عالمی خبریں

توانائی تعاون کے ساتھ دوستی کی شروعات ہوگی

کاٹھمنڈو، 10اگست:  وزیراعظم کے پی شرما اولی اورنیپال کے دورے پر رہے بنگلہ دیش کے ریاستی وزیر برائے بجلی، توانائی اور معدنیات نصر الحمید کے درمیان دو ملکوں کے باہمی دلچسپی بزنس اور تجارت وغیرہ موضوع پر بحث کیا گیا اس موقع پر وزیر اعظم اولی نے کہا کہ آئندہ اگست 30-31 تاریخ کو ہونے والی بین الاقوامی سطح پر تکنیکی اور مالی معاونت کے لئے بنگال کی کھاڑی کی...

← مزيد پڑھئے

مرچوار میں مسلح پولیس فورس کے ذریعہ غیر قانونی سامان ضبط

روپندیہی، 10 اگست: فی الحال روپندیہی مرچوار سرحدی علاقوں میں اسمگلروں کی لشکر بڑھنے کی وجہ سے مسلح پولس فورس سیکورٹی بیس بی او پی بوگڈی (پُرنی کوٹ) نے اسمگلر اور سیکورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے مسلح پولس فورس کے 7 پولس جوانوں کی ایک ٹیم نے مرچواری گاؤ پالیکا وارڈ نمبر 6 ٹھرکی میں نیپال کی طرف سے ہندوستان لے جاتے ہوئے  1لاکھ سے زائد کی غیر قانونی...

← مزيد پڑھئے

غیر قانونی طور پہ خلیج جانے والی نیپالی خواتین کو بھارت سے وطن واپس لایا گیا

بانکے، 9اگست: غیر قانونی طور پر تیسرے ملک کو روانہ ہونے والی 16نیپالی خواتین کو نئی دہلی سے نیپال واپس لایا گیا ہے۔ مائیتی نیپال نیپال گنج شاخ کے کوآرڈینیٹر کیشو کوئرالہ کے اطلاع کے مطابق خلیجی ممالک کی کی طرف لے جانے کے لئے ان عورتوں کو نیپالی سفارتخانہ کی تعاون، بھارتی خاتون کمیشن، بنارس پولس اور ریسکیو فاؤنڈیشن نامی تنظیم کے مدد سے بچایا جا سکا ہے۔ جناب...

← مزيد پڑھئے

بھارت نے نیپالی سرحد پر طویل سڑک کی تعمیر اسٹارٹ کردی ؛ نیپال کو اعتراض

بھیمدت نگر، 8 اگست: (رس س) کنچن پور کو بھیم دت نگر پالیکا -9 کی برھمدیو کے پاس سرحد کے نزدیک ہندوستان نے یکطرفہ سڑکوں کی تعمیر کر ررہا ہے۔ ہندوستان-نیپال کی سرحد پر کھمبا نمبر نمبر 3 کے قریب اپنی زمین کا دعوی کرتے ہوئے مضبوط سڑک کی تعمیر کررہا ہے. ہندوستان نے ٹنک پور بیریج سے شمالی جانب برہمدیو بازار کی سرا تک قریب ایک ہزار تین سو...

← مزيد پڑھئے

مراکش : مردہ تدفین کے دوران زندہ ہو اٹھا ؛ جنازہ پڑھانے والے امام کو اس کی جگہ دفن کردیا گیا

رباط 8 اگست / ایجنسیاں مراکش میں ایک مردہ تدفین کے دوران اچانک اٹھ کر بیٹھ گیا۔ یہ منظر دیکھ کر مردے کو نہلانے اور کفن پہنانے والے امام کا ہارٹ فیل ہوگیا۔ مراکشی اخبارات کی اطلاعات کے مطابق مقامی جامع مسجد میں نماز کے دوران ایک شخص بے ہوش ہوکر گر گیا۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اسے مردہ قرار دیدیا اور وفات...

← مزيد پڑھئے

نیپال نے انسانی اسمگلنگ کو سنجیدگی سے لیا ہے – وزیر داخلہ

کاٹھمنڈو، 7 اگست: وزیرداخلہ رام بہادر تھاپا نے کہا ہے کہ  انسانی اسمگلنگ، غیر قانونی خرید و فروخت اور اس سے متعلق بین الاقوامی جرائم کو نیپال نے سنجیدگی سے لیا ہے۔  انڈونیسیا کے بالی میں سوموار کے روز 'انسانی اسمگلنگ،  غیر قانونی تجارت اور بین الاقوامی جرائم' پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر داخلہ تھاپا نے کہا کہ نیپال نے بڑی تعداد میں نیپالی غیر ملکی...

← مزيد پڑھئے

یمن،الحدیدہ پر فضائی حملہ،55حوثی ہلاک

صنعا (نیوز ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی ممالک کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 55افراد جاں بحق اور 170زخمی ہو گئے ہیں۔ یمنی باغیوں کے عہدیداروں نے جرمن نیوز یجنسی ڈی پی اے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے شہر الحدیدہ میں عسکری اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ...

← مزيد پڑھئے

حج سیزن کے موقع پر غلافِ کعبہ کو تین میٹر بلند کردیا گیا

مکہ مکرمہ ۔1 اگست  ۔(کئیر خبر ڈاٹ کام) ہر سال حج کے سیزن میں یہ روایت رہی ہے کہ کیسویٰ (غلافِ کعبہ) کو زمین کی سطح سے تین میٹر اونچا کردیا جاتا ہے جبکہ سیاہ رنگ کے غلاف کعبہ کو زمین سے اونچا کرنے کے بعد چاروں طرف سے تقریباً دو میٹر چوڑے سفید کپڑے سے ڈھانپ دیاجاتا ہے ۔اس موقع پر کنگ عبدالعزیز کامپلکس کے ڈائرکٹر جنرل احمد المنصوری...

← مزيد پڑھئے

ترکی، کشتی ڈوبنے سے6 افراد جاں بحق

ترکی کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 3بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئےہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق کشتی پر 16 افراد سوار تھے جس میں سے 9 کو بچا لیا گیا جبکہ ایک شخص ابھی بھی لاپتہ ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ کشتی پر سوار افراد غیر قانونی طور پر یونان جا رہے تھےجبکہ ان کا تعلق ناکام بغاوت میں ملوث افراد...

← مزيد پڑھئے

مارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں

فیس بُک کے سی ای او مارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں آگیا۔ کمپنی کو ایک دن میں 16 ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا۔ گزشتہ روز امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کم از کم 16 بروکر کمپنیوں نے اپنے فیس بُک کے شیئر کی قیمتوں کے ہدف میں کمی کر دی۔ 19اعشاریہ 6 فیصد کمی کے بعد فیس بُک کی مالیت 124ارب ڈالر ہوگئی ۔ واضح رہے کہ رواں برس...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter