کٹھمنڈو / کئیر خبر آج بروز جمعہ نیپال کے تمام اضلاع میں لاک ڈاؤن کے چلتے سادگی کے ساتھ عید الفطر منائی گئی؛ بیشتر مقامات پر گھروں میں نماز عید ادا کی گئی جب کہ ترائی کے بیشتر مواضعات میں لوگوں نے مساجد میں دوگانہ عید ادا کی - راجدھانی کٹھمنڈو کی مساجد میں چار لوگوں سے زیادہ کی اجازت نہیں تھی اور اسی پر اکتفا کیا گیا اور عام...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر / کیئر خبر موصولہ پریس ریلیز کے مطابق ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر آپ تمام حضرات سے درج ذیل امور پر خصوصی توجہ دینے اور وسعت و طاقت بھر عمل کرنے کی گزارش کرتی ہے : 1- کل مورخہ 14 مئی 2021ء بروز جمعہ شوال کی پہلی تاریخ ہے۔ نہایت سادگی اور خوش گوار ماحول میں عیدالفطر کی خوشی منائیں۔ 2- نماز عید سے پہلے فی کس...
← مزيد پڑھئے
غزہ/ ايجنسى غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 68 ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آج صبح اسرائیل نے فضائی حملوں میں 6 منزلہ رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا ہے۔ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات کے اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینیوں کی شہادت زہریلی گیس سے ہونے کا شبہ ہے۔ فلسطینی حکام...
← مزيد پڑھئے
بھیرھوا / کئیر خبر روپندھی میں 16 کورونا مریضوں کی آکسیجن کی کمی کے باعث موت ہوگئی؛ وہ مختلف اسپتالوں میں زیر علاج تھے۔ بٹول کووڈ اسپیشل اسپتال میں پانچ ، بھیرھوا کے یونیورسل ٹیچنگ اسپتال میں چار مریضوں کی موت بھیرھوا کے بھیم اسپتال میں ٧ لوگوں کی موت ہوئی۔ . بھیم اسپتال میں صحت عملہ کے مطابق ، متوفی - چار مرد اور تین خواتین - کی عمریں...
← مزيد پڑھئے
بٹول/ کئیر خبر میڈیکل آکسیجن کی قلت کے باعث کوویڈ کے 5 مریض بٹول کوویڈ ہاسپٹل میں دم توڑ گئے وہ مریض آئی سی یو میں زیر علاج تھے۔ اسپتال کے مطابق ، آکسیجن کی شدید قلت کے باعث دم توڑ گئے۔ لمبنی صوبائی اسپتال کے انفارمیشن آفیسر بشن گوتم نے کہا ، "اسپتال میں آکسیجن کی فراہمی میں تاخیر کے نتیجے میں اسپتال میں اموات ہوئیں۔" ہسپتال توقع کر...
← مزيد پڑھئے
نیجر/ ایجنسی موصولہ اطلاعات کے مطابق افریقی ممالک نائجر؛ نائجیریا ؛چاڈ اور گھانا میں آج پورے جوش و خروش کے ساتھ عید الفطر منائی جارہی ہے ۔ نائجر کے مختلف علاقوں میں چاند کی رویت ثابت ہونے پر آج بدھ کو کئی پڑوسی ملکوں نے بھی عید منانے کا اعلان کیا۔ یہاں خلیجی ممالک سےایک دن قبل عید منائی جا رہی ہے۔
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی وزیر صحت و آبادی ہریدیش ترپاٹھی نے کہا ہے کہ کورونا کے روک تھام ، کنٹرول اور علاج کے لئے نئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ منگل کو وزارت صحت کے زیر اہتمام منعقدہ ایک ورچوئل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیر تریپاٹھی نے کہا کہ کووڈ کی روک تھام کے لئے اٹھائے جانے والے موجودہ اقدامات کافی نہیں ہیں اور اس پر قابو پانے...
← مزيد پڑھئے
ریاض/ واس سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید کا چاند نظر نہیں آیا؛ اس لئے عید الفطر کا اعلان جمعرات کو کیا گیا ہے ۔ رمضان کے تیس روزے پورے کئے جائیں گے۔؛ وہیں ماہرین فلکیات نے برصغیر ہند وپاک بنگلہ دیش اور نیپال میں جمعہ کے دن عید کا امکان ظاہر کیا ہے۔
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی ایویشن اتھارٹی نے کووڈ-١٩ کے بڑھتے اثرات کو روکنے کے لئے ملکی اور بین الاقوامی دونوں پروازوں کو 31 مئی تک معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج شام اتھارٹی نے پریس ریلیز میں کہا کہ حالات کے مد نظر گھریلو پروازوں اور بین الاقوامی پروازوں کی تعطلی میں اضافہ کا فیصلہ کیا گیا۔ چارٹر فلائۓ کے علاوہ تمام پروازیں 31 مئی تک معطل رہیں...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى سعودی عرب نے مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی بربریت اور وحشیانہ کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے اعلامیے کے مطابق مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور نمازیوں کے خلاف وحشیانہ کارروائی قابلِ مذمت ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کا...
← مزيد پڑھئے