نئى دهلى/ ايجنسى بھارت اور پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے تیار ہیں۔ دونوں کرکٹ بورڈز نے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے لیے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ مقابلے 16 اکتوبر سے شروع ہورہے ہیں۔ دونوں ٹیمیں سابق چیمپئن ہیں اور آئی سی سی کی درجہ بندی میں ٹاپ 4 میں شامل ہیں۔ ایسے میں انہیں ورلڈ کپ کا دعویدار بھی قرار...
← مزيد پڑھئےمكه مكرمه/ ايجنسى تصویر بشکریہ سوشل میڈیا سعودی حکام کی جانب سے ملکہ الزبتھ کے لیے عمرہ ادا کرنے والے یمنی شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ سعودی حکام کی جانب سے حراست میں لیے گئے شخص نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ملکہ برطانیہ کی جانب سے عمرہ ادا کرنے مکہ مکرمہ پہنچا تھا۔ یمنی شخص نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی...
← مزيد پڑھئے
جھنڈانگر/ وصی اللہ مدنى/ كيئر خبر جمعية حراءبرائےتعلیم وانسانی خدمات، نیپال کے زیر اہتمام و انتظام جامعہ سراج العلوم السلفیہ، جھنڈانگر، نیپال کے تعاون سے۵ ستمبرتا۸ستمبر۲۰۲۲ء ملک نیپال کی عظیم الشان سلفی دانش گاہ جامعہ سراج العلوم السلفیہ، جھنڈانگر، خطیب الاسلام کمپلیکس میں چارروزہ دورہ شرعیہ (ریفریشرکورس بعنوان شرعی علوم اور عربی زبان وادب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہند و نیپال اور جماعت کے معتبر ومستند،سنجیدہ وباوقار افاضل...
← مزيد پڑھئے
شارجہ/ کیئر خبر ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر بھارت کو بھی ایونٹ سے باہر کردیا۔ پاکستان کو اس میچ میں فتح اور ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے کے لیے 130 رنز کا ہدف ملا ہے جو نسیم شاہ نے آخری اوور میں دو گیندوں پر دو چھکے لگا کر پورا کرلیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں...
← مزيد پڑھئے
اسلام آباد/ ايجنسى پاکستان میں آنے والے مہینوں میں مزید بارش کی توقع ہے۔ اقوام متحدہ نے متوقع بارشوں سے ابتر سیلابی حالات بدترین ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ پاکستان میں آئندہ مہینوں میں مزید بارشیں ہونےکی توقع ہے۔ یو این ایچ سی آر کے مطابق خدشہ ہے سیلاب متاثرین کے حالات مزید خراب ہوجائیں...
← مزيد پڑھئےدبئی/ ايجنسى ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے راہ ہموار کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بولنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ بھارت کی جانب سے دیا گیا 174 رنز کا ہدف سری لنکا نے...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر یوپی / کئیر خبر / ہارون انصاری ديار غير دوحة قطر میں مقیم دعوت وارشاد کا فریضہ انجام دینے والے داعی مولانا مقبول احمد فیضی مورخہ ٤ ستمبر ٢٠٢٢ کو مغرب سے قبل دوران علاج سہارا ہاسپٹل لکھنؤ میں داعئی اجل کو لبیک کہہ گئے إنا لله و إنا إليه راجعون- موت ایک ایسی حقیقت ہے جس کاانکار کوئی نہیں کرسکتا،یہ اپنی آغوش میں وقت موعود پر لےلیتاہے،اور...
← مزيد پڑھئے
نیروبی / ایجنسی نیروبی میں پیر کو ختم ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں نیپال نے کینیا کے خلاف کلین سویپ کیا۔ نیپال نے ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں ہوم ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ کینیا کے شہر نیروبی کے جم خانہ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کینیا نے نیپال کو جیت کے لیے 256 رنز کا...
← مزيد پڑھئے
دبئى / ايجنسى ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایونٹ کے ابتدائی مرحلے کی ہار کا بدلہ لے لیا۔ بھارت کی جانب سے دیا گیا 182 رنز کا ہدف قومی بیٹرز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور کی پانچویں گیند پر پورا کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بلے باز بجھے بجھے نظر آئے جہاں...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب میں معتمرین کی آمد و رفت کیلئے کوئی ایئرپورٹ مخصوص نہیں، وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کسی بھی ایئرپورٹ سے سعودی عرب آسکتے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ کرنے والے کسی بھی انٹرنیشنل یا مقامی ایئرپورٹ سے سعودی عرب میں داخل اور روانہ ہوسکتے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کا مزید کہنا ہے کہ عمرے کیلئے آنے والے...
← مزيد پڑھئے