تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

افغانستان اور روس کے سفارتی تعلقات کے 100سال مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام

افغانستان اور روس کے سفارتی تعلقات کے سو سال مکمل ہونے پر آج ماسکو میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق افغان سیاستدانوں کا گروپ اور طالبان کے ارکان افغانستان میں قیام امن کے بارے میں مذاکرات کریں گے۔حامد کرزئی سمیت دوسرے افغان سیاستدان اور سابق جہادی رہنما تقریب میں شرکت کیلئے ماسکو میں ہیں۔طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گروپ...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب انتہا پسندی، تشدد اور دہشت گردی کی تمام شکلوں کی مذمت کرتا ہے، شاہ سلمان

 ریاض: - سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مملکت کے قیام میں رواداری اور اعتدال کی اقدار پنہاں ہیں۔معتدل طریق کار اختیار کرنے سے ملک کا تحفظ ہوا ہے۔ انہوں نے یہ باتیں مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام معتدل اسلام کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں پڑھی گئی تقریر میں کہی ہیں۔شاہ سلمان نے ایک مرتبہ پھر نسل پرستی...

← مزيد پڑھئے

امریکہ پھر طوفان کی زد میں، شکاگو میں ژالہ باری نے تباہی مچا دی

واشنگٹن:  امریکی شہر شکاگو میں ژالہ باری کے طوفان نے تباہی مچا دی، خوش قسمتی سے کوئی شخص زخمی نہ ہوا تاہم کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ الینوائے کے شہر شکاگو کے نواحی علاقے میں ژالہ باری کے طوفان نے نظام زندگی مفلوج کر دیا۔ پنگ پانگ سائز کے اولے پڑنے سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا، شہری ژالہ باری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کرتے رہے۔ حکمہ موسمیات...

← مزيد پڑھئے

جاپان: خنجر بردار کے حملے میں دو طالبات ہلاک، 16 زخمی

جاپان میں ایک خنجر بردار شخص کے اسکول کی طالبات پر حملے کے نتیجے میں دو طالبات ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے طالبات کو نشانہ بنانے کے بعد خود پر بھی خنجروں کے وار کرکے خودکشی کرلی ہے۔ واقعہ منگل کو دارالحکومت ٹوکیو کے نواحی شہر کاواساکی میں پیش آیاہے۔ تاحال حملے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ہے۔ عینی شاہدین...

← مزيد پڑھئے

حوثیوں کے پاس بیلسٹک میزائل پڑوسی ملکوں‌ کے لیے‌ خطرہ ہیں: عرب اتحاد

یمن میں آئینی حکومت کی رٹ بحالی میں تعاون فراہم کرنے والےعرب فوجی اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حاصل کرنا خطے کے ممالک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے پاس بیلسٹک میزائلوں کی موجودگی پڑوسی ملکوں کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے۔ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے...

← مزيد پڑھئے

#مکہ_سمٹ کی کوریج 390 صحافی اور 59 ٹی وی چینلز کریں گے

مملکت سعودی عرب میں منعقد ہونے والے تین علاقائی اور نمائندہ بین الاقوامی انجمنوں کے سربراہی اجلاسوں کے جلو میں وزیر اطلاعات ترکی الشبانہ کی قیادت میں بڑے پیمانے پر میڈیا کی سہولت کے لئے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ تیرہ نگران ٹیموں کے تعاون سے سعودی وزارت اطلاعات اس میگا ایونٹ کی کوریج کرنے والے 390 مقامی اور بین الاقوامی صحافتی اداروں کے اکٹھ کو سہولیات فراہم کرنے کی...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کی قطر کو جی سی سی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت

سعودی عرب کی قطر کو جی سی سی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت ریاض:  سعودی عرب نے قطر کو جی سی سی کے اجلاس میں شرکت کرنےکا دعوت نامہ بھیج دیا۔ اجلاس میں امریکا اور ایران کےدرمیان جاری کشیدگی پربات چیت کی جائے گی۔قطر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے تیس مئی کومکہ میں ہونےوالےخلیجی تعاون کونسل گلف کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کرنے کادعوت...

← مزيد پڑھئے

برازیل کی جیل میں تصادم، 42 افراد ہلاک

تصویر: یورو نیوزبرازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان خونی تصادم میں 42 افراد ہلاک ہوگئے ، حکام نے واقعے کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ خبرایجنسی کے مطابق قیدیوں کے درمیان لڑائی برازیل کی ریاست ایمازوناس کے شہرمناؤس میں واقع جیل میں ہوئی، جس میں چاقوؤں، خار دار برشوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ جھگڑے کا آغاز تب ہوا جب قیدیوں سے ملاقات کا...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: 69 لاکھ سے زائد فرزندانِ توحید نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

ریاض(26 مئی 2019ء) وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں عمرہ سیزن کے آغاز یعنی یکم محرم الحرام سے لے کر اب تک 74 لاکھ سے زائد افراد کو عمرہ ویزہ جاری کیے جا چکے ہیں ۔ جن میں سے 69 لاکھ 64 ہزار 943 افراد نےسعودی مملکت پہنچ کر عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ اس بار حج سیزن کا آغاز ستمبر کے وسط میں ہوا تھا۔ وزارت حج کے مطابق اس...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں نیا قانون نافذ، عوامی مقامات پر غیر اخلاقی حرکات پر جرمانہ ہوگا

جدہ(26 مئی 2019ء) سعودی عرب میں عوامی مقامات پراخلاق سے گری حرکات کو روکنے کے لیے آج سے قانون کا نفاذ کیا جا رہا ہے۔ اس قانون کے مطابق ملک بھر میںعوامی مقامات پر غیر اخلاقی حرکات کی ممانعت ہوگی۔ اگرکوئی شخص ایسا کرتا پایا گیا تو اُس پر جرمانہ ہو گا، جس کی حد پانچ ہزار سعودی ریال تک ہو سکتی ہے۔ اگر کوئی شخص اس نوعیت کی غیر اخلاقی حرکت ایک سال کے اندر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter