کورونا مریضوں کا لوگوں سے میل جول حرام ہے، سعودی مفتی اعظم

23 اپریل, 2021

رياض/ واس

سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔

الشیخ عبدالعزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام وباء کی روک تھام کے لیے کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل کریں۔

ان کاکہنا تھا کہ صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے انسان کو اس کی قدر کرنی چاہیے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter