کروشیا نے پہلی بار فائنل میں جگہ بنا لی اتوار کو فائنل میں فرانس سے ٹکر

12 جولائی, 2018

فیفا ورلڈکپ سے انگلینڈ کا بھی پتہ صاف ہو گیا ہے جبکہ کروشیا کی ٹیم نے دو ایک سے فتح سمیٹ کر میگا ایونٹ کے فائنل میں پہلی بار جگہ بنا لی ہے۔

اس خوشی کے خبر نے تو جیسے مداحوں جوش وخروش کا طوفان بھر دیا جو رات بھر خوشی سے جھومتے گاتے اور ناچتے رہے ۔

ان منچلوں نے کروشیا کے مختلف شہروں میں جی بھر کر جشن منایا اورفائنل میں جیت کے لئے بھی امید ظاہر کی۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter