کٹھمنڈو / کیر خبر ملک نیپال میں آج آنے والے بھیانک سیلاب سے ہونے والی تباہی پر پاکستانی سفارت خانہ کٹھمنڈو اس مشکل گھڑی میں نیپال کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے - سفارتخانے نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہمیں قیمتی جانوں کے ضیاع اور تباہ کن سیلاب سے ہونے والی تباہی پر شدید دکھ ہے۔ سفارت خانہ تمام متاثرہ، لاپتہ اور اپنے پیاروں کے...
← مزيد پڑھئے
ترسولی/ کیر خبر بھیانک سیلاب کے باعث ترشولی بازار میں واقع ندی کے کنارے مدرسہ دارالقران اور اس کے بغل میں ہائی سکول کی عمارت اس وقت ریگستان میں تبدیل ہو چکی ہے۔ مٹی کے تودوں میں دبی عمارتیں اس وقت قیامت صغری کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ندی کے کنارے ساری عمارتیں ملیامیٹ ہو چکی ہیں۔ مدرسہ دار القرآن کے ذمہ دار...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر آج صبح ساڑھے اٹھ بجے نیپال اور چین کے سرحد پر آئے چار پوائنٹ دو کے زلزلہ کے بعد ہمالہ میں واقع گلیشئر پھٹ پڑا۔ گلیشیئر کے پھٹنے کے بعد سرحدی علاقہ رسوا گڑھی پر سرحدی چیک پوائنٹ کی ساری عمارتیں اور وہاں واقع پل اور 5 سو سے زائد کنٹینر اور گاڑیاں بہ گئیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق 50 کلومیٹر سڑک جو چین بارڈر کو...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو -کبھی کبھی ایک تصویر سیکڑوں الفاظ سے زیادہ گہرا اثر چھوڑ جاتی ہے، اور ننھی گریما چودھری کے غم میں ڈوبے والدین کے ساتھ پیش آنے والا یہ منظر بھی ایسی ہی ایک دل کو چھو لینے والی تصویر ہے۔ بارا کی جیت پور سمرا اپ مہانگر پالیکا-1 کی تین سالہ معصوم بچی گریما کے المناک قتل کے بعد جب اس کے والدین انصاف کی فریاد لے کر حکومت...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزیر اعظم بالیندر شاہ نے سنسری میں دیوان گنج، سرہا اور دیگر مقامات پر پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے قوم سے خطاب کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت چند روز قبل پیش آنے والے المناک واقعہ اور اس کے بعد پیدا ہونے والے ہنگامہ خیز ماحول کے حوالے سے پوری طرح سنجیدہ اور حساس ہے۔ اپنے خطاب کے دوران وزیر اعظم شاہ نے جے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں گزشتہ مالی سال کے دوران احتجاجی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ضلع پولیس پریسر کٹھمنڈو کے مطابق مالی سال 2082/83 کے دوران شہر میں مجموعی طور پر 2,528 احتجاجی مظاہرے منعقد ہوئے، جن کے دوران امن و امان برقرار رکھنا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے ایک بڑا چیلنج رہا۔ ضلع پولیس پریسر کٹھمنڈو کے ایس پی پون کمار...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / كيئر خبر نیپال کی معیشت میں درآمدات پر انحصار مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ مالی سال 2082/83 کے سالانہ غیر ملکی تجارت کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک اب بھی ایندھن، صنعتی خام مال، زرعی اشیاء اور جدید ٹیکنالوجی کے لیے بڑی حد تک بیرونی منڈیوں پر انحصار کر رہا ہے۔ محکمہ کسٹمز کی جانب سے 7 ساون کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق...
← مزيد پڑھئے
کپلوستو/ كيئر خبر کپلوستو نگرپالیکا وارڈ نمبر 5، ببھنی میں ایک ایسی تاریخی دریافت سامنے آئی ہے جس نے ماہرین آثار قدیمہ کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ایک مقامی کسان کے کھیت سے تانبے کا ایک قدیم کروہ (برتن) برآمد ہوا، جس کے اندر 2,314 نایاب تانبے کے سکے محفوظ تھے۔ ابتدائی تحقیق کے مطابق یہ قیمتی نوادرات 12ویں یا 13ویں صدی (قرون وسطیٰ) سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ...
← مزيد پڑھئے
کپل وستو/ کیئر خبر جامعہ مطلع العلوم السلفیہ ڈمرا کپل وستو کے شیخ الجامعہ نگراں اور ذمہ دار و مدرس مولانا محمد مبارک سلفی کا ایک طویل علالت کے بعد آج ظہر سے قبل 11 بجے انتقال ہو گیا انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مولانا ایک کہنہ مشق استاد ہونے کے ساتھ ساتھ شاندار منتظم بھی تھے۔ اخلاق و کردار کے بے مثال پیکر تھے۔ جامعہ سلفیہ بنارس سے فراغت...
← مزيد پڑھئے
جھنڈانگر/ کیئر خبر معروف سماجی کارکن واسلامی سنگھ نیپال کے متحرک وفعال شخصیت مولانا بشیر احمد قاسمی کو آج جھنڈانگر میں بعد نمازِ عصر سیکڑوں سوگواروں کے درمیان سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ مولانا شفیع اللہ مدنی نے پڑھائی اور نیپال کے طول و عرض سے علمائے کرام اور پڑوسی ملک بھارت سے عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد شریک جنازہ رہی۔ آج فجر سے قبل طویل...
← مزيد پڑھئے