تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

بھارت میں متنازع شہریت بل پر امریکی رکن کانگریس بھی بول پڑیں

واشنگٹن / ایجنسی بھارت میں متنازع شہریت کا بل پاس ہونے کے بعد صورتحال گمبھیر ہے اور اس کی گونج امریکا کے ایوانوں میں بھی سنائی دے رہی ہے ۔ بھارت میں خراب صورت حال، مظاہروں اور پولیس کی جانب سے مسلمانوں کے اوپر ظلم ڈھائے جانے کے خلاف امریکی رکن کانگریس بھی بول پڑیں۔ بھارتی نژاد امریکی رکن کانگریس پرامیلا جے پال نے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی...

← مزيد پڑھئے

سی اے اے احتجاج : دہلی کی تاریخی جامع مسجد سے نکالی گئی ریلی، بڑی تعداد میں لوگ ہوئے شریک

نئی دہلی/ ایجنسی شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کی مخالفت میں دارالحکومت نئی دہلی میں دفعہ 144 کی پابندیوں کے باوجودزبردست مظاہرے ہو رہے ہیں اور پولیس ہزاروں مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کو بند کردیا گیا ہے۔ دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے اطراف بھیم آرمی کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ اس مظاہرے میں ہجوم دیکھاجارہاہے۔ احتجاجی قومی پرچم کے ساتھ...

← مزيد پڑھئے

میں اپنے مخالفین اراکین شوری کو ؛ شوری اجلاس میں شرکت کی دعوت ہرگز نہیں دونگا: عزیز الرحمن ترپٹ

کمیاہی ؛ سنسری / کئیر خبر کل 21 دسمبر کو ضلع سنسری کے کمیاہی میں منعقد ہونے والے شوری اجلاس میں ہنگامے کے آثار دکھائی دے رہے ہیں  مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے شوری اجلاس سے قبل عبوری ناظم عزیز الرحمن ترپٹ نے بعض شوری اراکین سے گفتگو کرتے ہویے متنازعہ بیان دے کر اپنے کو موضوع بحث بنا لیا ہے شوری کے اراکین نے نام شایع نہ کرنے...

← مزيد پڑھئے

جامعہ ملیہ اسلامیہ دهلى کے طلبہ کی حمایت میں کٹھمنڈو میں نیپالی طلبہ کااحتجاج

کٹھمنڈو / کئیر خبر جامعہ ملیہ اسلامیہ دهلى کے طلبہ کی حمایت میں کٹھمنڈو میں مختلف یونیورسٹیوں کے نیپالی طلبہ راجدھانی کے مایتی منڈلا میں بھارتی پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج کیا ہے - بینرس کے ساتھ طلبہ نے بھارتی حکومت کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا؛ جس کی پولیس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ دهلى کے طلبہ پر حملہ کیا؛ لایبریری میں گھس کر طلبہ پر حملہ پولیس کی...

← مزيد پڑھئے

اترپردیش: جوتا چھپانے پر دولہے نے سالیوں کی پٹائی کرڈالی،دس لاکھ روپے نقد رقم بطور جہیز دینے کے بعد شادی کے لئے راضی

مظفرنگر(اترپردیش): شادی میں دولہے کا جوتا چھپانے کی رسم ایک خاندان کو اس وقت مہنگی پڑ گئی جب ایک دولہے نے خود اپنی شادی سے انکار کردیا اور کچھ دلہن والوں کے طرف کے خواتین کو زدو کوب بھی کیا۔ یہ واقعہ اترپردیش کے مظفر نگر ضلع کے سیسولی گاؤں میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت شروع ہوا جب دولہے کے ہونے والے سالیوں نے دولہے...

