مہراج گنج/ کئیر خبر مہراج گنج میونسپلٹی مئیر اور ڈپٹی مئیر کے عہدہ پر کانگریس امیدوار نے کامیابی حاصل کی ہے۔ عبدالکلام مسلمان جو کانگریس پارٹی کے ضلع صدر بھی ہیں، نے ایمالے کے رام داس چودھری کو 1,532 ووٹوں سے شکست دی۔ کلام 10,200 ووٹوں کے ساتھ جیت گئے۔ ان کے قریبی حریف چودھری نے 8,668 ووٹ حاصل کیے۔ اسی طرح کانگریس کی ریتا کماری کرمی نے نائب مئیر...
← مزيد پڑھئے
کرناٹکا/ ايجنسى بھارتی ریاست کرناٹکا کے سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کا کہنا ہے کہ ’میں ایک ہندو ہوں، میں نے آج تک گائے کا گوشت نہیں کھایا ہے، لیکن اگر میں چاہوں تو گائے کا گوشت کھا سکتا ہوں۔‘ کرناٹکا کانگریس کے رکن اور اپوزیشن لیڈر سدارامیا کی جانب سے حالیہ دیئے گئے ایک بیان پر بھارتی ہندو آگ بگولا نظر آ رہے ہیں۔ بھارتی ویب سائٹ ’ انڈیا ٹوڈے‘...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى کورونا وبا کے دوبارہ پھیلاؤ کے پیش نظر سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر بھارت سمیت 16 ممالک کے سفر پر پابندی لگادی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے گذشتہ چند ہفتوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر سفری پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی شہریوں پر بھارت، لبنان، شام، ترکی، ایران، افغانستان، یمن،صومالیہ، ایتھوپیا، کانگو، لیبیا، انڈونیشیا، ویتنام، آرمینیا، بیلاروس اور...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی ایوی ایشن کی تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کی ایک مقامی ایئرلائن نے صرف خواتین عملے پر مشتمل پہلی اندرون ملک پرواز کا آغاز کیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی ایئرلائن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خصوصی ٹوئٹ کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ ’ہماری ایئرلائن نے سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار تمام خواتین عملے کے ساتھ پہلی پرواز چلائی۔‘ ٹوئٹ میں بتایا گیا...
← مزيد پڑھئے
مدینہ منورہ / کئیر خبر نیپالی ریسرچ اسکالر مولانا محمد اسحاق عمری (دهنوشا) نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری ممتاز نمبرات کے ساتھ حاصل کر لی ہے - ان کی کامیابی پر ہند و نیپال کے علمی حلقوں میں مسرت اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے - ان کا پی ایچ ڈی مقالہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے عنوان تھا: العلاقات المغولية...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال آئل کارپوریشن نے ایندھن کی قیمت میں پھر اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق سوموار کی صبح سے ہوگا ۔ اب ایک لیٹر پٹرول 180 روپے جبکہ مٹی کا تیل اور ڈیزل 163 روپے مہنگا ہو گا۔ کھانا پکانے کے لیے ایل پی گیس کی قیمت میں...
← مزيد پڑھئےنيويارك/ ايجنسى عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ مختلف ممالک میں منکی پاکس کے مزید کیسز بھی سامنے آ سکتے ہیں اور اس خدشے کے پیش نظر ان ممالک کی نگرانی بھی بڑھا دی گئی ہے جہاں ابھی تک یہ بیماری رپورٹ نہیں ہوئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ سنیچر کو 12 رکن ممالک سے منکی پاکس کے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر حکمراں نیپالی کانگریس نے اب تک 196 مقامی اکائیوں کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ بدھ کی دوپہر 12 بجے تک جاری نتائج کے مطابق، کانگریس نے ملک کی 56 میونسپلٹیوں میں میئر اور 140 دیہی میونسپلٹیوں میں چیئرپرسن کا عہدہ جیت لیا ہے۔ اسی طرح، کانگریس 60 میونسپلٹی اور 29 دیہی میونسپلٹیوں کے انتخابات میں آگے چل رہی ہے جس کی اس وقت گنتی جاری...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو /کیئر خبر ملک نیپال میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل پرامن طور پر اختتام پذیر ہوا، بدامنی کے چھٹپٹ واقعات رونما ہوئے۔ اس کے نتیجے میں، نیپالی پولیس نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ انتخابات پرامن ماحول میں منعقد ہوئے۔ نیپال پولیس کے ترجمان مسٹر بشنو کمار کے سی نے کہا کہ مختلف اضلاع میں چھٹپٹ واقعات کے باوجود انتخابات پرامن طریقے سے انجام پائے۔ انہوں نے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر جن ووٹرز کے نام ووٹر لسٹ میں موجود ہیں لیکن ان کے پاس ووٹر شناختی کارڈ دستیاب نہیں ہے وہ 13 مئی کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔ان کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ نیپالی شہریت کا سرٹیفکیٹ ناگرکتا جو ووٹر کارڈ کے گم ہونے پر متبادل سرٹیفکٹ ہے۔ چیف الیکشن آفیسر تیج نارائن پوڈیل کے...
← مزيد پڑھئے