تازہ ترین اپ ڈیٹس

اہم خبریں

کٹھمنڈو میں پیاز کے بعد اب لہسن نے مہنگائی کے سارے ریکارڈ توڑے؛ ایک کلو ٦٠٠ روپے

کٹھمنڈو / کئیر خبر  دو ہفتہ  پہلے تک ، مارکیٹ میں خشک لہسن کی قیمت اوسطا 250 روپے تھی۔ اس وقت لہسن کی قیمت اوسطا ٥٥٠ روپے ہوگئی ہے۔ لہسن زیادہ مہنگا ہوتا جارہا ہے لہسن کی قیمت نے بھی ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جبکہ پیاز کی قیمتیں مارکیٹ میں صارفین کو پہلے سے پریشان کررہی ہیں۔ سبزی اور فروٹ بزنس ایسوسی ایشن کے صدر کھم پرساد گھمیرے ...

← مزيد پڑھئے

کورونا وائرس، چین میں اب تک 259 افراد ہلاک

بیجنگ / ایجنسیاں ورونا وائرس نے چین میں مزید 46 جانیں لے لیں، جس کے بعد اس وائرس سے چین میں ہلاکتوں کی کل تعداد 259 ہو گئی ہے۔ چین بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ چین میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 14 صوبوں میں فروری کے دوسرے ہفتے تک چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔...

← مزيد پڑھئے

دہلی کے شاہین باغ میں خواتین مظاہرین پر ہندو آتنکی نے کی فایرنگ؛ پولیس نےکیا گرفتار

نئی دہلی/ ایجنسیاں : دہلی کے شاہین باغ میں جاری سی اے اے مخالف احتجاج میں آج ایک ہندو آتنکی نے گولی چلائی۔ گولی چلانے والے نوجوان کو دہلی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ حالانکہ گولی سےکسی کے زخمی ہونے کی خبرنہیں ہےکیونکہ اس نے ہوائی فائرنگ کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق گولی چلانے والے نوجوان نے اپنا نام کپل گورجربتایا ہے اور دلو پورہ علاقے کا رہنے والا ہے۔...

← مزيد پڑھئے

فلسطین۔ اسرائیل تنازع:ٹرمپ نے امن منصوبہ کا کیا اعلان،فلسطین نے کیا خارج

واشنگٹن / ایجنسیاں ایک عرصے سے جس امن منصوبے کا انتظار دنیا کا تو وہ بلاخرمنظر عام پر آگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین ۔اسرائیل تنازع حل کرنے کے لیے اپنے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ٹرمپ کے اس منصوبے میں آزاد فلسطینی ریاست کی تجویز پیش کی گئی ہے۔اس منصوبے میں مغربی کنارے کی بڑی بستیوں پر اسرائلی اقتدار کو بھی تسلیم کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ٹرمپ...

← مزيد پڑھئے

دہلی : جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباکے احتجاجی مارچ پر انوراگ ٹھاکر کے آتنکی نے کی فائرنگ، 1طالب علم زخمی پولیس تماشائی

نئی دہلی(ایجنسیاں): جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک طالب علم کو جمعرات کے روز رام بھکت گوپال شرما  نامی آتنکی نے پولیس کے سامنے گولی مار دی اور ہوئی فائر نگ کی ۔جب کہ متنازعہ شہریت ترمیمی قانون اور شہریوں کے قومی رجسٹر کے خلاف مظاہرے کیے جارہے تھے۔پولیس نے بتایا کہ حملہ آور کو اپنی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔فائر نگ کرنے والے نے چیخ چیخ کر کہا ،...

← مزيد پڑھئے

غیر جانبدار نیپال؛ ہندوستان اور پاکستان کے مابین ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لئے تیار

کھٹمنڈو: نیپالی حکومت بھارت  اور پاکستان کو مذاکرات کی میز پر لانے میں "مراقبہ کا کردار ادا کرنے" اور "ثالِث" بننے کے لئے تیار ہے۔ یہ بات ہفتہ کو نیپالی سرکاری ذرائع نے بتائی ، لیکن مزید کہا کہ "براہ راست بات چیت" ایک بہتر حل ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کے مابین جاری کشیدگی کے بارے میں ذرائع نے کھٹمنڈو میں ہندوستانی صحافیوں کے ایک گروپ کو بتایا ، "بات...

← مزيد پڑھئے

آسٹریلیا میں ہلاکت خیز آتشزدگی کے بعد بارش کے لئے مسلمانوں کا نمازوں اور دعائوں کااہتمام کرنے کے بعد متاثرہ علاقوں میں بارش کا فیضان

كينبرا/ كيئر خبر آسٹریلیا میں خوفناک ہلاکت خیز آتشزدگی کے بعد بارش کے لئے مسلمانوں نے پورے ملک میں نمازوں اور دعائوں کااہتمام کرنے کے بعد ، آتشزدگی سے متاثرہ علاقوں میں بارش کا فیضان جاری ہے اور سڈنی سے لے کر میلبورن تک مشرقی ساحلی علاقوں میں بارش کی وجہ سے درجہ حرارت کم ہوگیا ہے ، نیو ساؤتھویلز کے کچھ علاقوں میں "طوفانی" بارش کی اطلاع ہے۔ مشرقی...

← مزيد پڑھئے

جے این یو تشدد: ہندو رکشا دل نے لی ذمہ داری/ نالایق پولیس نے حملے میں زخمی جے این یو ایس یو صدر آئیشی گھوش سمیت 19 طلبہ کے خلاف ایف آئی آر درج کی

نئی دہلی / ایجنسی جواہر لال نہرو یونیورسیٹی میں ہوئے تشدد کے معاملہ میں طلبہ یونین کی صدر آئیشی گھوش سمیت 19 طلبہ کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ اتوار رات کو کچھ نقاب پوش بدمعاشوں نے جے این یو کیمپس میں گھس کر طلبہ اور اساتذہ کی لوہے کی راڈ۔ ڈنڈے سے پٹائی کی تھی۔ اس میں کل 34 طلبہ و طالبات زخمی ہو گئے تھے...

← مزيد پڑھئے

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں تشدد کا راز واٹس ایپ گروپ میں پوشیدہ تھا؟

نئى دهلي/ بي بي سي انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں اتوار کے روز ہونے والے تشدد کے بعد واٹس ایپ پیغامات کے کچھ سکرین شاٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ ان سکرین شاٹس کے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ یونیورسٹی کے طالب علموں پر تشدد کے اس واقعے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی اور یہ منصوبہ بندی واٹس ایپ پر...

← مزيد پڑھئے

جے این یو میں دہلی پولیس کی مدد سے اے بی وی پی کے نقاب پوش غنڈوں نے طلبہ اور اساتذہ پر راڈ اور ڈنڈوں سے کیا حملہ: طلبہ جے این یو ، درجنوں زخمی

نئی دہلی / ایجنسیاں دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ایک مرتبہ پھر ہنگامہ ہوا ہے ۔ خبروں کے مطابق چہرے پر نقاب ڈال کر کچھ لوگوں نے طلبہ کی راڈ اور ڈنڈوں سے جم کر پٹائی کی ۔ اس حملہ میں جے این یو طلبہ یونین کی صدر آئشی گھوش بری طرح زخمی ہوگئی ہیں ۔ گھوش نے بتایا کہ نقاب پوشوں نے میرے ساتھ ڈنڈوں سے بری...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter