مضامین و مقالات

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت اور عالم اسلام کی بے بسی

  اسرائیل ظلم و جبر پر مبنی ایک ناجائز اور دہشتگرد یہودی اسٹیٹ ہے جسے استعماری اور سامراجی قوتوں کے ذریعہ ارض فلسطین پر قائم کیا گیا، پہلی جنگ عظیم (1914-1918ء) میں سلطنت عثمانیہ کے زوال کے بعد برطانیہ نے فلسطین پر نہ صرف اپنا اثر و رسوخ دکھانا شروع کیا بلکہ مکمل طور پر آمرانہ سامراج قائم کیا جس کی وجہ سے دنیا کے مختلف خطوں سے یہودی فلسطین...

← مزيد پڑھئے

ڈاکٹر جاوید آغا بطور نثر نگار بحوالہ "سلسلے رفاقت کے”

ڈاکٹر جاوید آغا بیسویں صدی کے نامور محقق ،نقاد ،نثر نگار اور شاعر ہیں­ـ آپ کا شمار پاک و ہند کے بڑے شعرا میں ہوتا ہےـ آپ نے شاعری کے ساتھ ساتھ نثر میں بھی   طبع آزمائی کی ـنثر  کے اظہار کے لیے آپ نے مکتوب نگاری کا چناؤ کیاـ  آپ   ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہ پور اور اس کے قصبہ چھاوریاں میں پیدا ہوئے ـآپ کی  کتب  میں  "رقص...

← مزيد پڑھئے

ناول” ابن الوقت ” کاکرداری مطالعہ

ڈپٹی نذیر احمد کو اردو ادب میں پہلا ناول نگار ہونے کا شرف حاصل ڈپٹی نذیر احمد 1836 ء کو بجنور میں پیدا ہوئے ۔ والد کا نام مولوی سعادت علی تھا۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم گھر سے حاصل کی  اور پھر دلی کالج میں داخلہ لیا. انھوں نے بچوں اور بڑوں کے لیے بہت سی کتابیں لکھیں جیسے کہ " مراۃالعروس" اور" منتخب الحکایات" وغیرہ اس کے علاوہ انھوں ...

← مزيد پڑھئے

ناول ” ابن الوقت” کا موضوعاتی اور اسلوبیاتی مطالعہ

"شمس العلماء" ڈپٹی نذیر احمد کا شمار اردو ادب کے اولین ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔ نذیر احمد 1836ءمیں ضلع بجنور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم والد محترم سے حاصل کی۔ انھوں نے نحو،منطق اور فلسفے کا علم نصراللہ خان صاحب سے حاصل کیا۔ اس کے بعد دہلی کی کڑے مسجد میں رہے۔ مدرسے سے تعلیم کے حصول کے بعد دہلی کالج میں داخلہ لیا ۔ انھوں نے ملازمت کا...

← مزيد پڑھئے

دور حاضر: مسجد اقصیٰ اور فلسطین

 دور حاضر الحاد و لادینیت کے خطرناک ترین چنگل میں پھنستا جا رہاہے، یہ کام اتنی باریکی سے کیا جا رہاہے کہ عام مسلمانوں کو خبر نہیں ہو پاتی اور ذہن اندر ہی اندر اسلامی تعلیمات پر اعتراضات کرنے لگتا ہے اور دل میں شکوک وشبہات گھر کرنے لگتے ہیں، جو طاقتیں اس کام میں مصروف ہیں وہ پورے منصوبوں کے ساتھ؛ کچھ اصطلاحات، کچھ سوالات مسلسل سنا سنا کر...

← مزيد پڑھئے

اے انسان! وقت کی قیمت پہچان

وقت اللہ جل شانہ کی عطاکردہ بہت بڑی نعمت ہے،اسی لیے قرآن  کریم میں سب سے زیادہ وقت ہی کی قسم کھائی گئی ہے، کہیں صبح کی قسم کھائی گئی[التكوير:18] ،کہیں چاشت کے وقت کی قسم کھائی گئی[الضحى:1]،کہیں دن کی قسم کھائی گئی اورکہیں رات کی قسم کھائی گئی،[الشمس:3=4]بلکہ ایک جگہ تو وقت  کی ہی قسم کھاگئی[العصر:1]۔ان تمام قسموں  میں اس بات کی طرف اشارہ موجود ہے کہ وقت کی ...

← مزيد پڑھئے

اسرائیل كا غزہ میں انسانی حقوق کی سنگين پامالی اور جنگی جرائم کا ارتکاب

اسرائیلی حکومت غزہ کی پٹی میں کھلم کھلا انسانی حقوق کی پامالی اور جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔ نیویارک میں قائم ہیومن رائٹس واچ کیمطابق غزہ میں اسرائیل کے حملوں میں سیکڑوں فلسطینیوں کی ہلاکت کا باعث بننے والی کاروائیوں پر انسانی حقوق کی پامالی کا اطلاق ہوتاہے۔ ہیومن رائٹس واچ میں ڈائریکٹر برائے اسرائیل اور فلسطین عمر شاکر کا کہنا ہےکہ جانتے بوجھتے ہوئے شہریوں کا قتل،...

← مزيد پڑھئے

فرض کریں کہ آپ فلسطین ہیں

فرض کیجئے، جی ہاں ایک صورت حال فرض کر لیجئے کہ فی الحال اس کے علاوہ آپ کچھ اور نہیں کر سکتے، سو فرض کیجئے کہ زمستان کی کوئی یخ بستہ صبح ہے، خورشیدِ جہاں تاب کی کرن جسم کے اندر اتارنا چاہتے ہیں، آپ کھڑکی پر آتے ہیں، پردے سرکاتے ہیں اور انگڑائی لیتے ہوئے رات کی وحشت اتار کر دن کے شور و شر میں واپس شامل ہونے...

← مزيد پڑھئے

تجزیہ افسانه / نواب صاحب کا بنگلہ

افسانے کا عنوان: نواب صاحب کا بنگلہ مصنف کا نام: غلام عباس تجزیہ:- اردو ادب میں افسانہ نگاروں کی طویل فہرست میں ایک نمایاں نام غلام عباس کا بھی ہے۔ ان کا شمار بیسویں صدی کے معروف افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ اپنی افسانہ نگاری کی بدولت انھوں نے خاصی شہرت حاصل کی ۔ ان کا پہلا افسانوی مجموعہ آنندی ،دوسرا جاڑے کی چاندنی اور تیسرا کن رس کے نام...

← مزيد پڑھئے

سوشل میڈیاکے دور میں  خواتین کی معاشی جدوجہد

اسلام ایک فطری دین ہے جو انسان کے تمام فطری تقاضوں کو من وعن پورا کرتا ہے ۔بھاگ دوڑ، جدوجہد، انتظام وانصرام اور محنت ومزدوری ایک مرد کے شایان شان تھی تو اسلام نے انتظامی امور سے لے کر کسب معاش تک کی ذمہ داری مردوں کے سپرد کی تاکہ عورتوں کو گھر سے نہ نکلنا پڑے اور ان  کو گھریلو ذمہ داری دیگر اسی مقام کو لازم پکڑنے کا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter