بریکنگ نیوز

نیپال: حکمراں اتحاد سے ناطہ توڑنے پر جنتا سماجوادی کے چار وزراء برخواست

کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا نے جنتا سماج وادی پارٹی (جے ایس پی) کی نمائندگی کرنے والے چار وزراء کو فارغ کر دیا ہے جنہوں نے گزشتہ ہفتے حکمران اتحاد چھوڑ دیا تھا۔ صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے نیپال کے آئین کے آرٹیکل 77 (2) کے مطابق وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا کی سفارش پر وزرا کو ان کے متعلقہ وزارتی قلمدانوں سے فارغ کر دیا۔...

← مزيد پڑھئے

حج اور عمرے کی ادائیگی: خواتین کیلئے محرم کی شرط ختم

قاہرہ/ ايجنسى سعودی وزیر حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق الرابعہ نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کو حج یا عمرہ کی ادائیگی کیلئے اب محرم کی ضرورت نہیں ہے۔ قاہرہ میں سعودی سفارتخانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر توفیق نے کہا کہ حج یا عمرے کے لیے دنیا کے کسی بھی حصے سے سعودی عرب آنے والی خواتین کو محرم کی ضرورت نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ...

← مزيد پڑھئے

اتر پردیش: بلرام پور میں سیلاب سے شدید تباہی؛ ٥٠٠ سے زائد گاؤں بن گئے جزیرے؛ بجلی گل؛ فصلیں تباہ؛ عوام پریشان

بلرام پور / کئیر خبر اتر پردیش کے بلرام پور ضلع کو سیلاب کی شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ یہ پچھلے 7 سالوں کا سب سے بڑا سیلاب بتایا جا رہا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے جاری بارش کی وجہ سے نیپال کے پہاڑی اور نشیبی علاقوں میں شدید سیلاب کا مسئلہ در پیش ہے۔ دریائے راپتی ​​اور اس کی معاون ندیاں مسلسل خطرے کے نشان سے دو میٹر اوپر...

← مزيد پڑھئے

کپلوستو: مسلسل بارش سے کرشنا نگر میں معمولات زندگی درہم برہم؛ ہند و نیپال سرحد پر آمد و رفت متاثر 

جھنڈا نگر/ زاھدآزاد جھنڈانگری (کیئر خبر ) نیپال میں مسلسل بارش سے جہاں کسانوں کے چہرے کھل اٹھے ھیں وہیں شہر کرشنانگر کپلوستو میں انسان جانور سب پریشان ھیں سڑکوں کی تعمیر کئی سالوں سے جاری ھے نالیاں کشادہ کی جا رہی ھیں اس وجہ سے مواضع کے علاوہ کرشنانگر کی سڑکوں پرپانی بھرنے سے آمد و رفت متاثر ھو رھی ھے طلباء کو اسکول ومدارس میں آنے جانے میں...

← مزيد پڑھئے

بین الاقوامی یوم ڈاک اور نیپال

آج بین الاقوامی یوم ڈاک ہے 9 اکتوبر 1874 کو بین الاقوامی ڈاک ایسوشین کا قیام عمل میں آیا اسی دن کی مناسبت سے ہر سال 9 اکتوبر کو بین الاقوامی یوم ڈاک منایا جاتا ہے. نیپال 26 اسوج 2013بکرمی (1976)کو بین الاقوامی ایسوشین کی رکنیت حاصل کرکے ہر سال یوم ڈاک مناتا ہے. نیپال میں جدید ڈاک کی شروعات: نیپال میں خطوط بھیجنے کی تاریخ بہت پرانی ہے جو...

