کولمبو میں حملے کرنے والے تمام دہشتگرد مارے گئے، سری لنکن پولیس چیف کا دعویٰ

7 مئی, 2019

کولمبو:(07 مئی 2019) سری لنکا کے پولیس سربراہ نے کہاہے کہ ایسٹر کے موقعے پر کولمبو میں حملے کرنے والے تمام دہشتگرد مارے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے پولیس سربراہ نے کہاہے کہ ایسٹر کے موقعے پر کولمبو میں حملے کرنے والے تمام دہشتگرد مارے گئے ہیں جبکہ دو سو مسلمان مبلغین سمیت چھ سو غیر ملکی ملک بدرکئے گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی پولیس کے سربراہ نے دارالحکومت کولمبو میں میڈیا کو بتایا کہ ایسٹر پر گھرجا گھروں اور ہوٹلوں پر حملے کرنے والے تمام دہشتگرد مارے جاچکے ہیں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران مشتبہ افراد مارے گئےجبکہ سیکڑوں کو ملک بدر بھی کیا گیا۔دہشتگردحملوں کے بعد سری لنکا کی حکومت نے اپنے ملک میں موجود چھ سو غیر ملکیوں کو نکال دیا

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter