سری لنکا: حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تحریک میں ووٹنگ

12 جولائی, 2019

سر ی لنکا میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں دوسوپچیس ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک سوانیس ارکان نے حکومت کے خلاف جبکہ بانوے ارکان نے حکومت کے حق میں ووٹ دیا۔

ووٹ کے لئے تحریک پردودن کی بحث کے بعدعمل کیاگیا۔

یہ تحریک سری لنکا کی حزب اختلاف کی سیاسی جماعت

کی طرف سے بدھ کو پارلیمنٹ میں پیش کی گئی جس نے کہاکہ حکومت کو ایسٹرسنڈے کے دہشت گردحملے کو روکنے میں ناکامی کی وجہ سے مستعفی ہوجاناچاہیے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter