روس میں 7.2 شدت کا زلزلہ

26 مارچ, 2020

ماسکو / ایجنسیاں

روسی جزیرے کورل میں 7.2 شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی بحرالکاہل میں جاپان کے قریب واقع روس کےجزیرےکورل میں 7.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

 روسی جزیرے کورل میں زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری کر دی ہے۔

کورل جزیرے پر موجود افراد کو محفوظ مقام پر منتقل ہونےکی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter