ماضی قریب میں پڑوسی ملک بھارت سے شان رسالت میں وارد ہونے والی بعض باتیں بذریعہ سوشل میڈیا سننے کو ملیں، بھارت کی حزبیت زدہ پارٹی کے بعض ممبران نے آخری نبی ﷺ اور اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں بعض بھونڈے اور بھدّے قسم کا اعتراض کرکے پوری دنیا کے مسلمانوں کی رگ حمیت کو جھنجھوڑ دیا، پوری دنیا کے مسلمانوں نے اپنی اپنی سطح پر نبی...
← مزيد پڑھئے
ماہرین کا کہنا ہے کہ امسال حج موسم کی غیر معمولی کامیابی کے ۱۷ اسباب ہیں۔ حکومت سعودیہ کی جانب سے ان اسباب کی فراہمی پر توجہ مرکوز کی گئی جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ امسال حج موسم نہایت شاندار اور کامیاب رہا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حج موسم کی کامیابی کا بنیادی سبب یہ ہے کہ امسال غیر قانونی حجاج کی تعداد میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔...
← مزيد پڑھئے
قربانی شعائر اسلام میں سے ایک اہم مالی عبادت ہے۔اسی لئے اس عمل کو بڑی فضیلت اور اہمیت حاصل ہے تاریخ اور مذاہب کے مطالعے سے ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ انسانی تاریخ جتنی قدیم ہے قربانی کی تاریخ بھی تقریباً اتنی ہی قدیم ہے، فرمان باری تعالی ہے: "ولكل أمة جعلنا منسكا لیذكروا ٱسم ٱلله علىٰ ما رزقهم من بهیمة الأنعـام فإلـٰهكم إلـٰه و احد فله أسلموا وبشر ٱلمخبتین"(الحج:٣٤) ترجمہ:...
← مزيد پڑھئےمناسک حج اسلا م کا پانچواں رکن ہے، شریعت مطہرہ نے صاحب مستطیع پر زندگی میں ایک بار فرض قرار دیاہے،دنیا کے تمام خطوں سے مسلمانان عالم سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی اس پکار پر لبیک کہتے ہوئے خانہ کعبہ میں اپنی حاضری درج کرواتے جس کاتذکرہ قرآن کریم نے کچھ اسطرح کیاہے:(وأذن فی الناس بالحج یأتوک رجالاوعلی کل ضامریأتین من کل فج عمیق)سورۃ الحج:۷۲۔ ترجمہ:اور لوگوں میں حج کی...
← مزيد پڑھئے
حج ایک عظیم عبادت ہے، اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے، حج کی ادائیگی پوری زندگی میں ایک بار صاحب استطاعت پر فرض ہے۔ ماہ ذو الحجہ میں مختلف ممالک کے مسلمان حج بیت اللہ کی مقدس فریضہ کی ادائیگی کے لئے مملکت توحید سعودی عرب کی جانب رخت سفر باندھتے ہیں اور اس مقدس فریضہ کی ادائیگی سے عہدہ برآ ہو کر اپنے اپنے گھروں کو واپس ہوتے...
← مزيد پڑھئے
دنیاکے ہر خطے سے صاحب استطاعت مسلمان مناسک حج وعمرہ کی ادائیگی کے لئے ان دنوں مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں، لاکھوں ضیوف الرحمن کو پرامن ماحول فراہم کرنے، مناسک حج کی ادائیگی کو آسان و سہل بنانے، حج کے سارے کام اطمینان وسکون سے انجام دینے کو یقینی بنانے کے لئے سعودی حکومت نے انتظامات اور اقدامات کا سلسلہ تیز سے تیز تر کردیا ہے۔ سعودی حکومت نے اربوں...
← مزيد پڑھئےاللہ رب العالمین کی سنت رہی ہے کہ وہ اپنے بندو ں کو سال بھر وقتا فوقتا ایسے مواقع نصیب فرماتا ہے، جس میں بندہ مومن اعمال صالحہ کے ذریعے نیکیوں کا ایک ذخیرہ بنالیتا ہے، نیکی کے کام میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کو کوشش کرتا ہے۔ حقیقی معنوں میں کامیاب شخص وہی ہوتاہے جو ان مواقع کے ایک ایک لمحے سے خوب فائدہ اٹھائے، اور رضائے...
← مزيد پڑھئےاللہ رب العالمین بنی نوع انسان کو ایک عظیم مقصد کے تحت پیدا کیا، تاکہ وہ صرف اللہ تعالی کی عبادت کریں، ا س کی عبادتوں میں غیروں کو شریک وساجھی نہ ٹھرائیں، اسی کی تاکید کے لئے اللہ رب العزت نے تمام انبیا ء ورسل کو مبعوث فرمایا، تاکہ ہرنبی اپنے متبعین وپیروکاروں ایک ہی معبود کی عبادت کرنے کی تلقین کرتا رہے، اور ان کو اس عہدو پیمان...
← مزيد پڑھئے
مملکت سعودی عرب دنیا کا وہ عظیم ملک ہے جہاں اسلامی شریعت کا نفاذ ہوتا ہے دینی، دعوتی، تبلیغی ،سياسي، سماجي، رفاہي اور تربیتی امور میں باشندگان توحید کو ید طولی حاصل رہا ہے حتى کہ اگر کہاجائے کہ مذہب اسلام اور سعودی عرب سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں کی جو خدمت مملکت سعودی عرب کے معزز حکمراں اور وہاں کے باوقار باشندگان و اہالیان آج انجام دے رہے ہیں...
← مزيد پڑھئے
حج دین اسلام کا ایک مقدس رکن ہے جو ہر مسلمان عاقل بالغ اور مستطیع پر زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے جس کی ادائیگی کیلئے دنیا کے مختلف گوشوں سے مسلمان مکہ مکرمہ میں جمع ہوتے ہیں اور اس مقدس فریضے کو ادا کرتے ہیں زمانہ قدیم میں لوگ پر خطر وپیچیدہ راستوں سے گزرتے ہوئے مکہ پہنچتے تھے اور غربت وافلاس کی وجہ سے مختلف قسم کی پریشانیوں...
← مزيد پڑھئے