یہ اپنے یوگی جی بہت شریر ہیں، کہیں دیوبند اور بریلی کا نام نہ بدل دیں 😊 سرفراز فیضی صاحب اطمینان رکھیں، لوگ سرمہ اور ٹوپی وہیں کا لگائیں گے، لوگوں نے پوری مملکت خداد بنالی لیکن اپنے کو اجمیر، نظام الدین، دیوبند اور بریلی سے آزاد نہ کرا پائے، انہیں آزادی تو مل گئ لیکن دل یہیں قید ہے ابھی، یاد رکھیں دل ہمیشہ تاریخ گھر میں قید رہتا...
← مزيد پڑھئے
شیکسپیئر کے ڈرامے ’’رومیو جولیٹ‘‘ کے ایک ذرا سے تاریخی مکالمے کا کسی نے کیا خوب ترجمہ کیا:’’نام میں کیا رکھا ہے‘۔گلاب تو گلاب ہے، اس کا نام کچھ بھی ہو،اس کی مہک کم نہیں ہوتی‘‘۔ یہ بات ہماری زندگی میں کہاں کہاں سچ ثابت ہوتی ہے، سوچیں تو عجیب خیالات جنم لیتے ہیں۔ ادھر سننے میں آرہاکہ دلّی کی تاریخی سڑک اکبر روڈ کا نام بدل کر مہارانا پرتاپ...
← مزيد پڑھئے
"می ٹو " لگوالو یا "وی ٹو" لگوالو ہوگا وہی جو اصول فطرت سے بغاوت کا انجام ہے , جہاں اختلاط ہوگا وہاں ایسا ہی جنگل راج قائم ہوگا - بھیڑیوں کے سامنے کھلا گوشت پروس کر پھر انکا ضبط آزمانا کہ بھنبھوڑنے والےاس وحشی کی برداشت کی آخری حد کیا ہے ....... یہ دنیا کا سب سے احمقانہ کام ہے ,کاش !!اب بھی یہ متمدن لوگ اس حقیقت کو...
← مزيد پڑھئے
ایسے معاشرے میں جہاں مسجد میں عورتوں کا داخلہ جرم عظیم سمجھا جاتا ہو ایسے معاشرے میں اصل اسلامی تعلیمات کو مناسب طریقے سے حکمت کے ساتھ پیش کرنا چاہیے. اور اگر کسی مسجد میں عورتوں کے لیے بھی نماز کا انتظام و اہتمام ہو تو اشتہار و خبر کرنے میں کوئی حرج نہیں. غلو نہ بھیجنے میں ہو اور نہ منع کرنے میں. اسی طرح انہیں یہ بھی بتانا...
← مزيد پڑھئے
پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے پر کئی سوالیہ نشان لگ گئے ہیں، خاص طور وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سرکاری مؤقف کے برعکس سی پیک کی مخالفت کی ۔ دیکھنا یہ ہے کہ ہم قومی مفادات کی نگہبانی بہتر انداز میں کیسے کرسکتے ہیں لیکن سب سے پہلے یہ وضاحت ضروری ہے کہ سی پیک صرف تجارتی راہداری نہیں پاکستان کیلئے سٹریٹجیک اہمیت کا...
← مزيد پڑھئے
تحریر : محمّد ہاشم خان / ممبئی جب جب محرم کا مہینہ شروع ہوتا ہےصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو لعن طعن کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہوجاتا ہے۔اچھے خاصے روشن خیال شیعہ بھی مسلمان نظرآنے لگتے ہیں۔اگر کسی کو تکلیف ہے تو وہ بلاشبہ مجھے انفرینڈ کرکے جاسکتا ہے کہ میں آل رسولؐ کی عظمت و توقیر کا قائل ضرور ہوں لیکن ان کے نام پر نسل پرستی...
← مزيد پڑھئے
(بقلم: عبدالرحیم ندوی) بزرگوں کے بےجا لاڈپیار نے تم کو انتہائی ضدی اور سرکش بنادیا ہے، تمھاری اس سرکشی نے مادر علمی دارالعلوم ندوۃ العماء کو ناقابل تلافی نقصان پونچایا، حضرت مولانا علی میاں رح کے کوئی لڑکا یا کوئی لڑکی نہیں تھی اس کے باوجود تم جھوٹ بول کر خود کوحضرت کا نواسہ بتاتے رہے، سعودی عرب اور خلیج کے دیگر ممالک سے حضرت...
← مزيد پڑھئے
انٹرویو: نثار احمد معروف اسلامی اسکالر اورملک وبیرون ملک میں مقبول، امن کے سفیر تصور کئے جانے والے معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان نے خصوصی بات چیت میں کہا کہ مسلمانوں کے لئے طلاق ثلاثہ کوئی مسئلہ نہیں ہے بلکہ صرف کچھ فتووں کی بنیاد پر یہ معاملہ بگڑ گیاہے۔ طلاق کے معاملے میں سلفی مسلک سب سے بہتر ہے۔ مولانا وحید الدین خان نے کہا کہ آل...
← مزيد پڑھئے
آئندہ انتخابات عوام کے وجود کا انتخاب ہے ۔اس کو اپنے وجود کیلئے لڑنا چاہئے ۔ جس طرح میڈیا ان پانچ سالو ں میں عوام بے دخل کیا ہے ۔ اس کی آواز کو کچلا ہے ۔ اس کودیکھ کوئی بھی سمجھ سکتا ہے کہ 2019ء کا انتخابات میڈیا سے عوام کو بے دخلی کا آخری دھکا ہوگا ۔ انتخابات صرف نو مہینہ باقی رہ گئے ہیں ۔پانچ میں میڈیا...
← مزيد پڑھئے
حکمرانی کی آرزو سب کو ہوتی ہے۔ لیکن یہ اتنی ظالم چیز ہے کہ خواتین سے ان کا حسن چھین لیتی ہے۔ حضرات سے ان کی معصومانہ مسکراہٹ۔ پھر بال اڑنے لگتے ہیں۔ راتوں کی نیند غائب ہوجاتی ہے۔ پورے ملک کا مالک ہونے کے باوجود چند افسروں کا محتاج ہوکر رہ جاتا ہے۔ ملٹری سیکریٹری کے مقرر کردہ اوقات اور اعمال کا پابند ہوتا ہے۔ عمران خان بھی اسی...
← مزيد پڑھئے