← مزيد پڑھئے

بھارت:دہلی کے جعفرآباد میں پرتشدد احتجاج ، گاڑیوں میں توڑپھوڑ ، پولیس نے آنسوگیس کے گولے داغے

نئی دہلی / ایجنسیاں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں ملک بھر میں پرتشدد احتجاج ہورہا ہے ۔ دہلی میں احتجاج دھیرے دھیرے شدت اختیار کرتا جارہا ہے ۔ جامعہ نگر میں احتجاج اور تشدد کے واقعات کے بعد اب منگل کو دہلی کے جعفرآباد میں مظاہرہ کیا گیا اور اس مظاہرہ نے بھی پرتشدد شکل اختیار کرلیا ۔ پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی اور کئی گاڑیوں میں بھی...

← مزيد پڑھئے

ندوة العلماء لکھنؤ کے طلبہ اور پولیس کے ما بین جھڑپ/ جامعہ ملیہ کے مظلوم طلبہ کی حمایت میں مظاھرہ

لکھنو / کئیر خبر آج دوپہر ممتاز دینی درسگاہ دار العلوم ندوة العلماء لکھنؤ کے طلبہ اور پولیس کے ما بین جھڑپ ہوگئی جب طلبہ جامعہ ملیہ کے مظلوم طلبہ کی حمایت میں مظاھرہ شروع کیا - پولیس نے کنٹرول کرنے کی کوشش کی تو پتھراو کی نوبت آگئی؛ پولیس نے بھی طلبہ پر پتھراو کیا اور انہیں کیمپس کے اندر جانے پر مجبور کردیا - اساتزہ کے سمجھانے پر...

← مزيد پڑھئے

آخرش یہ کیا ہے ؟ /جامعہ ملیہ کی اس زخمی طالبہ کے نام

(جامعہ ملیہ کی اس زخمی طالبہ کے نام ) آخرش یہ کیا ہے ؟ تصویریں دیکھ کر آنکھیں نم ہو گئیں ہیں ۔ آخرش یہ کیا ہے ؟ سرخ پرچم کی اڑانوں میں ضم ہو گئیں ہیں ۔ آخرش یہ کیا ہے؟ بنت _حوا کے زخمی ہاتھوں میں لہو کے نشان دیکھے ۔ آہ !! ستم کی لاٹھی ، کلاشنکوفوں کی انی پر ایقان دیکھے ۔ آہ !! مگر یہ...

← مزيد پڑھئے

دہلی پولیس کا سفاکانہ چہرہ ؛ ہاسپٹل کے ایمرجنسی سے جامعہ کے زخمی طلبہ کو اٹھا لے گئی ؛ لاک آپ میں علاج سے محروم طلبہ کی حالت نازک

نئی دہلی / ایجنسیاں دہلی پولیس کا سفاکانہ چہرہ اس وقت سامنے آگیا ؛ جب بعض طلبہ کو  ہولی فیملی ہاسپٹل کے ایمرجنسی  وارڈ  سے زیر علاج  زخمی کو اٹھا لے گئی ؛ لاک آپ میں علاج سے محروم طلبہ کی حالت نازک بتائی جارہی ہے  دہلی میں زخمیوں کی تعداد ٢٤٠ پہنچی علی گڑھ میں 40 طلبہ زخمی ؛ انٹرنیٹ خدمات معطلکردیگئں ہیں علی گڑھ میں یوگی کی آتنکی...

← مزيد پڑھئے

امت شاہ کی دہشت گرد پولیس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لایبریری میں گھس کر طلبہ پر گولی چلایی؛ ایک شہید درجنوں زخمی

نئی دہلی / ایجنسیاں امت شاہ کی دہشت گرد پولیس نے آج جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لایبریری میں گھس کر طلبہ پر گولی چلایی؛ ایک طالب علم شہید ہوگیا  درجنوں زخمی ہیں پولیس نے ایک درجن طلبہ کو گرفتار کر کالکا تھانے لے گئی ہے جہاں پولیس نے وکیلوں سے مار پیٹ کی ہے ؛ حالات مزید ابتر ہورہے ہیں جامعہ کے طلبہ نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر مظاھرہ شروع...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter