تازہ ترین اپ ڈیٹس

کھیل کے میدان سے

بال ٹیمپرنگ: سری لنکن کپتان، کوچ، منیجر معطل

آئی سی سی نے بال ٹیمپرنگ کیس میں سری لنکن کپتان دنیش چندی مل،کوچ چندیکا ہتھورا سنگھے اور منیجر اسانکا گروسنہا کومزید معطلی کی سزا دی ہے۔ سری لنکا کے کپتان ، کوچ اور منیجر کو دو ٹیسٹ میچز کے بعد اب مزید چار ون ڈے میچز کیلئے بھی معطل کرتے ہوئے بالترتیب8،8 اور چھ ڈی میرٹ پوائنٹس کی سزا بھی سنائی گئی ہے، یہ بال ٹیمپرنگ سے متعلق متعارف...

← مزيد پڑھئے

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے دی

پاکستان نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں 3 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔  بلاوائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 68 رنز کا ہدف دیا تھا۔ زمبابوے کی جانب سے کپتان ہیملٹن مساکدزا کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ غلط ثابت ہوا اور...

← مزيد پڑھئے

فخر زمان کی سنچری، پاکستان 9وکٹ سے فاتح

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 9وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں2صفر کی برتری حاصل کرلی ہے ۔ بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے فخر زمان نے سنچری اسکور کی ، عثمان خان اور حسن علی نے بولنگ میں عمدہ پرفارمنس دی اور کامیابی کو اپنی ٹیم کےلئے آسان تر بنادیا ۔ زمبابویں کپتان ٹاس جیت کر بیٹنگ کی اور پوری...

← مزيد پڑھئے

فرانس فٹبال کا نیا عالمی چیمپئن،کروشیا کو شکست

Moscow, 15 july. Agency فیفا عالمی کپ 2018کے فائنل میچ میں فرانس نے کروشیا کو 2کے مقابلے میں4گول سے شکست دے کر عالمی کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا ہے۔ اس جیت کےساتھ ہی وہ دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیاہے ج، اس سے قبل فرانس نے 1998 میں پہلی بارفٹبال کا عالمی کپ اپنی ہی سرزمین پراٹھایا تھا۔ روس میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2018 ایونٹ کے فائنل میں...

← مزيد پڑھئے

عالمی فٹ بال کپ : بیلجیئم کی تیسری پوزیشن ، انگلینڈ کو شکست

روس میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2018میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو صفر کے مقابلے میں 2گول سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ سینٹ پیٹرزبرگ میں کھیلے گئے اس میچ کا آغاز بیلجیئم نے تیز رفتاری سے کیا اور چوتھے منٹ میں ہی میونائرنے گول کرکے برتری حاصل کرلی تاہم بعد میں انگلش کھلاڑیوں نے دباؤ بڑھایا مگر وہ پہلے ہاف کے اختتام تک کوئی گول نہ کرسکے...

← مزيد پڑھئے

بلاویو میں امام کی سنچری، پاکستان 201رنز سے فاتح

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 201رنز سے شکست دے دی ہے۔ امام الحق شاندار سنچری اسکور کرنے پر مین آف دی میچ رہے۔ میچ میں ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرنے والی سرفراز الیون نے میزبان زمبابوے کو صرف 107رنز پر پویلین بھیج دیا، ٹیم کا کوئی بیٹسمین گرین شرٹس...

← مزيد پڑھئے

کروشیا نے پہلی بار فائنل میں جگہ بنا لی اتوار کو فائنل میں فرانس سے ٹکر

فیفا ورلڈکپ سے انگلینڈ کا بھی پتہ صاف ہو گیا ہے جبکہ کروشیا کی ٹیم نے دو ایک سے فتح سمیٹ کر میگا ایونٹ کے فائنل میں پہلی بار جگہ بنا لی ہے۔ اس خوشی کے خبر نے تو جیسے مداحوں جوش وخروش کا طوفان بھر دیا جو رات بھر خوشی سے جھومتے گاتے اور ناچتے رہے ۔ ان منچلوں نے کروشیا کے مختلف شہروں میں جی بھر کر جشن...

← مزيد پڑھئے

نیپال کی ونڈے کرکٹ میں انٹری دورۂ نیدر لینڈ سے شروعات

١١ جولایی کیر خبر/ کٹھمنڈو یکم اگست سے نیپالی کرکٹ ٹیم دورۂ نیدر لینڈ سے ونڈے کرکٹ میں پہلا قدم رکھنے جارہی ہے ذرائع کے مطابق نیپالی ٹیم دو میچوں کی سیریز کھیلے گی نیدر لینڈ کی ٹیم جہاں نو عمر کھلاڑیوں کو آزمانے کی بات کہ رہی ہے وہیں نیپالی ٹیم سیریز جیتنے کے لئے پر عزم نظر آتی ہے ، نیپالی ٹیم نے زمبابوے میں کوالیفائی میچز کے...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ فٹ بال کپ ، فرانس فائنل میں بلجیم کو شکست، امٹیٹی کا فیصلہ کن گول

ماسکو(نمائندہ خصوصی) 1998ء کی ورلڈ چیمپئن ٹیم فرانس نے بلجیم کو صفر۔ایک گول سے ہرا کر ورلڈ کپ 2018ء کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ میچ سینٹ پیٹرز برگ میں کھیلا گیا۔ فائنل میں 15جولائی کو اس کا مقابلہ آج 1966ء کی ورلڈ چیمپئن ٹیم انگلینڈ اور کروشیا کے درمیان دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے ہو گا۔ فرانس کی جانب سے بلجیئم کے خلاف میچ کا...

← مزيد پڑھئے

ٹی20: روہت شرما کی سنچری ، سیریز بھارت کے نام

بھارت اور انگلینڈ کےمابین کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں بھارتی سورمائوں نے انگلش ٹیم کو 7 وکٹ سے مات دے کر3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ۔ بھارت نے 199رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کیا جبکہ سنچری اسکور کرنے پر روہت شرما مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز اپنے نام کرگئے۔ بھارت نے انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 199رنز کے ہدف...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter