کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال پر غیر ملکی قرضوں کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے کیونکہ روپیہ ڈالر کے مقابلے میں اب تک کی کم ترین سطح پر گر گیا ہے۔ نیپال پر غیر ملکی قرضوں کا بڑھنا مقامی کرنسی کا ڈاؤن ہونا ہے کیونکہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ گر گیا ہے، رواں مالی سال 2021-22 کی تیسری سہ ماہی کے دوران 19.37 بلین روپے قرض کا اضافہ ہوا...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سربراہ آکار پٹیل نے کہا ہے کہ بھارت مسلمان مظاہرین پر پُرتشدد کریک ڈاؤن بند کرے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امتیازی سلوک پر آواز اٹھانے والے مسلمانوں پر حکومت پُرتشدد کریک ڈاون کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مظاہرین پر طاقت کا بےتحاشا استعمال انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ بھارت میں...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ ایجنسی بھارت میں حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف گزشتہ روز نمازِ جمعہ کے بعد مختلف ریاستوں میں احتجاج کیا گیا جس کے نتیجے میں جھاڑ کھنڈ کے شہر رانچی میں مظاہروں کے دوران 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گستاخانہ بیان پر اتر پردیش کے کم از کم چار شہروں سمیت بج نور، مراد آباد، رام پور...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر وفاقی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں آج ہونے والے اجلاس نے جنسی تشدد کے خلاف کچھ ایکٹ میں ترمیم سے متعلق بل 2022 اور مجرمانہ طریقہ کار سے متعلق کچھ ایکٹ میں ترمیم سے متعلق بل 2022 کی منظوری دی۔ ایوان زیریں نے متفقہ طور پر دونوں بلوں کی منظوری دی اور انہیں شق وار بحث کے لیے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا۔ اجلاس نے قانون،...
← مزيد پڑھئےکراچی/ ایجنسی پاکستانی قومی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے اُن کی موت کی تصدیق کی۔ عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد انتقال کی تصدیق کی، جبکہ ان کے ڈرائیور جاوید نے پہلے ہی موت کی تصدیق کردی تھی۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیئر خبر صوبائی اسمبلی اور وفاقی ایوان نمائندگان کے آئندہ انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن 15 جون سے ووٹرز کے ناموں کی فہرست سازی اور اپ ڈیٹ کا کام شروع کر رہا ہے۔ اس سے قبل ووٹرز کے ناموں کی فہرست جمع کرنے اور اپ ڈیٹ کرنے کا عمل 15 جنوری سے بلدیاتی انتخابات 2022 کے اعلان کے بعد ملتوی کردیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیئر خبر حکومت نے 15 جون سے ہفتے میں دو دن عام تعطیل کے نفاذ کا اپنا پرانا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ پیر کے روز منعقدہ کابینہ کے اجلاس نے وسیع پیمانے پر تنقید کے سبب یہ فیصلہ کیا کہ اضافی تعطیل عوام کی پریشانیوں میں اضافہ کر رہا تھا ۔ نئے فیصلے کےمطابق 15 جون سے صرف ہفتہ کو عام تعطیل ہوگی۔
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیئر خبر نیپال مسلم اتحاد نے وزیر داخلہ بال کرشنا خاند کو ایک میمورنڈم سونپا ہے جس میں حج کی فیس میں کمی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تنظیم کے سکریٹری حلیم شاہ نے بتایا کہ تنظیم کے صدر سراج احمد فاروقی کی قیادت میں ٹیم نے وزیر داخلہ کو ایک یادداشت پیش کیا ہے جس میں عازمین حج کے لیے مقررہ فیس میں کمی کا مطالبہ کیا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیئر خبر بھارت سے تشریف لائے جودھ پور یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ، پدم شری پروفیسر اخترالواسع کی نیپال آمد پر ساہتیہ اکیڈمی نیپال نے ایک مذاکرہ اور ادبی نشست کا اہتمام اسلامک کلچرل سنٹر بلکھو کاٹھمانڈو میں کیا ، مجلس کی صدارت نیپال ڈیولپمنٹ سوسائٹی کے صدر نظرالحسن فلاحی نے فرمائی اور کامریڈ سراج احمد فاروقی ، مولانا غلام رسول فلاحی اور شمیم احمد ریاضی صاحبان...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے دو ترجمان کے گستاخانہ بیان پر بھارت کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں غم و غصہ کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ عرب ممالک میں بھارت کے بائیکاٹ کی مہم بھی چل پڑی ہے وہیں نیپال میں مرکزی جمعیت اہل حدیث کے ناظم عمومی ڈاکٹر اورنگزیب تیمی اپنے شدید غصّے کا اظہار کرتے ہویے کہا کہ مسلمان ہر ظلم...
← مزيد پڑھئے