ٹوکیو / ایجنسی جاپان میں عمر رسیدہ افراد کی دیکھ بھال کے لیے قائم نرسنگ ہوم کو انتہائی اہم کام کے لیے چھوٹے بچوں کو بھرتی کرنے کی ضرورت پڑ گئی ہے جس کا انہیں معاوضہ بھی ادا کیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کیٹاکیوشو نامی نرسنگ ہوم نے ملازمت کا اشتہار دیا کہ انہیں بچوں کو بھرتی کرنا ہے تاہم ان کی عمر چار سال...
← مزيد پڑھئے
اسلام آباد / ایجنسی پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق سیلاب سے 10 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث 10 لاکھ گھر متاثر ہوئے ہیں، جن علاقوں سے پانی گزر چکا وہاں سروے شروع کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ تباہی گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ہوئی ہے۔ وہیں...
← مزيد پڑھئے
لاهور/ ايجنسى پاکستان میں متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے تحریک انصاف کی فنڈ ریزنگ لائیو ٹیلی تھون مہم میں پانچ ارب روپے سے زائد کی رقم جمع ہوگئی ہے۔ پیر کے روز مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہونے والی اس ٹیلی تھون مہم میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خود بھی موجود تھے۔ ٹیلی تھون میں اندرون اور بیرون ملک سے پاکستانیوں اور مختلف شعبوں...
← مزيد پڑھئے
بٹول / کئیر خبر ایک ہفتہ قبل لمبنی کی ریاستی حکومت نے کپل وستو کے مولانا مشہود خان کو ریاستی سطح کی مدرسہ ایجوکیشن مینجمنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا نائب چیئرمین نامزد کیا تھا۔ جس ملی و فلاحی تنظیموں کی جانب مسلسل مبارکباد اور تکریم کا سلسلہ جاری ہے- خیال رہے مولانا مشہود کی اس عہدہ پر دوبارہ تقرری عمل میں آئ ہے- نیپال کی معروف پہلی اقامتی نسواں درسگاہ جامعہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپالی ایوان صدر کی دعوت پر آج بروز جمعہ 26 اگست 2022 کو سعودی عرب کے نئے سفیر برائے نیپال عالیجناب سعد بن ناصر ابو حیمد ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے کاغذات نامزدگی وتقرری عزت ماب صدر جمہوریہ نیپال مسز بدیا دیوی بھنڈاری کو پیش کیے ۔ یہ تقریب تزک واحتشام سے برپا ہوئی۔مہمان...
← مزيد پڑھئے
پاکستان کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے جارہے ایشیا کپ 2022 کے لیے اپنی حکمت عملی بتادی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سوشل میڈیا پر آصف علی کی ٹریننگ کی ویڈیو شیئر کی اور اُن سے پریکٹس سے متعلق بات کی۔ آصف علی کا کہنا تھا کہ وہ اپنی روزانہ کی پریکٹس کے دوران 100 سے 150 چھکے لگانے...
← مزيد پڑھئے
کپل وستو/ کئیر خبر کپل وستو میں چار نومبر کو ہونے والے آئندہ انتخابات کے لیے آٹھ ہزار نو سو سینتیس مزید ووٹروں کو شامل کیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ضلع میں کل ٣ لاکھ 82 ہزار 37 ووٹرز ہیں۔ جن میں 2 لاکھ 4 ہزار 34 مرد اور 1 لاکھ 77 ہزار 931 خواتین ہیں۔ گزشتہ بلدیاتی انتخابات میں ضلع میں کل 273,100 ووٹرز تھے۔ ایسے ووٹرز...
← مزيد پڑھئےحیدرآباد/ ايجنسى توہینِ رسالت کے مرتکب بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے کے خلاف بھارتی شہر حیدرآباد میں زبردست احتجاج اور مظاہروں کے بعد راجا سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق پولیس کمشنر کی ٹاسک فورس کی جانب سے راجا سنگھ کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، دوسری جانب پیغمبرِ اسلامﷺ پر تبصرے پر مبنی راجا سنگھ کی ویوڈیوز بھی ہٹائی...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں ناانصافی کی شکار مسلم خاتون بلقیس بانو سے اجتماعی زیادتی کے کیس کے 11 مجرمان کی رہائی بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حقوقِ نسواں کے لیے کام کرنے والے کارکنان کی جانب سے آج (منگل کو) سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کیس میں ملوث 11 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کے فیصلے کو منسوخ کرنے کے...
← مزيد پڑھئے
رپورٹ: محمد مصطفیٰ کعبی ازہریؔ/ فاضل الازہر اسلامک یونیورسٹی قبل اس کے کہ میں یہاں مشورہ و تجاویز کی تفصیلات پیش کروں ضروری معلوم ہوتا ہے اس جامعہ کے دیگر گوں حالات اور علاقائی أحباب کے بعض تحفظات اور تذبذب پر روشنی ڈال لوں ۔ واضح ریے کہ اس جامعہ میں کئی نشآتیں مرور ایام نے جھیلے ہیں اور ان کی نیک خواہشات بھی تنکوں کے ساتھ بہتی رہی ہیں...
← مزيد پڑھئے