کرائسٹ چرچ، تمام 50 افراد کی شناخت کرلی گئی

21 مارچ, 2019

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ہونے والے سانحےمیں شہید تمام 50افراد کی شناخت کاعمل مکمل کرلیا گیا ہےاور اس سے متعلق تمام لواحقین کو آگاہ بھی کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے تمام 50افراد کی شناخت کرلی گئی ہے اور تمام لواحقین کو اس سے متعلق آگاہ بھی کردیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ پولیس حکام کی جانب سے بھی سانحے میں شہید تمام افرد کی شناخت مکمل ہونےکااعلان کردیاگیا ہے۔ شناخت کےعمل میں 20 کےقریب مختلف ماہرین نے حصہ لیا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter