اقوام متحدہ نے ماہ رمضان کے آغاز کے موقع پر لیبیا میں انسانی بنیادوں پر ایک ہفتے کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔لیبیا کی قومی فوج دارالحکومت طرابلس پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے چار ہفتوں سے معرکہ آرائی میں مصروف ہے۔لیبیا میں اقوام متحدہ کے مشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ تمام متحارب فریقوں سے انسانی بنیادوں پر ایک ہفتے کے لیے جنگ بندی کا...
← مزيد پڑھئےسوڈان کے پراسیکیوٹر جنرل نے اتوار کے روز معزول صدر عمر البشیر سے تحقیقات کیں۔ یہ پوچھ گچھ بدعنوانی سے متعلق قانون کے سیکشن 8/9 اور منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے فنڈنگ سے متعلق قانون کے سیکشن 35 کے تحت عمل میں آئی۔ علاوہ ازیں نامزد پراسیکیوٹر نے سابقہ دور حکومت کے ذمے داران کی جانب سے مشتبہ لین دین کے حوالے سے بھی تحقیقات کیں اور اس...
← مزيد پڑھئےبھارت میں عام انتخابات کا پانچواں مرحلہ شروع ہوگیا، سات ریاستوں کی 51 نشستوں پر پولنگ کا عمل شام 6 بجے تک جاری رہے گا۔ بھارتی ریاست بہار، مغربی بنگال، اترپردیش، مدھیہ پردیش، راجھستان اور جھاڑ کھنڈ میں انتخابی عمل کے دوران 51 نشستوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جی پی) اور کانگریس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ بھارت میں انتخابات کا سلسلہ 19 مئی تک جاری رہے گا...
← مزيد پڑھئےالجزائر میں حکام نے ہفتے کے روز انٹیلی جنس کے دو سابق سربراہان جنرل بشیر طرطاق اور جنرل توفیق مدین کو حراست میں لے لیا۔ ۔ ادھر امریکی خبر رساں ایجنسی نے الجزائر کے ایک سیکورٹی ذمے دار کے حوالے سے بتایا ہے کہ مستعفی صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے چھوٹے بھائی السعید بوتفلیقہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ ہفتے کے روز پولیس کے ہاتھوں تینوں شخصیات کی گرفتاری کی...
← مزيد پڑھئےنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے منگنی کرلی ولنگٹن:نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے منگنی کرلی۔اڑتیس سالہ جیسنڈاآرڈرن نے اپنےقریبی دوست اور ٹی وی اینکرپرسن کلارک گفورڈ سےمنگنی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیوز لینڈ کی اڑتیس سالہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنےقریبی دوست اور ٹی وی اینکرپرسن کلارک گفورڈ سےمنگنی کرلی ہے۔نیوزی لینڈ کی اڑتیس سالہ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن اوراکتالیس سالہ ٹی وی اینکرپرسن کےہاں اکیس جون...
← مزيد پڑھئےبنکاک -تھائی لینڈ میں نئے بادشاہ کی تاج پوشی کردی گئی، تقریبات تین روز تک جاری رہیں گی۔ تھائی لینڈکے بادشاہ بھومی بول اد لیا دیج2016 میں انتقال کرگئے تھے، جس کے بعد ان کے بیٹے بادشاہ بنے ہیں۔ تھائی لینڈکے بادشاہ نے ملک پرتقریبا 7دہائیوں تک راج کیا، بادشاہ کے انتقال کے بعد تخت وتاج انکے بیٹے مہاوجیلونگ کورنے سنبھال لیا ہے۔ تھائی لینڈ میں تاج پوشی کی آخری...
← مزيد پڑھئےعلماء کمیٹی کے رکن اور ایوان شاہی کے مشیر شیخ ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے کہا ہے کہ اگر سحری کے انتہائی وقت کے مطابق کھانا پینا روک دینا چاہئے ۔ فجر کی اذان سن کر روزہ رکھنا مناسب نہیں ۔ ايك پروگرام میں شیخ المطلق نے ایک سوال کے جواب میں وضاحت کی کہ روزہ رکھنے کیلئے لازمی نہیں کہ اذان سنی جائے ۔ ٹی وی پروگرام میں ایک سائل...
← مزيد پڑھئےخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے رمضان المبارک کے حوالے سے ان قیدیوں کی رہائی کا حکم صادر کر دیا جو " سرکاری حق "کے زمرے میں قید تھے ۔ ہر برس ماہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر ایوان شاہی سے ان قیدیوں کو رہائی دی جاتی ہے جو سرکاری حق کی مد میں سزا کاٹ رہے ہوتے ہیں ۔ ایوان...
← مزيد پڑھئےامریکا میں ایک مسافر طیارہ پھسل کردریا میں چلا گیاواشنگٹن: (05 مئی 2019) امریکا میں ایک مسافر طیارہ پھسل کردریا میں چلا گیا۔ خوش قسمتی سے طیارے میں سوار تمام 136 افراد محفوظ رہے۔ایک بوئنگ 737کمرشل پرواز امریکی ریاست فلوریڈا میں اس وقت رن وے سے پھسل کر دریا میں چلی گئی جب وہ 136مسافروں کو گوانتانا موبے نیول اسٹیشن سے لیکر جیکسن ویل کے قریب دریائے سینٹ جانز کے...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب میں ہفتے کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے،اس لیے پہلا روزہ 6 مئی سوموار کو ہوگا۔ ماہ صیام کے آغاز کا انحصار دوسرے قمری مہینوں کی طرح چاند کی رؤیت پر ہوتا ہے۔اس ماہ کے دوران میں مسلمان سحری سے لے کر غروب آفتاب تک روزہ رکھتے ہیں۔اس دوران میں وہ کچھ کھاتے، پیتے نہیں اور بعض حلال امور سے بھی اجتناب کرتے ہیں۔...
← مزيد پڑھئے