نیپال: ملک بھر میں سیلاب لینڈ سلائیڈنگ؛ ٦١ افراد کی موت؛ صوبہ نمبر ایک؛ چھ ؛ اور سات سب سے زیادہ متاثر

20 اکتوبر, 2021

کٹھمنڈو / کئیر خبر

ملک بھر میں گزشتہ تین دنوں سے ہورہی شدید بارش کے سبب دریاؤں میں طغیانی ہے تمام بڑی ندیاں خطرے کے نشان کو پار کر گئی ہیں؛ سدور پچھم صوبے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے ٣٦ لوگوں کی موات ہوچکی ہے؛ مٹی کے تودے گرنے سے دھران میں دو بچے زندہ دفن ہوگئے؛ دھنکوٹا میں ٧ ایلام میں ٩ افراد کی جانیں گئی ہیں جب کہ ٣٩ لوگ تا ہنوز لا پتہ ہیں-
دوسری جانب کوشی ندی خطرے کے نشان کو پار کر گئی ہے-سنسری اور سپتری کے نشیبی علاقے ڈوب چکے ہیں ؛ براٹ نگر ایئر پورٹ رنوے پر پانی بھر گیا ہے جس کی وجہ سے ساری فلائٹیں کینسل ہوگئی ہیں-

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter