نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے منگنی کرلی ولنگٹن:نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے منگنی کرلی۔اڑتیس سالہ جیسنڈاآرڈرن نے اپنےقریبی دوست اور ٹی وی اینکرپرسن کلارک گفورڈ سےمنگنی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیوز لینڈ کی اڑتیس سالہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنےقریبی دوست اور ٹی وی اینکرپرسن کلارک گفورڈ سےمنگنی کرلی ہے۔نیوزی لینڈ کی اڑتیس سالہ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن اوراکتالیس سالہ ٹی وی اینکرپرسن کےہاں اکیس جون...
← مزيد پڑھئے
بنکاک -تھائی لینڈ میں نئے بادشاہ کی تاج پوشی کردی گئی، تقریبات تین روز تک جاری رہیں گی۔ تھائی لینڈکے بادشاہ بھومی بول اد لیا دیج2016 میں انتقال کرگئے تھے، جس کے بعد ان کے بیٹے بادشاہ بنے ہیں۔ تھائی لینڈکے بادشاہ نے ملک پرتقریبا 7دہائیوں تک راج کیا، بادشاہ کے انتقال کے بعد تخت وتاج انکے بیٹے مہاوجیلونگ کورنے سنبھال لیا ہے۔ تھائی لینڈ میں تاج پوشی کی آخری...
← مزيد پڑھئے
علماء کمیٹی کے رکن اور ایوان شاہی کے مشیر شیخ ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے کہا ہے کہ اگر سحری کے انتہائی وقت کے مطابق کھانا پینا روک دینا چاہئے ۔ فجر کی اذان سن کر روزہ رکھنا مناسب نہیں ۔ ايك پروگرام میں شیخ المطلق نے ایک سوال کے جواب میں وضاحت کی کہ روزہ رکھنے کیلئے لازمی نہیں کہ اذان سنی جائے ۔ ٹی وی پروگرام میں ایک سائل...
← مزيد پڑھئے
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے رمضان المبارک کے حوالے سے ان قیدیوں کی رہائی کا حکم صادر کر دیا جو " سرکاری حق "کے زمرے میں قید تھے ۔ ہر برس ماہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر ایوان شاہی سے ان قیدیوں کو رہائی دی جاتی ہے جو سرکاری حق کی مد میں سزا کاٹ رہے ہوتے ہیں ۔ ایوان...
← مزيد پڑھئے
امریکا میں ایک مسافر طیارہ پھسل کردریا میں چلا گیاواشنگٹن: (05 مئی 2019) امریکا میں ایک مسافر طیارہ پھسل کردریا میں چلا گیا۔ خوش قسمتی سے طیارے میں سوار تمام 136 افراد محفوظ رہے۔ایک بوئنگ 737کمرشل پرواز امریکی ریاست فلوریڈا میں اس وقت رن وے سے پھسل کر دریا میں چلی گئی جب وہ 136مسافروں کو گوانتانا موبے نیول اسٹیشن سے لیکر جیکسن ویل کے قریب دریائے سینٹ جانز کے...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب میں ہفتے کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے،اس لیے پہلا روزہ 6 مئی سوموار کو ہوگا۔ ماہ صیام کے آغاز کا انحصار دوسرے قمری مہینوں کی طرح چاند کی رؤیت پر ہوتا ہے۔اس ماہ کے دوران میں مسلمان سحری سے لے کر غروب آفتاب تک روزہ رکھتے ہیں۔اس دوران میں وہ کچھ کھاتے، پیتے نہیں اور بعض حلال امور سے بھی اجتناب کرتے ہیں۔...
← مزيد پڑھئے
شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کم جونگ اُن نے مختلف میزائل تجربات کا مشاہدہ کیا ہے۔ سنیچر کو شمالی کوریا کی جانب سے جزیرہ نما ہوڈو سے جاپان کے سمندر کی جانب متعدد قریبی ہدف تک مار کرنے والے میزائل داغے گئے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کم جونگ اُن نے مختلف میزائل تجربات...
← مزيد پڑھئے
سوڈان میں عمر البشیر کی برخاست حکومت کی جگہ امور مملکت چلانے والی عبوری عسکری کونسل نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبدالمجید ادریس کو ن کے عہدے سے ہٹا دیا۔ عسکری کونسل نے عمر البشیر کی معزول حکومت کی وفادار شخصیات کو اعلیٰ عہدوں سے ہٹانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اسی ضمن میں عسکری کونسل نے مظاہرین کے پر زور مطالبے پر چیف جسٹس عبدالمجید ادریس کو...
← مزيد پڑھئے
شام کے سرحدی شہر عفرین میں ترک فوجیوں اور جنگجوئوں کے درمیان جھڑپ اور شامی فوج کی بمباری میں تین ترک فوجیوں سمیت 23 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔ ’’ عفرین کے مقام پر شامی فوج کی طرف سے توپ خانے سے گولہ باری کی گئی۔ ادھر کرد جنگجوئوں اور ترک فوج کے درمیان بھی گھمسان کی لڑائی کی اطلاعات ہیں۔ ترکی کے ایک سیکیورٹی اہلکار نے ہفتے...
← مزيد پڑھئے
ایران سے تیل درآمد کرنے والے ممالک کے لیے امریکی استثنا کی مہلت آج اختتام پذیر ہو رہی ہے۔ امریکا پہلے ہی یہ اعلان کر چکا ہے کہ وہ استثنا کی تجدید نہیں کرے گا۔ اس اقدام کا مقصد تہران پر مزید دباؤ ڈالنا ہے۔ امریکی استثنا سے مستفید ہونے والے 8 ممالک (جن میں چین، بھارت، جنوبی کوریا اور ترکی بھی شامل ہیں) آج 2 مئی کی شام کے...
← مزيد پڑھئے