ہری دوار کمبھ میلے سے لوٹنے پر سابق شاہ نیپال گیانیندر اور رانی کومل شاہ کورونا پازیٹیو

21 اپریل, 2021

کٹھمنڈو / کئیر خبر
ہری دوار کمبھ میلے میں شرکت کے بعد نیپال لوٹنے پر سابق شاہ نیپال گیانیندر اور رانی کومل شاہ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو پایا گیا ہے-

سابقہ شاہی جوڑے اتوار کے روز بھارت کے ہریدوار سے کمبھ میلے میں شرکت کے بعد واپس آئے تھے۔

سابق شاہی جوڑے نے ہفتہ کے روز نئی دہلی میں پی سی آر ٹیسٹ کروائے تھے۔ منفی رپورٹ کے بعد وہ کٹھمنڈو روانہ ہویے تھے۔

تاہم ، کھٹمنڈو پہنچنے کے بعد پیر کو ان کے پی سی آر ٹیسٹ دوبارہ کئے گئے اور وہ پازیٹیو نکلے-

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter