تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

سعودی عرب میں قسطوں پر اشیاءکی فروخت پر پابندی لگا دی گئی

جدہ(26 مئی 2019ء) سعودی عرب میں قسطوں پر اشیاءبیچنے والوں کو بُری خبر سُنا دی گئی جبکہ وہ لوگ جو قسطوں پر کچھ سامان خریدنے کے خواہش مند ہیں، وہ بھی پریشان ہو جائیں گے۔ وزارت تجارت کی جانب سےسعودی مملکت میں الیکٹرانکس اور دیگر گھریلو اشیاءکی انسٹالمنٹ پر فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وزارت کی جانب سے اس اقدام کی کوئی وضاحت پیش نہیں کی گئی۔تاہم وزارت کی جانب...

← مزيد پڑھئے

کیا نريندرمودی عمران خان کو مدعو کریں گے؟

انڈین انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سربراہ هندوستاني  وزيراعظم نریندرا مودی کی جیت کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ مودی اپنی حلف برداری کی تقریب میں عمران خان کو مدعو کریں گے یا نہیں؟ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی اٹھایا جارہا ہے کہ کیا عمران خان کو نريندرمودی کی تقریب حلف برداری میں جانا چاہیے؟ یاد رہے کہ جب سنہ 2014 میں...

← مزيد پڑھئے

نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک

مغربی علاقے کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں پانچ نیوی اہل کاروں سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے میکسیکن نیوی کا ہیلی کاپٹر بھی امدادی کاموں میں حصہ لے رہے تھے کہ اسی دوران ہیلی کاپٹر آگ کے شعلوں...

← مزيد پڑھئے

شمالی کوریا کے رہنما اپنے وعدوں کی پاسداری کرینگے: امریکی صدر

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے اس بات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما اپنے وعدوں کی پاسداری کریںگے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے جاپان کے سرکاری دورے کے دوران ایک ٹویٹ میں کیا۔ اس ماہ کے آغاز پر شمالی کوریا نے نسبتا چھوٹے اور کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا تھا جسکا کم جانگ ان نے ذاتی طور پر مشاہدہ کیاتھا۔

← مزيد پڑھئے

متحدہ عرب امارات کا غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو مستقل رہائش کی اسکیم کا آغاز کر دیا۔ اس اسکیم کو گولڈن کارڈ کا نام دیا گیا ہے جس کے تحت سرمایہ کاروں، کاروباری شخصیات، مختلف شعبوں کے ماہرین، محققین اور غیر معمولی طور پر ذہین طلبہ کو مستقل رہائش کے فوائد دیے جائیں گے۔ مستقل رہائش اسکیم کا اعلان متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ کا ایران کشیدگی کے تناظر میں عرب ممالک کو ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر مشرق وسطیٰ میں خطرناک جنگی اسلحہ بھیجنے اور امریکی فوجی دستوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تناؤ کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں خطرناک جنگی اسلحے کی ترسیل کی منظوری دے دی ہے جس کی مالیت 8.1 ارب ڈالر بنتی ہے۔ علاوہ ازیں صدر ٹرمپ نے خطرناک جنگی...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 20 طلبا ہلاک

سورت: بھارت میں ایک تجارتی عمارت کی تیسری منزل میں واقع کوچنگ سینٹر میں آگ بھڑکنے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی طلبا کی تعداد 20 ہوگئی ہے جن میں 16 طالبات شامل ہیں۔  وزیراعظم نریندرا مودی کے حلقے بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت میں ایک تجارتی عمارت کی دوسری منزل پر واقع کوچنگ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی تھی جس کےنتیجے میں ہلاک ہونے والے طلبا کی...

← مزيد پڑھئے

ایرانی جنرل کا دفاعی ٹیکنالوجی یمن، لبنان، فلسطین اور افغانستان کو منتقل کرنے کا دعویٰ

ایرانی فوج کے ایک سینیر عہدہ دار حسن سیفی نے کہا ہے کہ تہران نے اپنی عسکری ٹیکنالوجی اور عسکری ثقافت یمن، فلسطین کے علاقے غزہ، افغانستان اور لبنان کو منتقل کردی ہے۔  ایران کے آرمی چیف کے نائب بریگیڈئیر جنرل حسن سیفی نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطین، افغانستان، لبنان اور یمن میں ایران کے وفادار عسکری گروپ موجود ہیں۔ یہ عسکری تنظیمیں ایرانی فوجی تجربات اور عسکری...

← مزيد پڑھئے

جرمنی: مسافروں کیلئے اڑن ٹیکسی کی کامیاب پرواز

برلن -جرمنی میں جیٹ اڑن ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکسی کو ایک سٹارٹ اپ کمپنی لیلیئم نے تیار کیا ہے جس میں پانچ افراد بیٹھ سکتے ہیں۔ اس کی رفتار 186 میل فی گھنٹہ یعنی300 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

← مزيد پڑھئے

عید بقر عید کی سرکاری تعطیل کے لئے کٹھمنڈو میں 31 مئی کو رتنا پارک میں رضوان انصاری کے زیر قیادت احتجاج

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال سنگھیہ سماجوادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیر داخلہ  مسٹر رضوان انصاری نے ایک پریس ریلیز جاری کر کے اولی حکومت سے احتجاج کیا ہے کہ سرکاری عوامی تعطیل کی فہرست میں چھٹ، عید الفطر، عید الاضحی، کرسمس  اور لوھسار کو فورا شامل کیا جائے/ مسٹر انصاری نے آئندہ جمعہ بتاریخ 31 مئی کو رتنا پارک کٹھمنڈو میں ایک احتجاجی پروگرام کا انعقاد کیا ہے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter