہ معلومات ہیں کہ ترکی نے ڈرون طیارہ اور اس کے چلانے والا ترک عملہ مصراتہ کی ملیشیا کے حوالے کیا۔ اتوار شام ایک پریس کانفرنس میں فوجی ترجمان نے ترکی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انقرہ کی انٹیلی جنس نے یورپ میں داعشیوں اور القاعدہ کے عناصر کو...
← مزيد پڑھئے
دنیا میں تیل کی سب سے بڑی کمپنی سعودی آرامکو کے چئیرمین انجینئیر امین الناصر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب 2025 تک گیس برآمد کرنے والا ملک بن جائے گا۔ انجینئیر امین الناصر نے کہا ہے کہ ہمارا ٹارگٹ یومیہ تین ارب مکعب فٹ گیس برآمد کرنے کا ہے۔ یہ ہدف آہستہ آہستہ حاصل کیا جائیگا۔ امين الناصر ریاض میں کویت ، سلطنت عمان، عراق اور پاکستان میں تیل...
← مزيد پڑھئے
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سین ڈیاگو کاؤنٹی کے محکمہ پولیس نےیہودیوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ کے واقعہ میں19سالہ نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ یہ واقعہ ریاست کیلیفورنیا میں پووے کے علاقے میں سنیچر کی صبح کو پیش آیا جب یہودی عبادت گاہ میں مذہبی تہوار ’پاس اور کے آخری روز کی تقریب جاری تھی۔ سین ڈیاگو کاؤنٹی کے شیرف بل گور کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی:بھارت کی لوک سبھا کی کل 543 نشستوں کے لیے انتخابات کے چوتھے مرحلے کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہےجس میں 72 نشستوں کے لیے 9 ریاستوں میں ووٹنگ جاری ہے۔ لوک سبھا کے انتخابات کے چوتھے مرحلے میں 72 نشستوں کے لیے 9 ریاستوں میں ووٹنگ جاری ہے۔جن میں راجستھان، اترپردیش، مغربی بنگال، جھاڑکنڈ، مدھیہ پردیش، بہار، جموں کشمیر، اڑیسہ اور مہاراشٹر شامل ہیں۔دوسری جانب پولنگ کے عمل کے...
← مزيد پڑھئے