← مزيد پڑھئے

وزیراعلی لمبنی پردیش کی مدرسہ ضیاءالعلوم چنروٹا میں آمد; علماء کی تقرری کی جائے گی: وزیر اعلیٰ کل پرساد کے سی

کپلوستو/زاھد آزاد جھنڈانگری/ کیئرخبر مدرسہ ضیاءالعلوم چنروٹہ کپل وستو لمبنی پردیش کے وزیراعلی عزت مآب کل پرساد کے سی جی کی آمد مدرسہ بورڈ حکومت نیپال کے نائب صدر جناب مولانامشھود خان نیپالی نے مع وفدگلدستہ کے ذریعہ پرتپاک استقبال کیا۔ تہوار(دسہرہ)کی مناسبت سے یہ ملاقات بھت ھی خوشگوار ماحول میں ھوئی وزیراعلی کو تہوار کی مبارکبادى دینے کے ساتھ مزید امن وامان کی گزارش کی گئی۔ اور حالیہ الیکشن...

← مزيد پڑھئے

بیر گنج: بریک فیل ہونے پر ڈرائیور کود گیا؛ بس حادثے کا شکار؛ ١٦ لوگوں کی دردناک موت

جیت پور سمرا / کئیر خبر ضلع بارا کے جیت پور سمرا سب میٹروپولیٹن سٹی-22 املیک گنج میں بس حادثے میں ہلاک ہونے والے نو افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔ بس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ بام دیو گوتم نے بتایا کہ ہیٹؤڈا اسپتال میں علاج کے دوران فوت ہونے والے 12 افراد میں سے 9 کی شناخت کرلی گئی ہے۔ مرنے...

← مزيد پڑھئے

شیخ نیازاحمد مدنی:عظیم مدرس، مربی، مفکر، مصنف اور رمز شناس عالم تھے: ضلعی جمعیت اہلِ حدیث سدھارتھ نگر

سدھارتھ نگر، یوپی/ کیئرخبر ضلعی جمعیت اہلِ حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم عمومی مولانا وصی اللہ مدنی نے شیخ نیاز احمدمدنی طیب پوری کی علمی و دعوتی خدمات اور جماعت کے مقتدر علماء کے احساسات وتاثرات پر گفتگو کرتے ہوئےکیئرخبر، کاٹھمنڈو،نیپال کے ایڈیٹر کوبتایا کہ جامعہ سراج العلوم، کنڈوبونڈیہار، ہماری جماعت کا قدیم اور معروف ادارہ ہے، جس کی داغ بیل 1907ءمیں عظیم محدث صاحب تحفہ علامہ عبدالرحمن مبارک...

← مزيد پڑھئے

بھارت کی عدم دلچسپی کے سبب نیپال میں 800 میگاواٹ بجلی ہر روز ضائع ہو رہی ہے

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں تقریباً 800 میگاواٹ بجلی ہر روز ضائع ہو رہی ہے جب کہ دسہرہ کے دوران بجلی کی طلب میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ دسہرہ کے دوران تمام صنعتیں اور کارخانے بند ہیں اور مسلسل بارشوں اور سرد موسم کی وجہ سے ملک میں بجلی کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے۔ چونکہ نیپال الیکٹرسٹی اتھارٹی اور پرائیویٹ سیکٹر کے پاور ہاؤسز کے ذریعے...

← مزيد پڑھئے

مولانا نیاز احمد‌ طیب پوری رح کا سانحہ ارتحال علمی ادبی وتحقیقی خسارہ: علماء و دانشوران کے تاثرات

کٹھمنڈو / زاھد آزاد جھنڈانگری / کیئر خبر شیخ نیاز احمد مدنی کے انتقال سے جو علمی تحقیقی خسارہ ھوا ھے وہ مستقبل قریب میں پر ھوتا دکھا ئی نھی دے رہا ھے ، آپ کی اکثرملک کے علمی وتعلیمی سیمیناروں میں شرکت رہاکرتی تھی،آپ کے قلم کی نوک سے کم وبیش 28۔ چھوٹی بڑی کتابیں تصنیف ھوئیں جن میں سے اکثر شائع ہوچکی ھیں ۔ان میں تجلیات نبوت ہندی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter