نیپال: ملک بھر میں شدید بارش کے سبب سیلاب؛ لینڈ سلائیڈنگ؛ قومی شاہراہیں جام؛ ١٣ افراد کی موت؛ دسیوں اضلاع میں بجلی ٹیلیفون ٹھپ

19 اکتوبر, 2021

کٹھمنڈو / کئیر خبر

ملک بھر میں گزشتہ دو دنوں سے ہورہی شدید بارش کے سبب دریاؤں میں طغیانی آگئی ہے تمام بڑی ندیاں خطرے کے نشان کو پار کر گئی ہیں؛ پہاڑی و ترائی کے علاقوں میں سیلاب نے عوام کو بدحال کر دیا ہے ؛ سدور پچھم صوبے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے ١٣ اموات ہوچکی ہیں؛ بیشتر قومی شاہراہیں جام ہوگئی ہیں؛ مٹی کے تودے گرنے سے پوکھرا جومسوم شاہراہ اور بھیم دت مغربی شاہراہ مکمل بند ہے وہیں داوننے میں سڑک کی خراب حالت کی وجہ سے لمبا جام لگا ہوا ہے- سدور پچھم صوبے کے دسیوں اضلاع میں بجلی اور ٹیلیفون لائن ٹھپ ہوگئی ہے –
دوسری جانب دھنگڑھی کے سیتی ندی کی طغیانی میں ٦٠ افراد پھنسے ہویے ہیں جو ہنوز امداد کے منتظر ہیں

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter