کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے آج ہفتے کے روز کہا کہ بھارت کی وجہ سے لاک ڈاؤن اقدامات فوری طور پر نہیں اٹھائے جائیں گے۔ ویڈیو کانفرنس کال کے ذریعے ساتوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے واضح کیا کہ جب تک بھارت میں صورتحال معمول پر نہیں آتی ہے لاک ڈاؤن نہیں ختم کئے جائیں گے۔ تاہم...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن (۔ 11 اپریل2020ء) امریکہ کے ایک ری پبلیکن سینیٹر نے سعودی عرب سے امریکی فوجیوں کی واپسی سے متعلق قانون سازی کے لیے ایک بل پیش کیا ہے جس کا مقصد سعودی بادشاہت پر خام تیل نکالنے کے معاملے میں دبائو ڈالنا ہے، کیونکہ بڑی مقدار میں تیل کی برآمد سے تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں جس سے امریکی آئل کمپنیوں کااپنے ملک میں نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیل پیدا کرنے والی امریکی ریاست لوزینانا کے سینیٹر بل کیسڈی کی طرف سے پیش کیے...
← مزيد پڑھئے
دنیا بھرمیں پھیلنے والی کرونا کی وباء نے چھوٹے بڑے سماجی پروگرامات اور اجتماعات بری طرح متاثر کیے ہیں مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو ان پابندیوں منفرد انداز میں چیلنج کرکے اپنی من پسند سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہی میں جنوبی افریقا کے ایک نوجوان 30 سالہ ڈین ماس بھی شامل ہیں جنہوں نے کرونا کا شکار ہونے اور گھر میں رہنے کی پابندی کے باوجود اپنی...
← مزيد پڑھئے
جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ میں سیاست دان کی وصیت کے مطابق مرسڈیز کار سمیت تدفین کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 72 سالہ شخص بتیسو نے مرنے سے قبل اہلخانہ کو وصیت کی تھی کہ مرنے کے بعد اسے اپنی مرسڈیز کار میں بٹھا کر دفن کیا جائے۔ مرحوم شخص کی وصیت کے مطابق اہلخانہ نے اس کی ہر دلعزیز مرسڈیز بینز کی ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن(۔ 11 اپریل2020ء) کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل اور گوگل سے مدد مانگ لی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے ایپل اور گوگل کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔امریکی صدر نے کہا کہ کورونا کے مریض کا پتہ لگانے کے لیے ایپل اور گوگل ٹیکنالوجی سے مدد فراہم کریں گے جبکہ دونوں کمپنیاں کورونا کے مریض کی لوکیشن بھی بتائیں گی کہ کہیں یہ لوگوں کو متاثر...
← مزيد پڑھئے
بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں تبلیغی جماعت کے ایک رکن نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسپتال میں خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ایک اسپتال میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں کو لایا گیا تھا جہاں اُن کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے اِن کارکنوں میں سے تبلیغی جماعت کے ایک 30 سالہ رُکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد...
← مزيد پڑھئے
انقرہ (11 اپریل۔2020ء) ترکی کا اسرائیل کو طبی سازو سامان فراہم کرنے کا فیصلہ، ترک حکومت نے انسانی وجوہات کی بنیاد پر اسرائیل کو چہرے کے ماسک، حفاظتی لباس اور جراثیم سے پاک دستانے فروخت کرنے کی منظور دیدی۔ اسرائیل میں اب تک کرونا وائرس کے 10ہزار95 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں سے 95 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ترکی کی حکومت نے انسانی وجوہات کی بنیاد پر اسرائیل کو طبی ساز و سامان فروخت کرنے کی منظور دی...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ ۔ 11 اپریل2020ء چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کورونا وائرس کے بارے میں حقیقت چھپانے کے تعلق سے چین کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جاؤ لی جیان نے امریکی وزیر خارجہ کے اس بیان کو مسترد کردیا ہے کہ چین نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے بارے میں حقائق کو چھپایا ہے۔انھوں نے...
← مزيد پڑھئے
گرین لینڈ (11 اپریل2020ء) گرین لینڈ کرونا وائرس کو مکمل طور پر شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا، شمالی امریکا میں واقع ملک میں وائرس کے باعث ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی، کل 11 مریض رپورٹ ہوئے، جو اب صحتیاب ہو چکے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کے قریب، شمالی امریکا میں واقع ملک گرین لینڈ نے کرونا وائرس کو مکمل طور پر شکست دے دی ہے۔کرونا وائرس کیسز کے اعداد و شمار بتانے...
← مزيد پڑھئےامریکا نے حزب اللہ کمانڈر محمد کاتھرانی سے متعلق سرگرمیوں کی اطلاع پر10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔ خبر ایجنسی ذرائع کے مطابق حزب اللہ کمانڈر پر عراق میں ایرانی پیرا ملٹری گروپ کی حمایت کا الزام ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کمانڈر کاتھرانی 2013 ء سے امریکا کی دہشت گردوں سے متعلق بلیک لسٹ میں شامل ہے ۔
← مزيد پڑھئے