نئی دہلی / ایجنسیاں بھارت کے دارالحکومت دہلی میں جاری فسادات میں مسلمانوں کے گھر جلانے سے پہلے لوٹ مار کی گئی۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ دہلی میں جاری مسلم کش فسادات میں مسلمانوں کے گھر جلائے جانے سے پہلے لوٹ مار کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گھر جلانے سے پہلےٹی وی ،فریج سمیت جو گھریلو سامان لوٹا جاسکتا تھا بلوائی لوٹ...
← مزيد پڑھئے
رپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت اور متعدد اعداد و شمار کے اداروں کے ذریعے کورونا وایرس کے حوالے سے جو تفصیل منظر عام پر لائی جارہی ہے وہ پوری دنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجارہا ہے- چین کے شہر یوہان سے جنم لینے والا یہ وایرس اب قابو سے باہر ہوچکا ہے- قیامت سے پہلے قیامت کا منظر دنیا دیکھ رہی ہے- اعدادوشمار کے مطابق...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر / کئیر خبر/6 مارچ ٢٠٢٠ موصولہ اطلاعات کے مطابق آج شام آٹھ بجے ہندو یوا واہنی کے غنڈوں نے ایک بار پھر بڑھنی اور کرشنانگر کے ماحول کو بگاڑنے کی کوشش کی جب عشا کی نماز کے لئے لوگ جامعہ سراج العلوم جھنڈانگرکی مسجد کا رخ کر رہے تھے کہ اسی وقت نو مینس لینڈ کے پار بڑھنی سے پتھراو شروع کر دیا گیا - جامعہ کے گیٹ...
← مزيد پڑھئے
ریاض / کئیر خبر بھارت کے صوبہ بہار کے مشہور دینی ادارہ ’’جامعہ امام ابن تیمیہ، مدینۃ السلام ‘‘ چندن بارہ کے مؤسس، علامہ عبدالعزیز بن باز اسلامک سنٹر ،بہار اور جمعیۃ الامام ابن تیمیۃ التعلیمیۃ الخیریۃ، بہار کے بانی اور نگرانِ اعلیٰ، متعدد کتابوں کے مؤلف،مصنف اور مترجم بالخصوص مشہورو مقبول تفسیرتیسیرالرحمن اور سیرت کے باب میں الصادق الامین اور خود نوشت سوانح کاروان حیات کے مؤلف، جماعت اہل...
← مزيد پڑھئے
رپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت اور متعدد اعداد و شمار کے اداروں نے کورونا وایرس کے حوالے سے جو اپڈیٹنگ کی ہے وہ پوری دنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجارہا ہے- چین کے شہر یوہان سے جنم لینے والا یہ وایرس اب قابو سے باہر ہوتا جارہا ہے- اعدادوشمار کے مطابق اب تک دنیا کے 77 ممالک کورونا وایرس کی زد میں آچکے ہیں ؛٩٥...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں دہلی کی ساتویں اسمبلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی (آپ) کی فتح کے ہیرو رہے پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے اتوار کو مسلسل تیسری بار وزیر اعلی کے عہدہ کا حلف لیا۔ دہلی کے رام لیلا میدان میں پارٹی کے ہزاروں حامیوں اور بڑی تعداد میں معزز شخصیات کی موجودگی کے درمیان نائب گورنر انل بیجل کیجریوال کو عہدہ اور رازداری کا حلف...
← مزيد پڑھئے
احمدآباد/ ایجنسیاں بھارتی حکومت کی کوشش ہے کہ اس ماہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورے پر ان کی نظر بھارتی کی غربت اور کچی آبادی پر نہ پڑجائے اسی لیے شہر احمد آباد کی صفائی کی جارہی ہے اور کچی آبادی کے سامنے ایک طویل دیوار تعمیر کی جارہی ہے تاکہ صدر ٹرمپ کی نظر اس پر نہ پڑسکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جب حکومتی افسران سے دیوار کے بارے میں...
← مزيد پڑھئے
گجرات کے کچھ ضلع کی بھوج تحصیل میں ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے ۔ بھج کے ایک گرلس انسٹی ٹیوٹ کی انتظامیہ نے طالبات کو اپنے کپڑے اترواکر پیریڈس کی جانچ کروانے کیلئے مجبور کیا ۔ صرف یہی نہیں ، انسٹی ٹیوٹ انتظامیہ نے طالبات سے کسی بھی قسم کے الزامات سے بچنے کیلئے اپنی حمایت میں دستخط بھی کروائے ۔ انسٹی ٹیوٹ کی خواتین ڈائریکٹرس نے بھی طالبات...
← مزيد پڑھئے
دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی زبردست جیت نے نہ صرف دہلی بلکہ یوپی میں پارٹی کارکنان میں زبردست جوش بھر دیا ہے ۔ خاص طور پر یوپی میں آئندہ اسمبلی انتخابات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اب پارٹی کے مقامی ذمہ داران اور کارکنان نے کمر کس لی ہے اور زمینی سطح پر پارٹی کیڈر کو مضبوط کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔ میرٹھ میں...
← مزيد پڑھئے
لکھنؤ: شیریت ترمیمی قانون کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بھڑکاؤ بیان دینے کے الزام میں گورکھپور ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف یوپی حکومت نے نیشنل سکیورٹی ایکٹ (NSA) کے تحت کارروائی کی ہے۔ پیر کو کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد کفیل خان ضمانت پر رہا ہونے والے تھے لیکن (NSA) کے تحت ان کی مشکلیں اور بڑھ گئی ہیں۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر کفیل خان پر گزشتہ...
← مزيد پڑھئے