بریکنگ نیوز

سیکس کرتے وقت بھی ماسک پہنیں، کس نہ کریں، ٹاپ ڈاکٹر کی یہ اہم صلاح ضرور جانیں

ٹورنٹو / ایجنسیاں جان ہاپ کنس یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کوروناوائرس کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے۔ کووڈ19 کے معاملے پوری دنیا میں اب تک دو کروڑ  61 لاکھ کے پار پہنچ چکے ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک کوروناوائرس سے آٹھ لاکھ 64  ہزار سے زائد لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ کوروناوبا کے معاملوں کے لحاظ سے امریکہ سب سے زیادہ متاثر ملک ہے جبکہ برازیل دوسرے...

← مزيد پڑھئے

پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرے ٹی20 میں شکست دیدی؛ سیریز برابر

لندن/ ایجنسیاں دورہ انگلینڈ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو پہلی کامیابی مل گئی۔ تیسرے ٹی20 میں گرین شرٹس نے انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرا کر سیریز کا اختتام 1-1 سے برابری پر کردیا۔ محمد حفیظ کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ حفیظ نے دو میچوں میں مجموعی طور پر 155 رنز بنائے تھے۔ محمد حفیظ کے86 اور حیدر علی کے 54 رنز کی بدولت پاکستان نے...

← مزيد پڑھئے

مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کی ھمہ جہت خدمات پر ورچول (مرئی) میٹنگ کا انعقاد

کرشنانگر / خالد سراجی- کئیر خبر مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کی ھمہ جہت خدمات پر دوسری آنلائن مرئی نشست مورخہ 31/8/2020  بوقت 11بجے شب جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈانگر نیپال کے ناظم مولانا شمیم احمد ندوی کی صدارت اور مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی کی نظامت میں منعقد ہوئی.جس میں جامعہ سراج العلوم کے اساتذہ,مولانا مرحوم کے تلامذہ اور عقیدت مندوں کی خصوصی شرکت رہی. راقم سطور کی تلاوت...

← مزيد پڑھئے

ڈاکٹر کفیل خان کو بڑی راحت، الہ آباد ہائی کورٹ نے این ایس اے ہٹایا، رہائی کا حکم؛ یوگی حکومت کو پھٹکار

پریاگ راج/ ایجنسیاں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور این آرسی مخالف احتجاج میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزامات میں جیل میں بند ڈاکٹر کفیل خان کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے ان پر لگائے گئے این ایس اے کو غلط بتاتے ہوئے ہٹا دیا ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ ڈاکٹر کفیل خان کو جیل میں ڈالنا بھی غلط...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں کورونآ متاثرین کی کل تعداد 40529 جا پہنچی؛ 239کی موت؛22178 شفایاب

کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے آج 11لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 239 جا پہنچی ہے۔ اسی طرح ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ، نیپال میں مزید 1069مزید افراد  وائرس سے متاثر ہویے ہیں ۔ اس وقت ، نیپال میں کورونآ انفیکشن کی کل تعداد 40529 تک جا پہنچی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ، آج وادی کٹھمنڈو...

← مزيد پڑھئے

فوٹو کھنچوانے کا شوق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو لے ڈوبا

نئی دہلی / ایجنسیاں فوٹو کھینچوانے کا شوق مودی جی کو لے ڈوبا، بھارتی وزیراعظم کی بطخوں اور موروں کے ساتھ مضحکہ خیز فوٹو شوٹ کے انٹرنیٹ پر خوب چرچے رہے۔ بھارتیوں نے مودی جی کی خوب کھینچائی کی، تاک تاک کے نشانے لگائے۔ "مودی جی کے مور" گزشتہ دنوں بھارت میں انٹرنیٹ پر مقبول ٹرینڈ رہا۔ بھارتی وزیر اعظم کہیں ماہر فوٹوگرافر کی طرح تصویر کھینچ رہے ہیں، تو...

← مزيد پڑھئے

ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم پیش رفت; اڑن طشتری;ایندھن کے بغیر چلنے والا ہوائی جہاز

یو ایف او(UFO) جیسی اڑن طشتری گول شکل کا خلا میں اُڑنے والا جہاز 1950 ء کے بعد اکثر دیکھنے میں آتا تھا جو کہ اجنبی مخلوق کو زمین پر لاتاتھا ۔اب اس کو حقیقت میں ایجاد کرلیا گیا ہے ۔برطانیہ کی ایک کمپنی (AESIR) نے اڑنے والی گاڑیاںتیار کی ہیں جو مختلف جسامتوں کی ہیں اور یہ عمودی طور پرپرواز کرتی ہے ۔ اس میں طاقت پیدا کرنے کے...

← مزيد پڑھئے

جنکپور دفتر برائے محنت (شرم کاریالیہ) کے مترجم کے کورونا پازیٹو ہونے پر دفتر کیا گیا بند

جنکپور/ کئیر خبر ذرائع کے مطابق جنکپور دفتر برائے محنت (شرم کاریالیہ) کے مترجم کے کورونا پازیٹو پاے جانے پر شرم کاریالیہ کے حاکم نے  دفتر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ؛ جس کا مطلب ہے کہ اب کچھ دنوں کے لئے شرم اسٹیکر کی خدمات ٹھپ رہیں گی دفتر کے ذمہ دار کا کہنا ہے کہ ہمارا بیشتر کام مترجم پر منحصر ہوتا ہے اب اس کے کورونا...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: سزائے موت کے کم عمر تین قیدیوں کے کیس پر نظر ثانی کا حکم

ریاض / ایجنسیاں سعودی عرب کے پراسیکیوٹر جنرل نے دہشت گردی کے الزام میں سزائے موت پانے والے تین کم عمر مجرموں کے کیسز پر نظر ثانی کا حکم دیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ‌ نیٹ کے مطابق دہشت گردی کے الزام میں سزا پانے والے علی النمر، دائود المرھون اور عبداللہ الزاھر کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔ سعودی عرب میں انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کے سربراہ عواد العواد...

← مزيد پڑھئے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 بےنتیجہ ختم

مانچسٹر/ ایجنسیاں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 انٹرنیشنل میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا۔ انگلینڈ نے 16.1 اوورز میں 6وکٹ پر 131 رنز بنائے تھے۔ مانچسٹر میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا، عماد وسیم نے جونی بیرسٹو کو صرف 2 رنز پر پویلین واپس بھیج دیا۔ اس کے بعد ڈیوڈ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter