بریکنگ نیوز

نیپال: کابھرے میں 4.3 کی شدت کا زلزلہ؛ جھٹکے کٹھمنڈو؛ سندھو پالچوک اور دولکھا تک محسوس کئے گئے

کابھرے/ کئیر خبر آج اتوار کی صبح آٹھ بجکر تین منٹ پر ٤.٣ کی شدت کا کابھرے میں زلزلہ آیا جس کا مرکز کابھرے کا کاشی کھنڈ نامی جگہ پر تھا۔ زلزلے کے جھٹکے متصل اضلاع کٹھمنڈو؛ بھکت پور للت پور دولکھا اور سندھو پالچوک میں بھی محسوس کیے گئے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق بعض قدیم مکانات میں دراڑیں پیدا ہوگئی ہیں-

← مزيد پڑھئے

ایشیا کی سب سے بڑی فوجی مشقیں ’’کوبرا گولڈ‘‘ کا آغاز

بينكاك/ ايجنسى ایشیا کی سب سے بڑی فوجی مشقیں، ’’کوبرا گولڈ‘‘ تھائی لینڈ میں شروع ہوگئیں، ان فوجی مشقوں میں 30 ممالک کے 7 ہزار سے زائد فوجی حصہ لیں گے۔ مشقوں کے انعقاد کے لیے تھائی لینڈ امریکا اور دیگر درجنوں ممالک کے 7 ہزار سے زیادہ فوجیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کے انڈو پیسیفک فرنٹ کے کمانڈر جنرل جان اکیلینو...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں 11 مارچ کو قومی پرچم کا دن منایا جائے گا

رياض/ واس سعودی عرب نے 11 مارچ کو قومی پرچم کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ شاہ سلمان کے حکم کے بعد کیا گیا ہے۔ 11 مارچ 1937 کو اسلامی کیلنڈر میں تاریخ 27 ذی الحج 1355 ہجری تھی، اس روز شاہ عبدالعزیز نے سعودی عرب کے قومی پرچم کے ڈیزائن کی منظوری دی تھی۔ بعدازاں پرچم میں بہت...

← مزيد پڑھئے

نیپال: صوبہ نمبر 1 کے باشندوں کو بالآخر اپنے صوبہ کا مستقل نام "کوشی” مل گیا

براٹ نگر / کئیر خبر کچھ سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باوجود جو کہ نسلی بنیاد پر نام کے لیے زور دے رہی تھیں، صوبہ نمبر 1 اسمبلی نے باضابطہ طور پر صوبے کا نام کوشی صوبہ رکھا ہے۔ یہ فیصلہ بدھ کو صوبہ 1 اسمبلی کے اجلاس میں دو تہائی اکثریتی ووٹوں کے ذریعے کیا گیا، جس میں کوشی کے حق میں 82 اور اس کے خلاف صرف چار...

← مزيد پڑھئے

کرشنانگر محکمہء بجلی کے انچارج انجینئر قمرعالم خان کو دیا گیا الوداعیہ اور نئے انچارج کا کیا گیا استقبال

کرشنا نگر/ کیئر خبر لمبنی مدرسہ بورڈ کے نائب صدر مولانا مشہود خان نے اپنے قیام گاہ پر الوداعیہ واستقبالیہ کا انعقاد کیا اورساتھ ہی چار(٤) افسران کو عطر دوشالہ وگلدستہ دیکر اعزاز سے نوازا، یہاں کرشنا نگر چنروٹہ مہراج گنج کے محکمہء بجلی کے انچارج انجینیر قمرعالم خان پوسٹنگ منتقلی کے موقع پر انکی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں اعزاز سے نوازا گیا اور ساتھ ہی ان کی جگہ...

← مزيد پڑھئے

نیپال: آج اتوار کو دن بھر کی اہم خبریں؛ سیاست سے کھیلوں تک؛صرف کیئر خبر پر

کاٹھمانڈو/کیئر خبر کیئر خبر قارئین کے لیے ملک نیپال میں آج بروزِ اتوار بتاریخ 26 فروری 2023 دن بھر کی اہم خبروں کی ایک جھلک پیش کرتا ہے، متحدہ سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ مادھو نیپال نے قومی حکومت کی تشکیل پر زور دیا یونیفائیڈ سوشلسٹ پارٹی کے چیئرمین مادھو کمار نیپال نے سی پی این-یو ایم ایل سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو قومی حکومت بنانے کے لیے اکٹھے ہونے کی...

← مزيد پڑھئے

نیپال: وزیراعظم پرچنڈ نے وزیر خارجہ بملا رائی کو جنیوا جانے سے روک دیا؛ ملک کی فضیحت

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزیر اعظم پشپا کمل دہال نے وزیر خارجہ بملا رائی پوڈیال کو آخری وقت میں پہلے سے طے شدہ میٹنگ میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ جانے سے روک دیا ہے۔ وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج جنیوا جانے کے لیے تیار تھیں۔ وزیرہ پوڈیال کے مطابق، وہ آج صبح جنیوا کا دورہ کرنے کے لیے تیار تھیں، لیکن...

← مزيد پڑھئے

رمضان کے آخری عشرے میں یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی ہوگی

يروشلم/ ايجنسى اسرائیلی حکومت رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران یہودیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر دے گی۔ اسرائیل کے نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومتی عہدیداران کے اجلاس میں تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پچھلے برسوں کی طرح اس سال بھی رمضان کے آخری عشرے میں غیر مسلموں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر...

← مزيد پڑھئے

مایہ ناز محقق علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کی حیات و خدمات پر مشتمل ماہنامہ البینہ کی خصوصی اشاعت کا اجراء

مرچیا سرہا / کئیر خبر مرکز البینہ سرہا نیپال سے شایع ہونے والا اردو ماہنامہ البینہ نے مشہور محقق مؤلف اور داعی علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کی حیات و خدمات پر مشتمل خصوصی اشاعت کا اجراء عمل میں آیا- یہ خصوصی اشاعت ٢٢٤ صفحات پر مشتمل ہے- اس کا اجراء مرکز البینہ کے زیر اہتمام منعقدہ عالمی سیمینار بعنوان "علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کی حیات و...

← مزيد پڑھئے

نیپال: علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کی حیات و خدمات پر ایک روزہ عالمی سیمینار مرچیا میں اختتام پذیر

مرچیا سرہا / کئیر خبر مشہور محقق مؤلف اور داعی علامہ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ کی حیات و خدمات پر منعقدہ ایک روزہ عالمی سیمینار مرچیا میں اختتام پذیر ہوا؛ مرکز البینہ کے زیر اہتمام اور مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے تعاون سے منعقد اس سیمینار میں ہندونیپال کے علماء کی بڑی تعداد نے شرکت کی -اپنی نوعیت کا یہ پہلا سیمینار تھا جو شیخ رحمہ اللہ پر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter