مضامین و مقالات

سٹیون ہاکنگ کی آخری تحقیق: کائنات ایک نہیں ان گنت ہیں

پروفیسر سٹیون ہاکنگ کے آخری تحقیقی مقالے میں لکھا تھا کہ کائنات اکیلی نہیں بلکہ ممکنہ طور پر اس جیسی متعدد کائناتیں پائی جاتی ہیں۔ یہ نظریہ خود پروفیسر ہاکنگ کی جانب سے پیش کردہ ایک پہیلی سے شروع ہوا اور وہ اپنی زندگی کے آخری دنوں تک اس کا جواب تلاش کرنے کے لیے سرگرداں تھے۔ اس مقالے میں انھوں نے متوازی کائناتوں کے شواہد حاصل کرنے کے لیے...

← مزيد پڑھئے

بھارتیہ وزیر اعظم کا دورۂ چین عالمی سیاست میں اہم قدم

بھارتیہ وزیر اعظم مودی کے دورۂ چین کو جہاں پوری دنیا باریکی سے تجزیہ کرنےمیں لگی ہے مختلف قسم کی قیاس آرائیاں ہورہی ہیں بھارت کی سو دیشی میڈیا بھی میک ان انڈیا کی ہوا نکلنے کے بعد پرامید نظر آنے لگی ہے مودی صاحب سو دیشی میک ان انڈیا    بعدکےمحاذوں پر بھارت کو منھ کی کھانی کھانے کے بعد چین پہنچے ہیں اور بدلتے ہوئے عالمی سیاسی پس منظر...

← مزيد پڑھئے

شادی ہال اور میزبان

وہ خوبصورتی اور معصومیت سے بھرپور ,تقریبا تیرہ چودہ سال کی بچی رہی ہوگی جس نے میری توجہ اپنی جانب مرکوز کررکھی تھی - وہ باربار اپنے لباس کو درست کررہی تھی -اسے دیکھ کر ہی اندازہ ہورہا تھا کہ وہ اپنے لباس میں آرام دہ محسوس نہیں کررہی - اس لڑکی کا دھان پان سا وجود اور اس پر پانچ میٹر کی ساڑی ,معصوم سی آنکھیں لیکن میک اپ...

← مزيد پڑھئے

پھر اختلاف کا ذمہ دار کون ہے؟

کوئی بھی رسالہ اٹھائیے ہر دو تین مہینے میں اتحاد و اتفاق پر ایک عدد مضمون پڑھنے کو ضرور مل جائے گا اور ہر پانچ پروگرام میں ایک دو تقریریں اتحاد ملت کے حوالے سے سننے کو مل جائیں گی اس کا مطلب یہ ہوا کہ ملت اتحاد چاہتی ہے۔ اگر ملت یقینا  اتحاد چاہتی ہے تو بڑی خوشی کی بات ہے مگر اس سوال پر کبھی غور نہیں کیا...

← مزيد پڑھئے

شوگر کا قدرتی علاج ’بیل گری‘

بیل گری ایک ایسا غیر معمولی پھل ہے جس کےاستعمال سے ان گنت فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں،اردو میں اسے بیل پتھر بھی کہتے  ہیں جب کہ انگریزی میں Beal Fruit اور Wood Apple پنجابی میں بل ، سندھی میں کاٹھوری ، بنگلہ اور سنسکرت میں اسے بلوا کہتے ہیں۔ بیل گری کا استعمال برص، بواسیر،اسہال یا ڈائیریا، ہیضہ ، السر ، سوزش،دل کی بیماریوں،نظام ہضم کی بحالی ،سانس...

← مزيد پڑھئے

نیپالی مسلمانوں کے ساتھ حکومت کا متعصبانہ رویہ

آئینی اعتبار سے نیپال ایک جمہوری ملک ہے جہاں ہر مذھب اور ہر طبقے کو یکساں حقوق حاصل ہیں ہر شہری کو اپنے دین و مذہب ، تہذیب و ثقافت، کلچر وسانسکرتی کو فروغ دینے اور اس پر خوشی کا اظہار کرنے کی پوری پوری آزادی ہے مگر یہ سب صرف کاغذ و قرطاس پر مرقوم ہیں عملی طور پر اس سے کوئی مطلب نہیں ۔ کیونکہ پچھلے کچھ دنوں...

← مزيد پڑھئے

مایوس نسلوں کے ذمہ دار کون؟

مایوسی امید کو دبوچے جا رہی ہے۔ جو لوگ بھی حساس طبیعت رکھتے ہیں ان کے اندر قوم کے مستقبل کو لے کر ایک بے چینی ہے اور یہ بے چینی بعض دفعہ خود انہیں بھی مایوسی کی کہر میں کھڑا کردیتی ہے۔ مسلمانوں کے افراد کا معاملہ یہ ہے کہ وہ مسائل کو ذاتی سطح پر سوچنے کے بجائے انہیں قومیانے کا مزاج رکھتے ہیں اس کا نتیجہ یہ...

← مزيد پڑھئے

"تھام کر تیری انگلی ……”

امتحان کا نام سن کر ہی انسان کے اندر ایک بے چینی جاگ جاتی ہے اچھے اچھوں کے سر پر ٹینشن سوار ہوجاتی ہے اور جب معاملہ بچوں کا ہو تو پھراچھی طرح سمجھا جاسکتا ہے کہ بچوں کے ساتھ ساتھ والدین اور سرپرستوں کا کیا حال ہوتا ہے بالخصوص بات جب فائنل ایگزامز کی ہو - ہمارے ساتھ معاملہ یہ ہیکہ ہم سارا سال کچھوے کی چال چلتے ہیں...

← مزيد پڑھئے

بچوں کی نفسیات کے مطابق برتاؤ کریں

اللہ تعالی نے ہر بچے کو الگ الگ خوبیاں عطا کی ہیں۔ ہر بچے کے سوچنے سمجھنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے۔ جب والدین اپنے بچوں کی تربیت کرتے ہیں تو انہیں یہ ذہن میں رکھنا چاہیے کہ جیسے جیسے بچہ بڑا ہوتا ہے اس کی ایک اپنی الگ شخصیت بن جاتی ہے۔ کبھی اپنے بچے کا دوسرے بچوں کے ساتھ مقابلہ نہیں کرنا چاہیے۔ بچوں کو سمجھنے کے بہت...

← مزيد پڑھئے

مدارس دینیہ نیپال کی نازک صورت حال

مدارس دینیہ کی بڑی اہمیت ہے۔ مدارس ہی ملک میں اسلامی شناخت، دین وایمان اور اسلامی اقدار وروایات کی محافظ ہیں، اسلامی تہذیہب وثقافت کا منبع ہیں۔افراد امت اور بالخصوص نئی نسلوں کو دین سے وابستہ رکھنے کا واحد ذریعہ یہی مدارس ہیں۔ ان ہی مدارس کے ذریعہ امت میں دین کی روح پھونکی جاتی ہے، دین وشریعت پر عمل کرنے کے لیے راغب کیا جاتا ہے ۔ ایک ایک...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter