سوڈان میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس برطرف

5 مئی, 2019

سوڈان میں عمر البشیر کی برخاست حکومت کی جگہ امور مملکت چلانے والی عبوری عسکری کونسل نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبدالمجید ادریس   کو ن کے عہدے سے ہٹا دیا۔

 عسکری کونسل نے عمر البشیر کی معزول حکومت کی وفادار شخصیات کو اعلیٰ عہدوں سے ہٹانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اسی ضمن میں عسکری کونسل نے مظاہرین کے پر زور مطالبے پر چیف جسٹس عبدالمجید ادریس کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter