مالیگاوں/ کیئر خبر بعد نماز جمعہ ساڑھے تین بجے ہزاروں سوگواروں نے مفتی جماعت ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی کو نم آنکھوں سے الوداع کہا۔ مالیگاوں کے سمکسیر قبرستان میں ہزاروں علماء ومحبین کے درمیان سپرد خاک کر دۓ گئے۔ نماز جنازہ مرحوم مفتی صاحب کے فرزند مولانا احمد مدنی نے پڑھائی۔ اس موقع پر ممبئ حیدراباد گجرات پونہ اورنگآباد دھولیہ احمد نگر اور مالیگاوں کے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد...
← مزيد پڑھئے
مالیگاؤں / کئیر خبر یہ خبر بر صغیر اور بلاد عرب کے علمی حلقوں میں بجلی بن کر گری کہ آج فجر سے قبل شب ڈھائی بجے استاذ الاساتذہ فقیہ ملت و مفکر جماعت حضرت علامہ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فضل الرحمن المدنی رحمہ اللہ بقضاء الہی انتقال کر گئے ۔ إنا لله و إنا إليه راجعون. بے پناہ علمی ودینی خدمات انجام دینے والی اس مبارک شخصیت کو جمعہ کی...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہش ظاہر کردی۔ یومِ پاکستان پر عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں نریندر مودی نے کہا کہ ہم پاکستانی عوام سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ انہوں نے اپنے خط میں یومِ پاکستان کی مبارک باد دینے کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ بھارتی وزیراعظم نے اپنے خط میں کورونا وائرس سے نمٹنے...
← مزيد پڑھئے
قازقستان/ ايجنسى سعودی عرب کے دو مصنوعی سیارے کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیئے گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق جمہوریہ قازقستان سے ایک روسی راکٹ میں سعودی مصنوعی سیاروں کو مدار میں بھیجا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی مصنوعی سیاروں میں سے ایک کا نام ’شاہین سیٹ‘ ہے جو کنگ عبد العزیز سٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ہے جبکہ دوسرے کا نام ’کیوب سیٹ‘ ہے جو کنگ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت اور آبادی نے ہر شخص سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی صحت کی تنظیم اور وزارت کی طرف سے تجویز کردہ حفاظتی اقدامات کو اپنائیں جو کوویڈ 19 کے دوبارہ پھیلنے کے امکانات پر کنٹرول کر سکے ، وزارت کے ترجمان ڈاکٹر جاگیشور گوتم ، نے کہا کہ کوویڈ ۔19 انفیکشن کے معاملات پڑوسی ممالک میں بڑھ رہے ہیں، اس لئے نیپال...
← مزيد پڑھئے
ڈوٹی/ نیشنل پریس ایجنسی اچھام میں ایک نوعمر لڑکی کی اس وقت موت ہوگئی جب اس کا موبائل فون پھٹ گیا اور وہ فلم دیکھ رہی تھی۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) مکیش کمار سنگھ کے مطابق ، منگلسن بلدیہ ون کی رہنے والی 15 سالہ سپنا ناتھ کا موبائل فون پھٹنے کے بعد انتقال ہوگیا۔ متوفی مقامی کنتی سیکنڈری اسکول کی کلاس 6 میں پڑھتی تھی۔ پولیس نے...
← مزيد پڑھئے
جنوبی ہند کی معروف علمی شخصیت ڈاکٹر آر کے نور محمد مدنی کی ۲۱ مارچ ۲۰۲۱ کو مختصر علالت کے بعد چنئی میں انتقال ہوگیا انکی وفات حسرت آیات پر معاصرین علما و محبین کے تاثرات و تعزیت پیش کئے جارہے ہیں- آہ ! میرے محسن میرے محب دکتور آر کے نور محمد عمری مدنی رحمه الله از۔ شیرخان جمیل احمد عمری برطانیہ کل ہی بذریعہ وائس میل شیخ انیس...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19 سے کوئی نئی ہلاکتیں ریکارڈ نہیں کی گئیں۔ ایک دن میں ملک میں صرف 77 نئے کورونا وائرس کے انفیکشن کی اطلاع ملی ہے ۔ اس وقت ملک بھر میں سرگرم کیسز کی تعداد ایک ہزار سے بھی کم ہے۔ نیپال پہلے ہی کوویڈ ۔19 کے خلاف اپنی ویکسینیشن مہم شروع کرچکا ہے اور اب تک 1.7...
← مزيد پڑھئے
کویت/ ايجنسى کویتی وزیرِ خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح اور پاکستان کا دورہ کرنے والے کویتی وفد نے بھی خود کو قرنطینہ کرلیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چند دن پہلے کویتی وزیر خارجہ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی۔ خیال رہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان آج کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ اس حوالے سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے...
← مزيد پڑھئے
ممبئى/ ايجنسى بھارت کے شہر ممبئی میں بھیڑ والی جگہوں پر پیر سے متفرق افراد کی کورونا ٹیسٹنگ کا اعلان کردیا گیا۔ اعلان کے مطابق کورونا ٹیسٹ سے انکار کو جرم تصور کیا جائے گا۔ بھارت میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 41 ہزار نئے کیسز سامنے آئے تھے۔
← مزيد پڑھئے