بریکنگ نیوز

مولانا عبدالوہاب خلجی ایک ہمہ گیر و ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے: مولانا عبدالعظیم مدنی

کرشنا نگر- کئیر خبر ماہنامہ نور توحید کرشنا نگر، نیپال نے معروف عالم دین مولانا عبدالوہاب خلجی کی حیات و خدمات سے متعلق اشاعت خاص کا اہتمام کیا، جس کی تقریب اجراء مرکز التوحید جامعہ خدیجۃ الکبریٰ جھنڈانگر نیپال میں عمل میں آئی، اس موقع پر علماء کرام نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا: مدیر مسؤل ماہنامہ نورتوحید مولانا عبدالعظیم مدنی جھنڈانگری نے اپنے افتتاحی خطاب میں کہا: تقریب اجراء کے...

← مزيد پڑھئے

الہدی ایجوکیشنل اینڈ ویلفيئرسوسائٹي نیپال کے زیر اہتمام سه روزہ دعوتی ورکشاپ اختتام پذیر

جنکپور - کئیر خبر آج مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان روز بروز دوریاں بڑھ رہی ہیں جو زیادہ تر غلط فہمیوں کا نتیجہ ہیں ان غلط فہمیوں کے کئی اسباب ہیں جن میں سے ایک خود مسلمانوں کی ناعاقبت اندیشی اور اسلام کی غلط نمائندگی ہے.انہیں میں سے ایک اہم بلکہ سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ مسلمانوں نے اسلام کے پیغام امن و رحمت کو اپنے غیر...

← مزيد پڑھئے

بهارت: باحجاب طالبہ کو یوجی سی امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی گئی

ئی دہلی۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ امیہ حان کو یوجی سی نیٹ کے امتحان میں بیٹھنے کی صرف اس لئے اجازت نہیں دی گئی کیونکہ اس نے حجاب زیب تن کر رکھا تھا۔ امیہ اس وقت جامعہ میں ایم بی اے کی طالبہ ہیں۔ امیہ خان نے اسواقعہ کے بعد اپنے غم وغصے کا اظہار کرنے کے لئے ٹوئٹر کا سہارا لیا۔ انہوں نے لکھا ’ ائین میںیہ بالکل...

← مزيد پڑھئے

انڈونیشیا میں قيامت خيز سونامی، ہلاکتوں کی تعداد 318 ہوگئی

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد آنے والے سونامی نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 318ہو چکی ہے۔ انڈونیشیا میں سونامی آنے کے نتیجے میں 800 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ انڈونیشیا کے آبنائے سندا میں آنے والے سونامی سے سماٹرا اور جاوا میں تباہی پھیل گئی ہے، بلند ہونے والی سمندری لہریں رہائشی علاقے...

← مزيد پڑھئے

’ اسرائیلی وزیراعظم قابض و دہشت گرد ریاست کا سربراہ ہے‘

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو ایک قابض، ظالم اور دہشت گرد ریاست کا سربراہ قرار دیدیا۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے ٹوئٹ میں ترک حکومت پر کُرد کمیونٹی کے قتل عام کا الزام عائد کیا تھا۔ نیتن یاہو کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے فلسطین کی سرزمین پر...

← مزيد پڑھئے

پائلٹ کی مصروف ترين شاهراه پر ہنگامی لینڈنگ

امریکا میں چھوٹا طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ یہ واقعہ امریکی ریاست الاباما میں اُس وقت پیش آیا جب ایک چھوٹے طیارے نے مصروف ہائی وے پر ہنگامی لینڈنگ کی جس کے باعث سڑک سے گزرتے ڈرائیور حیران ہی نہیں بلکہ خوفزدہ بھی ہوگئے۔  رپورٹ کے مطابق لینڈنگ کے دوران طیارے کے انجن میں تکنیکی خرابی ہوگئی جس کی وجہ سے پائلٹ کو بیچ ہائی وے پر...

← مزيد پڑھئے

سعودی انٹیلی جنس ادارے کی تنظیم ِنو کے لیے سفارشات

سعودی عرب کے سراغ رساں ادارے کی تنظیم ِ نو کے لیے سفارشات مرتب کرنے کی غرض سے قائم کردہ کمیٹی نے جنرل انٹیلی جنس پریذیڈنسی کے موجودہ حالاتِ کار کا تفصیل سے جائزہ لیا ہے اور اس ادارے کی از سرنو تنظیم سازی کے لیے مختصر، قلیل اور طویل المیعاد سفارشات پیش کردی ہیں۔ اس کمیٹی کے متعدد اجلاس منعقد ہوئے ہیں اور ان میں سراغرساں ادارے کی موجودہ...

← مزيد پڑھئے

کيئرفاؤنڈیشن کا روتہٹ میں دو روزہ ۲۲۔۲۳ دسمبرکومفت میڈیکل کیمپ

راج پور فرہدوا (روتہٹ)۲۱ ؍ دسمبر۔ کيئر خبر کيئرفاؤنڈیشن کاٹھمانڈو نیپال نے جمعيۃ الشارقہ کے تعاون سے روتہٹ کے راج پور فرہدوا ہاسپٹل کے گراؤنڈ میں دو روزہ ۲۲۔۲۳دسمبرکومفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا ہے۔ فاؤنڈیشن کے صدر عبد المبین خان کا کہنا ہے کہ اس انسانی پروگرام میں مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹرس علاقہ کے مریضوں کا مفت چیک اپ کریں گے اور ساتھ میں مفت دواےئاں بھی دی...

← مزيد پڑھئے

آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرلیا

کینبرا(مانیٹرنگ سیل )آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرلیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائيل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا تاہم انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کا سفارتخانہ اس وقت تک تل ابیب سے مغربی یروشلم منتقل نہیں ہوگا جب تک امن سمجھوتہ نہیں ہو جاتا۔اسکاٹ موریسن نے کہا کہ آسٹریلیا فلسطین کے دو ریاستی حل...

← مزيد پڑھئے

پاک افغان چین مذاکرات، انسداد دہشت گردی کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کابل (ایجنسیاں) افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے سہ فریقی مذاکرات میں افغان مفاہمتی عمل، علاقائی سلامتی اور امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ‎مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کی جب کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی اور افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی اپنے اپنے وفود کی قیادت کررہے تھے۔سہ فریقی مذاکرات کے پہلے دورے کے اختتام پر تینوں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter