مضامین و مقالات

دعوت دین؛ ایک اہم فریضہ

تمام انبیاے کرام کو دعوت الی اللہ کا حکم دیا گیا ۔نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی یہ حکم ملا، ارشادِ باری تعالیٰ ہے: " یٰٓاَیُّھَا النَّبِیُّ اِنَّآ اَرْسَلْنٰکَ شَاھِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًا وَّ دَاعِیًا اِلَی اللّٰہِ بِاِذْنِہٖ وَ سِرَاجًا مُّنِیْرًا". اے نبیؐ! ہم نے تمھیں بھیجا ہے گواہ بناکر، بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بناکر، اللہ کی اجازت سے اس کی طرف دعوت دینے والا...

← مزيد پڑھئے

تہوار تو خوشی کا پیغام دیتا ہے پھر منانے والے دوسروں کو غم کیوں دیتے ہیں

بڑے ہی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج ملک نیپال کے مختلف حصوں میں چند شر پسند عناصر کی شر انگیزی سے ملک کی سالمیت کو خطرہ لاحق ہونے لگاہے ، جس کا اعتراف خود محترم وزیرِ اعظم نے کئی بار کیا ہے اور اسی کی ایک کڑی کپلوستو نگرپالیکا وارڈ نمبر 5 ببھنی کی مسجد میں پیش آمدہ سانحہ ہے۔ مورخہ 13نومبر بروز پیر رات 11...

← مزيد پڑھئے

قضیہ فلسطین: سیاسی نعروں اور حقیقی مددگاروں کے تناظرمیں

مسجد اقصی اہل اسلام کا قبلہ اول ہے اور وہاں کی سرزمین اہل اسلام کے لیے انتہائی مقدس اور محترم ہے, ہر مسلمان کے دل میں یہ آرزو رہتی ہے کہ وہ اللہ کے اس مقدس گھر کی زیارت کرے اور اسے قبلہ اول کا دیدار نصیب ہو، ظاہر سی بات ہے یہ ہمارے عقیدے اور ایمان حصہ ہے اور اہل اسلام کے مقدسات اسلامیہ کا ایک جزء ہونے کی...

← مزيد پڑھئے

جاوید آغا کی شاعری کے فکری عناصر (بحوالہ کون کسی کا ہوتا ہے)

نوید  صبح    کا  پیام  بر جب سے اردو غزل میں عشق،رومانس ،پیار ،انس ،جدائی اور وصال کت تذکروں پر غم دنیا غالب آیا ہے اردو شاعری خصوصاً غزل کی نمو میں تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ جاوید آغا بھی اسی نفسا نفسی سے مزین معاشرے کا فرد ہیں وہ اس افتاد زمانہ سے کیسے محفوظ رہ سکتے تھے جس کا بچپن خود غم روزگار کی نظر ہوا۔ اس لمحے...

← مزيد پڑھئے

بچوں کا عالمی دن اور غزہ کے لہولہان بچے‎

 مختلف ذرائع ابلاغ  کیمطابق اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اب تک 1800 بچوں کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں سے اکثریت کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں بچوں کا ڈیٹا جاری کیا گیا ہے۔ 20 نومبر کو بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد بچوں کے حقوق،...

← مزيد پڑھئے

مملکت سعودی عرب کے بارے میں امام ابن باز رحمہ اللہ کا تأثر

  شیخ ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں : اللہ تعالیٰ آل سعود کو بہتر بدلہ عنایت فرماۓ اس دعوت توحید کی نصرت وحمایت میں ان کا بڑا اچھا کردار رہاہے، دعوت حق کی سربلندی کے لئے انہوں نے بہت کچھ کیا اور اس میں اللہ تعالیٰ نے انہیں فتح عطا فرمایا، اللہ کی خاطر ان سے محبت کرنا ضروری ہے اور ان کی کامیابی کے لئے دعا کرتے رہنا...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب اور مسئلہ فلسطین

سعودی عرب کتاب و سنت پر قائم ایک امن پسند ملک ہے یہاں کی حکومت ہمہ وقت پرے عالم بالعموم اور مشرق وسطی میں بالخصوص قیام امن کے لیے کوشاں رہتی ہے۔ 1945 میں لندن کانفرنس سے ہی سعودی عرب نے ہر اسٹیج اور ہر بڑے پلیٹ فارم سے مسئلہ فلسطین کو نہایت ہی پرزور طریقے سے اٹھایا ہے اور ہمیشہ فلسطینی حکومت اور عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا...

← مزيد پڑھئے

مملکت انسانیت سعودی عرب کا قابل رشک اقدام

 مملکت سعودی عرب دنیا کا وہ منفردملک جس کا بنیادی دستور کتاب وسنت ہے، اس ملک کے کسی بھی آئین کو حتمی شکل نہیں دیا جا سکتا ہ جب تک اس کو شرعی میزان پر تول نہ لیا جائے، اور وہ شرعی تعلیمات سے متصادم نہ ہو، یہی وجہ ہے کہ علماء ربانیین کو اس ملک کے قانون سازی میں مکمل حصہ داری ہوا کرتی ہے۔ دوسری طرف اس ملک...

← مزيد پڑھئے

"ساھم ” پلیٹ فارم کے تحت فلسطینی عوام کے لیے ریلیف فنڈ کی مہم قابل تحسین عمل

  پچھلے چند ہفتوں سے جاری اسرائیلی جارحیت اور بمباری سے غزہ میں ہورہے ہلاکت وبربادی سے بے گھر اور بے سہارا لوگوں کی امداد کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے "ساھم"پلیٹ فارم کے ذریعے جنگی پیمانے پر ریلیف فنڈ کی مہم چلائی جارہی ہے جس میں حکومت کے علاوہ مختلف تنظیمیں اور عام باشندے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اس پلیٹ فارم کے ذریعہ جاری...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کردار کا غازی ہے گفتار کا نہیں

آج کل سوشل میڈیا اور مختلف ذرائع ابلاغ کے ذریعے حاسد، احسان فراموش اورجاہل قسم کے لوگ فلسطین کے تعلق سےسعودی کی خدمات کو دانستہ طورپر زیر کرنے کی ناروا کوشش میں ایڑی چوٹی کا زور لگاۓ ہوۓ ہیں جبکہ یہ بات ہر کسی کو معلوم ہے کہ مسئلہ فلسطین کوسعودی عرب کی خارجہ پالیسیوں میں بنیادی حیثیت حاصل ہے اور یہ آج سے نہیں بلکہ بانی مملکت شاہ عبد...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter