غزه/ ايجنسى اسرائیل کے فلسطین پر حملے کے پیشِ نظر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے کل اجلاس طلب کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔ امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی فوج کے غزہ پر میزائل حملوں پر گفتگو ہو گی۔ واضح رہے کہ غزہ کے جبالیہ مہاجر کیمپ پر...
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسى امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر البوکیورکو میں مسلمانوں کے سلسلہ وار قتل نے مسلمانوں میں خوف وہراس پھیلا دیا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ممکنہ سلسلہ وار قاتل کو ڈھونڈنے کی کوشش کی جا رہی ہے، واقعات سے سلسلہ وار قتل کا شک پختہ ہو رہا ہے کیوں کہ تین قتل پانچ میل کے دائرے میں ہوئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق شہر میں گزشتہ سال...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر آج صبح 5 بجکر 26 منٹ پر کاٹھمانڈو میں 4.4 کی شدت کا زلزلہ آیا ۔ زلزلہ کا مرکز کاٹھمانڈو کا کیرتی پور علاقہ تھا ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کئی محلوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل پڑے۔ زلزلہ کے جھٹکے 4 سیکنڈ تک تھے ۔ پچھلے دنوں کھوٹانگ میں 6 ریکٹراسکیل کی شدت کا زلزلہ نے ایک بار پھر نیپال میں زلزلوں کا تسلسل شروع ہوگیا...
← مزيد پڑھئے
بيجنگ/ ايجنسى چین نے تائیوان کے گرد 6 مقامات پر لائیو فائر سمیت فضائی اور بحری مشقیں شروع کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی تائیوان کے گرد فوجی مشقیں اتوار تک جاری رہیں گی۔ چینی فوج کا کہنا ہے کہ چینی فوج نے آبنائے تائیوان کے مشرقی حصے کے مخصوص علاقوں میں لائیو اسٹرائیک مشقیں کی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوان نے چینی فوجی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ان قیاس آرائیوں کے درمیان کہ انتخابات فروری تک ملتوی کیے جاسکتے ہیں، حکمران اتحاد نے مشترکہ میٹنگ میں 20 نومبر کو انتخابات کرانے کے لیے ایک سمجھوتہ کیا۔ بدھ کے روز حکمران اتحاد کی میٹنگ میں ایک رہنما نے کہا کہ سب نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ انتخابات 20 نومبر کو ہوں گے اور کابینہ کے اجلاس میں اس پر جلد مہر...
← مزيد پڑھئے
کھوٹانگ/ کئیر خبر چھ ریکٹر کے شدید زلزلہ کے بعد کھوٹانگ میں زلزلہ سے متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہورہی ہے؛ موصولہ اطلاعات کے مطابق ٢٣ گھروں کو نقصان پہنچا ہے؛ سات افراد زخمی بتایے جارہے ہیں یہ ابتدائی معلومات موصول ہوئی ہیں- مزید نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کیونکہ آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی جاری ہے
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ضلع کھوٹانگ کے ماتم برتا نامی مقام کو مرکز بنا کر آج صبح آٹھ بج کر 13 منٹ پر چھ ریکٹراسکیل کی شدت کا زلزلہ آیا ۔ زلزلہ کے جھٹکے ملک کے بیشتر اضلاع میں محسوس کئے گئے گئے۔ کھوٹانگ میں ابھی بھی لوگ گھروں کے باہر ہیں کیونکہ آفٹر شاکس کا بھی اندیشہ بتایا جارہا ہے۔ کھوٹانگ کے سیڈیو کا کہنا ہے کہ زلزلہ انتہائی طاقتور...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر بچوں میں بخار کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ، ڈاکٹروں کو شبہ ہے کہ اس کی بنیادی وجہ اڈینو وائرس ہے۔ اڈینو وائرس عام وائرس ہے جو عام طور پر ہلکی سردی یا فلو جیسی بیماری کا سبب بنتے ہیں۔ کانتی چلڈرن ہسپتال کے سینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹر رام ہری چاپاگاین کے مطابق، وائرل بخار سے متاثرہ بچوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے ہسپتال کا دورہ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ایوان نمائندگان کی خواتین و سماجی کمیٹی کے ارکان کی جانب سے سفر حج میں بدعنوانی کے الزامات کے بعد کمیٹی نے اختیارات کے ناجائز استعمال کی تحقیقات کے لئے اختیار کمیشن کو تحقیقات کی ہدایت دی ہے ۔ مسلم کمیشن کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 2077/078 پر بحث کے لیے بلائے گئے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ نے سوال اٹھایا کہ حجاج کرام کو بھیجنے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیئر خبر نیشنل سیسمولوجیکل سنٹر کے مطابق، آج صبح سندھو پالچوک اور آس پاس کے علاقوں میں 4.7 ریکٹر سکیل کی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلہ صبح 6:00 آیا جس کا مرکز بلیمبو تھا۔ مقامی باشندوں کے مطابق، زلزلے کے جھٹکے سندھو پالچوک کے علاوہ کابھرے اور کٹھمنڈو میں محسوس کیے گئے۔ تاہم ابھی تک زلزلے سے ہونے والے نقصانات کی کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔
← مزيد پڑھئے