جھنڈانگر/ کیئر خبر یہ خبر نہایت ہی غم کے ساتھ سنی اور پڑھی گئی کہ حافظ عبد الولی سراجی ابن حافظ عبدالحکیم فیضی رحمہ اللہ جو کئی مہینوں سے علیل تھے اب اس دار فانی سے دارالبقا کی طرف کوچ کر گئے، آج بعد نماز عشاء جھنڈا نگر کے قبرستان میں ان کی تدفین عمل میں ائی۔ جس میں علماء علاقے کے معززین اور سوگواروں کی ایک بڑی تعداد موجود...
← مزيد پڑھئےجاجرکوٹ/ صغیر خاکسار نیپال کے سابق وزیر اعظم اور این سی پی ایم يو ايل کے صدر کے پی شرما اولی نے کہا کہ ہماری پارٹی سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرتی ہے۔ پارٹی کارکنوں اور رضاکاروں نے جس طرح غیر جانبداری، پوری لگن اور زلزلہ زدگان کی خدمت کی ہے وہ مثالی ہے۔ ایسا انسانی جذبہ دوسری جماعتوں میں شاید ہی نظر آتا ہے۔ ان دنوں، شری...
← مزيد پڑھئےلمبنی / ضياء الدين رياضى اسلام میں مسابقہ کی اہمیت اور اس کا مقام و مرتبہ بالکل عیاں ہےعلمی مقابلہ طلبہ و طالبات کی خوابیده صلاحیتوں کو بیدار کرنے کے بہترین ذرائع میں سے ایک ہے ۔ ایسے مسابقے طلبہ و طالبات کے اندر خود احتسابی کی روح پھونکتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ خود اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم مختلف قسم کے مقابلے منعقد کرنے...
← مزيد پڑھئےدبئی/ کیئر خبر نیپال نے ہفتہ کو دبئی میں کانفرنس آف دی پارٹیز کوپ 28 کے موقع پر ایک اعلیٰ سطحی گول میز اجلاس کی میزبانی کی، جس کا موضوع تھا 'پہاڑوں کا پیغام: موسمیاتی بحران سے ہمیں کون بچائے گا؟' وزیر اعظم پشپا کمل دہال نے پروگرام کی نظامت کی، جس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس، انڈورا کے وزیر اعظم زیویئر ایسپوٹ زمورا، اور کرغیز وزیر...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزیر اعظم پشپا کمل دہال پرچنڈ 29 نومبر کو اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (COP 28) کی 28ویں کانفرنس میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے ۔ 30 نومبر سے 12 دسمبر تک دبئی، متحدہ عرب امارات میں کوپ 28 کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔ کوپ 28 میں نیپالی وفد کی قیادت کرتے ہوئے، وزیر اعظم پرچنڈ کے ساتھ ان کی بیٹی گنگا دہال، وزیر...
← مزيد پڑھئےكرشنانگر/ كيئر خبر صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف 16 روزہ ملک گیر مہم کا 25 نومبر سے آغاز ہوا ہے - واضح ہو کہ 7 فروری 2000 کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے باضابطہ طور پر 25 نومبر کی تاریخ کو *خواتین کے خلاف پر تشدد سلوک کے خاتمے* کے عالمی دن کے طور پر منانا شروع کیا، ویسے تو اس کا آغاز 1981 سے ہی ہو گیا...
← مزيد پڑھئےجھنڈانگر / کئیر خبر ملک نیپال کی معروف دانشگاہ جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈانگر کے کہنہ مشق و سینئیر استاذ مولانا عبد الرشید مدنی کو ناظم جامعہ مولانا شمیم احمد ندوی نے شیخ الجامعہ متعین کیا ہے - مولانا عبد الرشید مدنی کو شیخ الجامعہ بنایے جانے پر دینی تعلیمی اور سماجی حلقوں نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے- اس سے قبل جامعہ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر وزیراعظم پشپ کمل دہال پرچنڈ نے قطری حکومت سے حماس کی قید سے بپن جوشی کی رہائی کے لیے تعاون کی درخواست کی۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق، وزیر اعظم دہال نے یہ درخواست جمعے کی صبح نے[نیپال کے دورے پر آئے ہوئے قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المریخی سے ایک ملاقات کے دوران کی۔...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر/ شہباز خان کپل وستو کے کرشنانگر کسٹم آفس نے 25 پھلوں اور سبزیوں سے لدی ٹرکوں کو روکنے کے بعد تاجر احتجاج کر رہے ہیں۔ کسٹمز نے تقریباً 175 ٹن کچے پھل اور سبزیاں لے جانے والے ٹرکوں اور پک اپ کو روک دیا ہے۔ گاڑی میں سنترہ، ٹماٹر، شملہ مرچ، بھنڈی، بند گوبھی، آلو، گری دار میوے اور مرچیں لدی ہوئی ہیں۔ پھلوں کے تاجر اسرار احمد...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیشنل زلزلہ پیمائی اور تحقیقی مرکز نے اطلاع دی ہے کہ آج 1:19 بجے کاٹھمانڈو سے متصل چتلانگ میں 4.5 شدت کا زلزلہ آیا۔ جس سے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے کیونکہ کچھ دنوں قبل جاجر کوٹ میں بھی رات ہی میں زلزلہ نے بڑی تباہی مچائی تھی۔ مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مکوان پور، دھادنگ اور کاٹھمانڈو میں بھی محسوس کیے گئے۔...
← مزيد پڑھئے