مضامین و مقالات

رمضان المبارک کا آخری عشرہ ہے ، اِن مبارک ایام کا کوئی لمحہ ضائع کئے بغیر ان سے بھر پوراستفادہ کرنا چاہئے ۔

رمضان المبارک کا آخری عشرہ نہایت اہم ہے کیونکہ اسی عشرہ میں وہ رات آتی ہے جس کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے ۔ اِس لیے اِس میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہئے ۔ زیادہ سے زیادہ اللہ تعالی کا تقرب حاصل کرنا چاہئے ۔ زیادہ سے زیادہ دعاکرنی چاہئے اور اپنے گناہوں پر اللہ تعالی سے بار بار معافی مانگتے ہوئے سچے دل سے توبہ...

← مزيد پڑھئے

’نبی رحمت صلی اللہ علیہ و سلم ماہ رمضان آخری دس دنوں میں نماز، تلاوت قرآن، ذکر ودعا اور صدقہ وخیرات میں خوب حصہ لیتے تھے۔”

تمام تعریف اس رب تعالیٰ کے لیے ہےجو دعاؤں کو قبول فرماتا ہے، بندوں کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ اور درود وسلام ہو اس ذات ِاطہر پر جس نے عشرۂ اخیرہ کو اطاعات وبندگیِ رب کے لیے خاص کیا۔ رمضان کے آخری دس دن اس ماہ کے سابقہ دنوں اور راتوں سے افضل ہیں۔ ان دس دنوں کی خصوصیات: رمضان کے آخری عشرہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم...

← مزيد پڑھئے

، مدارس قیادت سازی کا مرکز ہیں

ارشاد باری :  " وَمَا کَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِیَنفِرُواْ کَافَّۃً فَلَوْلاَ نَفَرَ مِن کُلِّ فِرْقَۃٍ مِّنْہُمْ طَآءِفَۃٌ لِّیَتَفَقَّہُواْ فِیْ الدِّیْنِ وَلِیُنذِرُواْ قَوْمَہُمْ إِذَا رَجَعُوْا إِلَیْْہِمْ لَعَلَّہُمْ یَحْذَرُونَ۔(التوبۃ:۱۲۲( ترجمہ : اور یہ کچھ ضروری نہ تھاکہ اہل ایمان سارے کے سارے ہی نکل کھڑے ہوتے ،مگر ایسا کیوں نہ ہوا کہ ان کی آبادی کے ہر حصہ میں سے کچھ لوگ نکل کر آتے اور دین کی سمجھ پیدا کرتے اور واپس...

← مزيد پڑھئے

خوش آمدید ماہ مکرم

محترم حضرات: سب سے پہلے ہمیں اللہ رب العالمین کا شکریہ ادا کرنا چاہئے جس نے ہمیں ماہ رمضان تک پہونچایا، پھر نبی آخر الزماں محمد مصطفی ﷺپر درود و سلام بھیجنا چاہےئے جن کی بعثت سے رمضان کریم جیسا قیمتی موسم نصیب ہوا، اللہم صل علی نبینا محمد وبارک علیہ وسلم تسلیما کثیرا۔ امت محمدیہ ایک ایسے موسم کو خوش آمدید کہہ رہی ہے، اس کے تقاضوں پر لبیک...

← مزيد پڑھئے

🎪جب رافضیت کا ظلم حد سے بڑھ گیا۔۔۔۔🎪

‏(وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ) یوں تو ایران کی ملالی حکومت نے خمینی غدر ہی کے سال 1979 سے عالم اسلامی میں ایرانی سفارت خانوں اور ثقافتی فرہنگوں کے ذریعے رفض وتشیع کے پھیلانے اور شیعہ سنی فتنہ بھڑکانے کا کام رازدارانہ طریقے سے شروع کر رکھا تھا لیکن 2003 میں صلیبی رافضی حملے کے بعد جب صدام حسین کو ٹھکانے لگا دیا گیا جو کہ عالم اسلام...

← مزيد پڑھئے

💥رفض وتشیع کا پھیلتا جال اور ہماری لا پرواہی💥

موجودہ دور کے تحریکی اپنے مرشدوں کی نصیحتوں اور ہدایات کی روشنی میں ایرانی شیعہ روافض کو یار غار پکا مسلمان ماننے سے کم پر راضی ہی نہیں ہیں۔ قطر کو چھوڑ کر سعودی اور دیگر عرب ریاستوں کو طاغوتی حکومت اور ایرانی رافضی ریاست کو اسلامی جمہوریت اگر نہ مانیں تو انہیں اپنے دین وایمان میں شبہ ہونے لگتا ہے۔ اسی لئے آج جب ہم کہتے ہیں کہ تمام...

← مزيد پڑھئے

💥ایرانی ایٹمی معاہدے سے امریکہ نے ہاتھ کیوں کھینچا؟💥

در اصل یہ صہیونی صلیبی طاقتوں کی مشترکہ مجبوری ہے۔ کیوں کہ اگرچہ یہ مکار یورپ مسلم دشمنی میں ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ کر کے اسے مسلمانوں کا پولیس بنا کر تالی بجا رہا تھا لیکن حالیہ دنوں میں جب اسے اندازہ ہو گیا کہ رافضیوں کی جلد بازی کی وجہ سے سارا کھیل بگڑتا جا رہا ہے اور جس کے نتیجے میں سعودی کو اعلان کرنا پڑا کہ...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں مسلمانوں کی حق تلفیوں کا لآ متناہی سلسلہ

«محمد ہارون انصاری نیپال میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد مسلمانوں کی  حق تلفی کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔جبکہ جمہوریہ نیپال میں سبھی لوگوں کے حقوق یکساں ہیں جیسا کہ جدید تدوین شدہ آئین میں اس بات کی وضاحت صاف طور پر موجود ہے مگر موجودہ حکومت مسلمانوں کے جائزحقوق و مستحکم کرنے کے بجائے ان کے ساتھ دوہرا سلوک کررہی ہے ۔ ابھی حالیہ دنوں میں سوشل...

← مزيد پڑھئے

علیگڑھ : پس منظر نہیں ،منظر کی خبر لیجئے

--مشرّف عالم ذوقی کرناٹک کا انتخاب ، دو ہزار انیس کا انتخاب ، جناح کی تصویر ..تاریخ کے سیاہ رنگوں میں تقسیم کا المیہ -- پس منظر میں الجھ کر ہم حالیہ تصویر کو دیکھنے کی کوشش نہیں کر رہے ہیں . علیگڑھ کے طلبہ نے پولیس اور دہشت گردوں کی موجودگی میں جو قدم اٹھایا ، وہ ایک ضروری قدم تھا ..اس قدم کی وجہ سے ہی شر پسندوں...

← مزيد پڑھئے

مسلم قوم اور سوچ و فکر سے عاری قیادتیں

عبدالمبین خان  نیپال ایک جمہوری ملک ہونے کے باوجود جن حالات سے گذر رہا ہے اقلیتوں کی بے چینی آپس میں دیکھنے کے لائق ہے بام گٹھن بندھن کے مسلم لیڈر وں کے تو حواس باختہ ہیں اس وقت ایک ہذیانی کیفیت سے دوچار الول جلول امور کو انجام دے کر قوم کو گمراہ کرنے کے کام میں لگے ہیں جب کہ ان تمام کو ان کی پارٹیوں نے جو...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter